سیاسی جماعتیں صدارتی نظام سے خوفزدہ کیوں؟

ملک کے سیاسی حلقوں میں صدارتی طرز حکومت یا صدارتی نظام لانے کی چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔ ہمارے ملک میں اس وقت پارلیمانی نظام حکومت رائج ہے جو سابق استعماری حکمران برطانیہ سے وراثت میں ملا ہے، اس نظام میں ریاست کے سربراہ کو علامتی اختیارات حاصل…

مشال خان قتل کے دوسال اور حکومتی اقدامات

جامعہ عبدالولی خان کے شعبہ ابلاغ ِعامہ کے طالب ِعلم مشال خان کے قتل کو دوسال مکمل ہوگئےہیں، 13 اپریل 2017 ء کو ساتھی طلبا اور یونیورسٹی ملازمین نے توہین مذہب کا الزام لگا کران کو نہ صرف قتل کیا بلکہ لاش کی بے حرمتی بھی کی۔ ملکی تاریخ میں…

بچوں کا جنسی استحصال اور ہماری ذمہ داریاں

خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والا سات سالہ عمر دوپہر کو اپنے گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا۔ خاندان والے اسے ڈھونڈتے رہے لیکن کچھ پتہ نہ چل سکا۔ صبح گھر کے قریب کچرے کے ڈھیر سے اس کی لاش ملی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے…

کیا حکومت اور پی ٹی ایم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے؟

پختون تحفظ موومنٹ سے مذاکرات کے لیے 13 فروری کو صوبائی حکومت کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی نے باضابطہ طور پر پی ٹی ایم کے رہنماؤں سے 26 مارچ کو مذاکرات کا اعلان کیاتھا۔ یہ اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اجمل وزیر نے ایک پریس کانفرنس میں…

پولیس اور تفتیشی اداروں کے ہاتھوں عوام کی تذلیل

چند روز قبل برگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر نے نیب کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کئے جانے پر خودکشی کر لی۔ خودکشی سے قبل چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں اسد منیر نے تفتیش کرنے والے نیب افسران کو نااہل اور بدتمیز قرار دیتے ہوئے لکھا کہ…

اٹھتا،سنبھلتاشمالی وزیرستان

یوں تو خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے خوبصورت ہیں ۔ خیبر پختونخواہ کے شمالی علاقہ جات کے ساتھ ساتھ جنوبی علاقے بھی خوبصورتی میں کسی سے کم نہیں مگر علاقائی سیاست کی وجہ سے یہ علاقے بنیادی سہولیات سے جہاں محروم رہے ہیں وہیں یہ  دہشت گردوں کی…

کیلاش قبیلے کی ثقافت و تاریخ

خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع چترال میں کوہ ہندوکش کے بلندو با لاپہاڑوں اور ہرے بھرے درختوں کے بیچ میں محصور کیلاش قبیلے نے کئی صدیوں سے اپنی منفرد ثقافت، زبان اور مذہب کو زندہ رکھا ہو ا ہے۔کیلاش دنیا کی قدیم ترین تہذیب ہے جو بیک وقت ایک مذہب…

قبائلی عوام میں بڑھتی ہوئی مایوسی

ستر سال میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا صوبے میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کے بارے  میں پاکستانی آئین و قانون میں توسیع کی گئی ۔پاکستان کے قبائلی علاقوں کی جغرافیائی سیاست اور تزویراتی  اہمیت کو دیکھتے ہوئے برطانوی حکومت نے سابق…

پاکستان افغان کشیدگی ، باہمی تجارت کیلئے نقصان دہ

پوری دنیا کے ماہرین معاشیات اس بات پر متفق ہیں  کہ جس قدر کسی ملک کی برآمدات زیادہ ہوں گی اس ملک کی ترقی کی رفتار بھی اتنی ہی تیزہوگی۔ دوسری جانب جس قدر برآمدات میں اضافہ ہوگا اسی قدر ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے اور ملک ترقی کرےگا۔…

اقلیتوں کے فیملی قوانین اور مسائل

بابائے قوم محمد علی جناح کے  ذہن میں پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ  کے حوالے سے کوئی شک نہیں تھا کہ جس کا اندازہ آپ کی  11اگست 1947 کی تقریر سے بھی لگایا جاسکتا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ '' آپ آزاد ہیں، آپ اپنے مندروں میں…