Browsing Tag

جمہوریت

کرن کوئی آرزو کی لاؤ: آزادیِ اظہار کے ہم عصر چیلنچ

حال ہی میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ’احفاظ الرحمن ایوارڈ برائے جرأتِ اظہار اور آزادیِ صحافت‘ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے تناظر میں آزادیِ اظہار اور صحافت کو درپیش چیلنجز اور ان کے اسباب ومحرکات پر گفتگو کی گئی۔ اس…

دم توڑتی اُمیدیں

یوم آزادی کے موقع پر منعقد کی جانے والی سرکاری تقریب کے اندر رقص کی پرفارمنس پر مذہبی عناصر اور معاشرے کے کچھ طبقات کی جانب سے کافی مذمت کی گئی اور اس عمل کو شرمناک اور نظریہ پاکستان کے خلاف قرار دیا گیا۔ انہوں نے 14 اگست کی سالانہ تقریبات…

آزادی کی ڈائمنڈ جُوبلی، پارلیمنٹ کے 75 سال

قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جُوبلی مناتے وقت جہاں ایک طرف اُمید کے درجنوں چراغ منور ہیں جو پاکستانیت کے ارتقاء کی پرعزم کہانی سناتے ہیں، اچھے مستقبل کی آس جگاتے ہیں، تو دوسری طرف امسال یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ دنیا میں آبادی کے اعتبار سے…

مثالیت پسندی کے نام پہ جمہوری عمل کے راستے میں روڑے اٹکائے جاتے ہیں

جمہوریت اور سماج کا باہمی تعلق کیا ہے؟ اس سوال کا جواب تلاش کر نے سے بہت سے فکری مغالطے دور ہوجاتے ہیں۔ ان دونوں کو علیحدہ علیحدہ کر کے دیکھنے اور گفتگو کرنے سے کبھی بھی اشکالات دور نہیں ہوتے۔ جمہوریت پہ جتنے اعتراضات اٹھائے جاتے ہیں اس کی…

پاکستان میں سول ملٹری تعلقات: مثالی توازن کی تلاش

ریاست اور حکومت میں طاقت کے سرچشمے اور ان کی باہمی ہم آہنگی اور آویزش سیاسیات، عمرانیات، اور دیگر متعلقہ علوم میں ہمیشہ سے بحث کا موضوع رہی ہے۔ ماہرین نے اس پر تواتر سے لکھا ہے اور کئی ایسے ماڈل پیش کیے گئے ہیں جن میں سول اور عسکری اداروں…

انصاف پسند استبداد کا تصور

ہمارے ہاں جب سیاسی نظم کی بات ہوتی ہے تو عوام کی اکثریت اگرچہ آمریت اور ڈکٹیٹرشپ کی مخالفت کرتی ہے، تاہم ان کے ہاں جمہوریت کے جدید نظم و اقدار کی واشگاف قبولیت و حمایت بھی نہیں پائی جاتی۔ اس حوالے سے بالخصوص ملک کے سربراہ اور حاکم کے…

کیا میانمار کو جمہوریت کی بحالی کے لیے ایک اور سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟

بارہ سال پہلے مئی 2008ء میں آنے والے ’طوفان نرگس‘ سے جنوبی میانمار میں 140،000 جانیں ضائع ہوئیں اور 800،000 افراد بے گھر ہوگئے تھے۔ 700،000 سے زیادہ مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہوگئے تھے۔ تقریبا 75 فیصد صحت کلینک بھی تباہ ہوگئے تھے۔…

آج جمہوریت کیوں بیمار ہے؟

میانمار میں سول ملٹری سمجھوتوں سے عبارت ہائبرڈ سیاسی نظام دھڑام سے گر چکا ہے۔ برطانیہ کے مؤقر جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی سالانہ اسٹیٹ آف ڈیموکریسی رپورٹ برائے 2020ء نے بھی دنیا بھر میں جمہوریت کو بیمار قرار دیا ہے۔ پہلی بار اس رپورٹ میں دنیا کی…

جمہوریت المیہ نہیں ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے بنیادی مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہاں طویل المیعاد منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔ ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ ہر پانچ سال بعد انتخابات کرانے کی ضرورت کے پیش نظر…

اقبال کا ’سلطانی جمہور‘ کا دور کب آئے گا ؟

اقبال کا ایک سہانا خواب سلطانیء جمہور سے عبارت ہے۔ اُنھوں نے بڑے اعتماد کے ساتھ ہمیں خدا کا یہ فرمان سُنایا تھا: سلطانیء جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے مٹا دو   گویا سلطانیء جمہور کی آمد اس بات سے مشروط تھی کہ ہم نقوشِ کہن…