پاکستان میں اقلیتی مادری زبانیں: ایک تاریخ، ایک ثقافت معدومیت کی راہ پر

زبیرتوروالی محقق، لکھاری اور انسانی حقوق کے کارکن ہیں۔ بحرین سوات میں قائم شمالی علاقہ جات کی زبانوں، ادب اور ثقافت کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ادارہ برائے تعلیم وترقی‘ (IBT) کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے اس مضمون میں پاکستان کی ان اقلیتی مادری…

سوات: توروالی اور گاؤری کے علاقوں میں جنگلات کے بندوبست اور مالکانہ حقوق پر ابہام

سوات کو باقاعدہ ریاسست بنانے کی پہلی کوشش 1849ء میں ہوئی جب پنجاب پر انگریزوں نے قبضہ کیا۔ سوات کے یوسفزئیوں نے، جنہوں نے سوات کو سولہویں صدی میں زیر کیا تھا، ایسی حکومت سید اکبر شاہ ستھانہ کی قیادت میں بنائی جو 1849ء تا 1857ء تک قائم رہی۔…

طالبان کی ممکنہ واپسی، اِس بار مختلف کیا ہے؟

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے شمال مغربی صوبے، خصوصاً خوب صورت وادی سوات میں طالبان کی موجودگی اور سرگرمیاں پاکستان کی مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث رہیں۔ جب طالبان نے سوات کی تحصل مٹہ کی چپریال وادی میں پہاڑوں پر ڈیرے جمائے اور…

پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں میں فکری اور لسانی تنوع کا مسئلہ

رسمی تعلیم بھی پراپیگنڈا کا ایک ذریعہ ہی ہوتی ہے۔ دنیا میں کہیں بھی فری، یعنی بے تعصب تعلیم موجود نہیں۔ ہر ملک میں اس رسمی تعلیم کے اپنے اہداف ہوتے ہیں۔ تاہم دنیا میں ہرجگہ تعلیم میں تعصب کی مقدار مختلف ہوتی ہے اور اسی طرح تعلیم و تدریس کے…

شمالی پاکستان کی قومیں: تسلط، بالادستی اور نوآبادیت کی زد میں

تسلط، بالادستی اور نوآبادیت کا مفہوم: تسلط:  کسی فرد یا قوم کی ایسی حالت جہاں وہ اپنے فیصلے خود نہ کرسکے؛  جہاں اس فرد یا قوم کو اپنے سیاسی و معاشی فیصلوں کا اختیار نہ ہو؛ جہاں اس کے وسائل کے بارے میں کوئی اور لوگ فیصلے کریں اور  جب وہ فرد…

زبانوں کے خاندان اور نام : توروالی زبان و لوگ

زبیر توروالی محقق، لکھاری، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکن ہیں۔ وہ گزشتہ 15 برسوں سے تحقیق کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ بحرین سوات میں قائم پورے شمالی پاکستانی کی زبانوں، ادب اور کلچر و تعلیم کے لیے کام کرنے والی تنظیم ادارہ برائے تعلیم و ترقی (…

”حاشیے“ اور ”مرکز“ میں تفاوت—سوات کی سیّاحت اور موٹرویز

انسانی تاریخ کے فلسفے پر سرسری نظر ڈالنے سے یہی سامنے آجاتا ہے کہ اس انسانی مکان میں جہاں وسائل کی تقسیم کی بنیاد پر طبقات کی کشمکش رہی ہے وہی  اسی   بنیاد پر ”مرکز“ اور ”حاشیے“ کی تفریق پیدا ہوگئی ہے۔ حاشیے (periphery) اور مرکز (core) کی …

مستعار الفاظ اور خطرے سے نبردآزما زبانوں جیسے توروالی میں ترجمہ کرنا

یہ ایک عمومی مظہر ہے کہ ایک زبان دوسری زبان سے اثر لیتی ہے۔ یہ اثرات کئی طرح کے ہوتے ہیں تاہم ان میں نمایاں اثرات ایک زبان کا دوسری زبان سے الفاظ کو مستعار لینا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ ایک فطری عمل ہے۔ فطری عمل تو ہے مگر ایک ایسی قوم…

توروالیوں میں شادی بیاہ کی رسوم

زبیر توروالی محقق، لکھاری، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکن ہیں۔ وہ گزشتہ 15 برسوں سے تحقیق کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ بحرین سوات میں قائم پورے شمالی پاکستانی کی زبانوں، ادب اور کلچر و تعلیم کے لیے کام کرنے والی تنظیم ادارہ برائے تعلیم و ترقی (…

غیرت آباد کی دل گرفتہ کہانیاں

آپ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کا ایک گروہ بنالیں۔ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا شروع کرلیں۔ اپنی تقدیس اور نرگسیت کا اوندھا لباس کچھ دیر کے لئے ہٹادیں۔ ان سے طویل رفاقت کا رشتہ قائم کرلیں۔ ان کو اعتماد دیں کہ وہ آپ پر اعتماد کرسکے۔ ان کا اعتماد حاصل…