تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

سہ ماہی تجزیات کا شمار پاکستان کے معتبر مجلات میں ہوتا ہے۔ اسے ملک کے سنجیدہ فکر و نظر کے حامل طبقات کی جانب سے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ تجزیات کا پرنٹ ایڈیشن ہر تین ماہ بعد شائع کیا جاتا ہے۔ وقیع اردو مضامین کے ساتھ انگریزی کے اہم…

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیرِ اہتمام “سی پیک کے 10 سال اور پاکستان کی معاشی نمو”…

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) نے 11 اگست 2023 کو "سی پیک کے 10 سال اور پاکستان کی معاشی نمو" کے موضوع پر گول میز مباحثے کا اہتمام کیا۔ اس مباحثے میں گزشتہ دس سالوں میں سی پیک، سی پیک اقدامات کے ذریعے حاصل ہونے والی اقتصادی اور…

پاک انسٹٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) اسلام آباد نے “Pakistan’s Afghan Perspective And Policy Options”…

پاک انسٹٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) اسلام آباد  نے 30 مئی 2023 کو اسلام آباد میں "Pakistan’s Afghan Perspective and Policy Options" کے عنوان سے اپنی رپورٹ کا اجراء کیا۔ اس تقریب میں سیکورٹی اور افغان امور کے ماہرین، ماہرین تعلیم، قانون ساز،…

مطلق العنانیت کا تاریخی پس منظر

ہنا آرنٹ جرمن نژاد امریکی فلسفی اور ماہرِ سیاسیات ہیں۔ زیرِ نظر مضمون ان کی کتاب The Origins of Totalitarianism کا خلاصہ ہے جس میں وہ مطلق العنانیت کی تعریف، اساسی خصوصیات اور تاریخی پس منظر کو زیربحث لاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مطلق…

نئی فسطائیت کا ظہور: دنیا کس سمت جائے گی؟

میڈیلین البرائٹ امریکی سیاستدان اور سفارتکار ہیں۔ وہ پہلی خاتون امریکی سیکرٹری کے عہدے پر متمکن رہیں۔ ان کی کتاب Fascism: A Warning سے تلخیص شدہ اس مضمون میں دنیا کے مختلف خطوں میں فسطائی علامات کی حامل حکومتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وہ…

پاپولزم کیا ہے اور شناخت کے بحران سے اس کا کیا تعلق ہے؟

عوامیت پسندی (Populism) کی ویسے تو مختلف تعریفات کی جاتی ہیں لیکن مجموعی طور پر اسے ایک ایسی لہر کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو استحکام کو متأثر اور موجود جمہوری نظم کو اتھل پتھل کرتی ہے۔ یہ اگرچہ ایک حیثیت میں عوامی لہر بھی کہلاتی ہے لیکن اس…

ملکوں کی ترقی کا راز

اگر کسی اصول، قانون کے لاگو کرنے سے پہلے یہ دیکھنا پڑے کہ اس کی زد میں کون آرہا ہے؟ پھر اس حساب سے گنجائش کا دائرہ چھوٹا یا بڑا کیا جائے تو ایسے ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے سرمایہ کار ایسے گروہوں سے تعلق استوار کریں گے جو ان کے لیے ان…

کراچی: پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) نے سیاسی جماعتوں اور سماجی حلقوں کے سامنے چارٹر آف پیس…

"چارٹر آف پیس (سی او پی)"یا میثاقِ امن اتفاقِ رائے کی ایک دستاویز ہے جو متوازن  نقطہ نظر اور سیاسی طریقوں کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے کلیدی سفارشات پیش کرتی ہے۔ یہ ملک میں دیرپا امن کے حصول کے…

پاکستان میں بین المذاہب تعلقات: پنجاب کےنوجوانوں کا نقطہ نظر اور عالمی تصور

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) کے زیر اہتمام لاہور میں ادارہ کی ایک تحقیقی رپورٹ  "پاکستان میں بین المذاہب تعلقات: پنجاب میں نوجوانوں کا  نقطہ نظر اور عالمی تصور"  کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ،جس میں  پالیسی سازوں، سیاست دانوں، مذہبی…