نئے نقاد کے نام وارث علوی کا آٹھواں خط
عزیزی و محبی! اس مرتبہ بھی تمھارے خط کا جواب تاخیر سے دے رہا ہوں۔ برخوردار! سنو، نقادِ محشر خیز کے مکتوبات نے ہماری ہی مغز پاشی نہیں کی، بہشت کے پر امن ماحول کو بھی یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ اب یہاں وہ کچھ ہو رہا ہے جو ما قبل نہ کبھی کسی نے…