پی ٹی آئی کی پانچ سالہ کارکردگی اورالیکشن2018

عام انتخابات قریب آتے ہی پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے دیگر صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی دوسری سیاسی جماعتوں سے الیکشن جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے رہنماؤں  کو اپنی صفوں میں شامل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔پی ٹی آئی  اپنی پانچ سالہ…

پختون تحفظ موومنٹ: حقوق کی جنگ یا غداری

درپردہ قوتوں کی ان تھک کوششوں کے باوجود پختون تحفظ موومنٹ پشاور میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہونے میں کامیاب رہی، جس میں پی ٹی ایم کی قیادت نے اپنے مطالبات پر ثابت قدم رہنے اور اپنی جدوجہد کو مزید مؤثر اور منظم انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا…

عمران خان کی مذہبی سیاست

ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے بھی یہ گرسیکھ لیا ہے کہ اگر پاکستان میں سیاست کرنی ہے او ر ووٹرز کو بے وقوف بنانا ہو تو کس طرح اسلام کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ عمران خان نے پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی…

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق قانون سازی کی ضرورت

1947  کو انتقالِ اقتدار کے موقع پر جب حکومت برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے لارڈ ماونٹ بیٹن نے اپنی تقریر میں کہا کہ" میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوگا اور ویسے ہی اصول پیش نظر رکھے جائیں گے جن کی مثالیں اکبر…

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات

خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے تازہ واقعات سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ ابھی تک نہ صرف شدت پسند عناصر باقی ہیں بلکہ یہ عناصر منظم طریقے سے دہشتگردانہ کاروائی کی سکت بھی رکھتے ہیں۔ گزشتہ دو، تین ہفتوں میں دہشت گردی کے چھ بڑے…

عمران ، سمیع الحق ملاقات

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام (س) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے مشترکہ انتخابی لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کرلیاہے۔ اس بات کا فیصلہ چند روز قبل دونوں جماعتوں کے سربراہان (عمران خان اور مولانا سمیع الحق) کے درمیان ہونے والی ملاقات…

ایم ایم اے کی بحالی

الیکشن جوں جوں قریب آتا جارہا ہے سیاسی جماعتیں بھی متحرک ہوتی جارہی ہیں، جلسے جلوسوں کے ساتھ ساتھ آئے روز سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد کی خبریں بھی منظرعام پرآرہی ہیں، دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح آئندہ انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعتیں بھی…

این اے 4 کے نتائج اور مستقبل کا سیاسی منظرنامہ

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گلزار خان کے انتقال پر خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ہوچکا ہے، جس پر پی ٹی آئی نے ایک بار پھر میدان ما ر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق خیبر…

فاٹا کا انضمام یا الگ صوبہ؟

 سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ الگ صوبہ بنانے کی صورت میں فاٹا کے حالات بلوچستان سے بھی ابتر ہونے کا خدشہ ہےکیونکہ الگ صوبے ہونے کے باوجود فاٹا کے عوام کا انحصار خیبرپختونخوا پر رہے گا جس سے نہ صرف خیبرپختونخواکے اداروں پر بوجھ بڑے گا بلکہ…

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

صوبے میں برسراقتدارجماعت نے بھی اس سیٹ پر ہونے والے ضمنی الیکشن کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ارباب عامر کو ٹکٹ دیا ہے جو حال ہی میں اے این پی سے مستعفی ہو کر تبدیلی کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔ اس سے پہلے ارباب عامر ٹاون تھری کے ناظم بھی…