چی گویرا کا دورہ پاکستان اور حقائق کی درست نشاندہی

گزشتہ دنوں رشید یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لگائی گئی اپنی ایک پوسٹ میں بائیں بازو کے ہیروازم کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے لیفٹ پر شخصیت پرستی کا الزام لگاتے ہوئے مارکس ازم کومذہب کے قریب تر قرار دیا۔ عظیم انقلابی چی گویرا…

کراچی کے کچرے پر سیاست

گزشتہ دوماہ سے انگریزی واُردو اخبارات میں روزانہ کئی مضامین کراچی میں صفائی کے مسائل اور کچرے کے ڈھیرکے حوالے سے چھپ رہے ہیں۔ الیکٹرانک اورسوشل میڈیا پرشورشرابہ اس کے علاوہ ہے۔ کئی ماہ قبل سے پی ٹی آئی کی مرکزی حکومت کے وزراء، پیپلزپارٹی کی…

کشمیر کا پرچم اور گاندھی جی کا مجسمہ

کشمیر میں نریندرمودی سرکار کی زیرسرپرستی اٹھائے گئے نئے اقدامات اور ریاست جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف لندن میں برطانوی پارلیمنٹ سے بھارتی ہائی کمیشن تک کشمیر آزادی مارچ کیاگیا۔ احتجاجی مارچ کے دوران مظاہرین نے مہاتما گاندھی کے…

کشمیر کی صورتحال پر اُمت مسلمہ کا ردعمل کیسا رہا؟

کشمیر پر بھارتی تسلط کے مضبوط ہونے پر امت مسلمہ کے ردعمل کو جانچنے کے بہت سارے پیمانے ہیں۔ سب سے اہم پیمانہ اس کو بطور فریق پاکستان کے حوالے سے دیکھنا ہے۔ چونکہ بھارت ایک سیکولر یا غیرمسلم ملک ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستان مسلمان ملک ہے…

حاصل بزنجو کا المیہ

ایک قوم پرست سیاسی کارکن کے بقول وہ حاصل بزنجوکی طبعیت پوچھنے اسپتال جانے کے اس لیے خواہشمند ہیں کہ انہوں نے جمہوریت کی لاج رکھی اور دلیری کا مظاہرہ کیا۔ حاصل بزنجو سینٹ میں چئیرمین شپ کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدواربنے، اکثریت حاصل ہونے کے…

پشتون تحفظ تحریک کا ’جنگ مخالف بیانیہ‘ محدود کیوں ہے؟

وکی پیڈیا پر پشتون تحفظ تحریک کے سربراہ منظوراحمد پشتین کا تعارف 'ساؤتھ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے ایک کارکن' کی حیثیت سے کرایاگیاہے۔ بی بی سی پر انہیں ان الفاظ میں پیش کیاگیاہے: 'وہ ملک میں اقتصادی ترقی کی بات نہیں کرتا، وہ…

عمران خان کا دورہ امریکا، ابھی سب کچھ واضح نہیں ہے

وزیراعظم عمران خان کے دورے کا انتظام کس طرح ممکن بنایا گیا، اس پہ کئی آرا سامنے آئیں۔ ایکسپریس ٹریبون کے مطابق اس کے لیے سعودی شہزادے محمدبن سلمان نے اہم کردار ادا کیا۔ یہ سفارتی ذرائع سے نہیں بلکہ ٹرمپ کے داماد اورمشیر جیرڈ کشنر جوکہ…

اختر مینگل حکومت کو بلیک میل نہیں کر رہے

پاکستان میں پارلیمانی سیاست کی کامیابی کاراز ترقیاتی منصوبے اوراپنے قریبی افراد کے لیے مراعات کاحصول ہے۔ عام طورپرکامیاب پارلیمانی سیاست کو کسی جماعت کے منشور پرعملدرآمد سے جوڑ کر پیش کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اب پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن اور پی…

قبائلی اضلاع کی سیاسی تاریخ اور مستقبل کا منظرنامہ

سابقہ فاٹا اور موجودہ قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑنے قومی اسمبلی میں قبائلی پٹی کی نشتوں کی تعداد 16 سے بڑھا کر 24 کرنے کی قرارداد جمع کرائی تھی، جس کی حکومت اوراپوزیشن نے حمایت کی، اور اس کے ساتھ ہی 26 ویں…

مدارس کا مسئلہ بھاری پتھر ہے

نیکٹا کے مطابق اس نے مدارس کوقومی دھارے میں لانے کے عمل کو تقریبا مکمل کرلیا ہے۔ اور اپنی رپورٹ ہر صوبے کی وزارت تعلیم کے حوالے کر دی ہے۔ اس ادارے کے مطابق اسلام آباد اورپنجاب میں 90 فیصد مدارس کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔ نقشوں پر ان مدارس کے لیے…