عام شہریوں پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کیا جائے

اخبارات اور میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 1.21 ملین افراد ٹیکس دیتے ہیں، جوکل آبادی کا بمشکل ایک فی صد بنتے ہیں۔ ریونیو کے اسٹیٹ منسٹر حامد اظہرکہتے ہیں کہ ملک میں ٹیکس کا جی ڈی پی تناسب 11.2 فی صد تک ہے جبکہ انڈیا میں یہ 16 فی صد ہے۔…

جنگ زدہ مسلم خِطوں کا حال اور ممکنہ مستقبل

موجودہ سال بڑی مغربی طاقتوں کے خلاف برسرپیکار مسلم مزاحمتی تحریکوں، افغان طالبان اور داعش کے انجام کارکے حوالے سے کئی حوالوں سے اہم ہے۔ تحریک طالبان افغانستان اور عراق وشام کی سرحدی پٹی پر ابھرنے والی داعش دو مختلف مراحل سے گزر رہی ہیں۔ جب…

جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام نے آزادی کی تحریکوں کو نیا رُخ دیا

13اپریل کو جلیانوالہ باغ، امرتسر کے قتل عام کے سوسال مکمل ہوگئے ہیں۔ 13 اپریل 1919 کواس دن انگریز آفسر جنرل ڈائر کے حکم پر سپاہیوں نے ایک پرامن جلسہ عام کو گولیوں کانشانہ بنایا تھا۔ یہ مظاہرین دو قوم پرست رہنماؤں، سیتا پال اور ڈاکٹرسیف…

کیا پشتو زبان رفتہ رفتہ مر رہی ہے؟

ایک اندازے کے مطابق دنیا میں 45 تا 55 ملین افراد پشتو یا پختو بولتے ہیں۔ یہ زبان بولنے والوں کی بڑی تعداد پاکستان اور افغانستان میں بستی ہے۔ افغانستان میں یہ 40 تا 55 فیصد افراد کی مادری زبان ہے۔ جبکہ پاکستان میں اس کا تناسب 15 فیصد ہے۔ اس…

وزیراعظم کا ’’احساس‘‘ غربت میں کمی لانے کے لیے کافی نہیں

وزیراعظم عمران خان نے ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے ’’احساس‘‘ کے نام سے ایک منصوبے کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے روٹی، کپڑا، مکان، صحت اور تعلیم کو ریاستی ذمہ داری بنانے کے لیے آئین میں باقاعدہ ترمیم لانے کا ارادہ بھی ظاہر کیاہے۔ اس مقصد کے لیے…

افغان طالبان کا نیا رُوپ کیا ہوگا؟

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چئیرمین اور مذہبی سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی نےامکان ظاہر کیا ہے کہ امریکہ افغانستان سے مکمل انخلا نہیں کرے گا، بلکہ محض اپنی افواج میں کمی لائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسےجزوی انخلا کو امریکہ کی…

پی ایس ایل: نوجوان، شہرکاری اور وطن پرستی

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کافائنل کراچی میں آج 17مارچ کوکھیلاجارہاہے۔ اس سے قبل ابتدائی میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے اورشیڈول میں تبدیلی کرکے پاکستان میں کھیلے جانے والے باقی آٹھ میچ بھی کراچی میں ہی کھیلے گئے۔ چوتھے پی ایس ایل میں…

او آئی سی  اجلاس: بھارت  کی شرکت اور پاکستان کا ردِ عمل

جب بھارت اورپاکستان کے مابین لائن آف کنٹرول پرکشمیرکےعلاقے میں جنگی صورتحال پیدا ہورہی تھی، عین اسی وقت تنظیم تعاون اسلامی (اوآئی سی) کا46واں وزرا خارجہ اجلاس یکم تا دو مارچ متحدہ عرب امارات کے مرکز دبئی میں منعقد ہونے جارہا تھا۔ پاکستان کے…

نئی افغان صورت حال اور انڈیا

افغانستان میں امریکی عمل دخل میں کمی اورطالبان کے کردارمیں اضافہ کالازمی اثرخطے پرپڑرہاہے۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اوراس کے تناظرمیں امریکی صدرٹرمپ کے فوجی انخلاء نے خطے میں ایک نئی صورتحال پیداکی ہے۔ انڈیا کے وزیراعظم نریندرمودی…

کراچی میں انڈرورلڈ کے منظم ہونے کے امکانات

کراچی میں سیکورٹی کے حوالے سےانکشاف کیاگیاہے کہ شہرمیں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے انڈرورلڈ کے جرائم پیشہ گروپ منسلک ہیں۔ خدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم، اے این پی اورپی پی پی کے زیرسرپرستی لیاری گینگ کے خلاف رینجرزآپریشن سے…