ڈاکٹر یوسف قرضاوی ایک عظیم عالم و فقیہ جنہیں سیاسی اسلام کی جماعتوں کا روحانی رہنما بھی کہا جاتا ہے
گزشنہ روز مسلم دنیا کی عظیم مذہبی شخصیت ڈاکٹر یوسف القرضاوی کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ اگرچہ مصری تھے اور عمر کا ابتدائی حصہ وہیں گزارا لیکن ساٹھ کی دہائی سے قطر میں مقیم تھے، انہیں قطری شہریت حاصل تھی۔ ان کے بیٹے عبدالرحمان قرضاوی کے مطابق ان…