Browsing Category

تما م آرٹیکلز

زبان کو کیسے نظر انداز کیا جاتا ہے

آئندہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے فارم نمبر 2 میں جنس، عمر، مذہب، ازدواجی زندگی، قومیت اور 'مادری زبان' کے بارے میں بنیادی سوالات شامل ہیں۔ اس فارم کے مطابق اس مردم شماری میں 14 زبانوں کو مادری زبان کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ ان زبانوں میں…

ہماری مساجد کا نظم و نسق

یہ ایک حقیقت ہے کہ دین کی دعوت وترویج اور نبوی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے کی تربیت میں مسجد کا شروع ہی سے بڑا اہم کردار رہا ہے۔ رسول اللہ ؐنے بھی اس ادارے کو بنیادی اہمیت دی۔رسول اللہ ؐجب ہجرت کرکے تشریف لائے تو مدینے کے قریب بستی قبا میں…

سعودی-ایران معاہدہ، ایک جائزہ

ایران اور سعودی عرب نے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے جو کہ اچھی خبر ہے۔ یہ معاہدہ اس لیے کیا گیا کیونکہ سعودی عرب اور ایران دونوں ہی اپنے تعلقات کے حوالے سے حالات سے مایوسی کا شکار تھے اور اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرنا…

نئی فسطائیت کا ظہور: دنیا کس سمت جائے گی؟

میڈیلین البرائٹ امریکی سیاستدان اور سفارتکار ہیں۔ وہ پہلی خاتون امریکی سیکرٹری کے عہدے پر متمکن رہیں۔ ان کی کتاب Fascism: A Warning سے تلخیص شدہ اس مضمون میں دنیا کے مختلف خطوں میں فسطائی علامات کی حامل حکومتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وہ…

“وحشیوں کا انتظار”: صدیق عالم کے ترجمہ کا اعجاز

غیر متعین وقت ۔۔۔۔ بے نام نوآبادیاتی منطقہ ۔۔۔۔۔ بے نام سامراجی سلطنت ۔۔۔۔۔ مقامی خانہ بدوش جنھیں سلطنت "وحشی" کہتی ہے۔۔۔۔ بے نام راوی: پُرسکون زندگی گزارنے کا متمنی ایک میجسٹریٹ ۔۔۔۔۔ سامراجی سلطنت کے نمائندہ کرنل جول کا انسانیت سوز جبر و…

سندھ میں نسلی تصادم کے خطرات

سندھ بالخصوص کراچی ماضی قریب میں فرقہ وارانہ فسادات کے ساتھ ساتھ نسلی تصادم کا شکار رہا ہے، جس کی وجہ سے ایک لمبے عرصہ تک شہر میں خوف کی فضا قائم رہی۔ بالآخر ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسے عناصر کا سختی سے مقابلہ کیا جو ان…

پاکستان امریکہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی

پاکستان کا طالبان کے ساتھ رومانس ختم ہوا ہو یا نہیں لیکن ان کے رویے نے پاکستان کو نہ صرف اپنی اندرونی سلامتی کی پالیسی پر از سر نوع غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے بلکہ پرو طالبان پالیسی کے باعث اس کے عالمی وقار اور سفارت کاری کو جو نقصان پہنچا…

نئے نقاد کے نام وارث علوی کا ساتواں خط

عزیزی و محبی! اس بار بھی خط کا جواب قدرے تاخیر سے دے رہا ہوں۔ تاہم نقادِ محشر انگیز کے ساتویں مکتوب کی وصولی اور فدوی کے جواب کا درمیانی عرصہ بڑا ہنگامہ خیز رہا۔ نقادِ ستم آرا کے خطوط کی حشر سامانیوں بالخصوص اس سے پیشتر محفوظ الضّّرر سمجھی…

خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور چیلنجز

حال ہی میں منعقدہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی ایک رپورٹ نے صوبائی محکمہ انسداد دہشت گردی کی کمزوریوں اور صلاحیت کے  مابین خلا کو نمایاں کیا ہے۔ بنوں کے سی ٹی ڈی سینٹر میں سیکورٹی فورسز اور ٹی ٹی پی کے زیر حراست افراد کے درمیان…

مکران میں طالبان کی آمد

مذہبی شدت پسندی پاکستان کا ایک ایسا دیرینہ مسئلہ ہے جو کم ہونے کے بجائے وقت کے ساتھ پھیلتا جارہا ہے۔ بلوچستان میں دیگر اکائیوں کی نسبت مذہبی شدت پسندی بالعموم بلوچ علاقوں میں نہ ہونے کے برابر دیکھی گئی ہے خصوصاً مکران بیلٹ میں اس کے آثار…