آدم خوری

ہمارے معاشرے آدم خور ہوچکے ہیں۔ آپ چونک گئے ہونگے کہ آپ نے یہاں انسانوں کو گدھوں کا یا کتا کا گوشت کھلانے کا سنا ہے لیکن کبھی سنا نہیں ہوگا کہ انسان کو انسانون کا گوشت بھی کھلایا ہوگا۔ میں جس آدم خوری کی بات کررہا ہوں وہ انسانی گوشت کھانے…

دیکھیں لالا! ہم نے ترقی کی ہے

دیکھیں لالا! ہمارے باپ دادا پتھروں پر چلتے تھے۔ ان کے گاؤں گاؤں تک راستے پتھروں کے تھے۔ وہ دریا رسیوں سے پار کرتے تھے جن کو غالباًََ ڇیان کی رسیوں سے بنایا جاتا تھا۔ لالا کیا کہوں، ہمارے والدین بھی ان ہی پتھروں پہ چلتے رہے، ہمارا بچپن بھی…

’جرگہ‘ انسانی حقوق کے منافی نظام ہے

آجکل پختون معاشرے اور اس کے زیر اثر دیگر طبقات میں بعض لوگ جرگے کی معدومی کا رونا روتے ہیں اور اس کے احیاء کی بات بھی کر تے ہیں۔ یہ نظام بظاہر ماضی کی ہر شے کی طرح خوشنما نظر آتا ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ جرگہ بندی کیا ہے؟ یہ جدید…

بخدمت حکامِ بالا: تحصیل بحرین سوات کی ترقیاتی عرضداشت

تحصیل بحرین جسے اپنے مخصوص جغرافیے اور ثقافتوں کی وجہ سے سواتِ کوہستان یا کوہستانِ سوات بھی کہا جاتا ہے، یہ خیبر پختونخوا  کے مشہور و معروف ضلع سوات کا خوب صورت ترین علاقہ ہے جو رقبے کے لحاظ سے پورے ضلعے کا 60  فی صد بنتا ہے۔ اپنے ثقافتی…

ماضی کا بوجھ اور اس کا خُمار

جب کبھی بزرگ احباب یا بیماریوں سے مضمحل لوگوں کو آپس میں مل بیٹھنے کا موقع ملتا ہے تو ایک جملہ ’’ہمارا زمانہ کیا اچھا زمانہ تھا‘‘ بارہا سننے کو ملتا ہے۔ یہ بزرگ جب ’’زمانے‘‘ کی بات کر رہے ہوتے ہیں تو اس سے مراد ان کی اپنی ماضی کی جسمانی و…

شمالی پاکستان کی زبانیں اور حرفی تحریر کا نظام

زبان کی تحریر کا قدیم نظام تقریباً 5500 سال پہلے خطہ زرخیز ہلال (Fertile Crescent) جو مشرق وسطی میں جدید عراق، شام، لبنان، اسرائیل، جنوبی ترکی اور مغربی ایران پر مشتمل ہے ، میں تصویری لکھائی (Hieroglyph) کی صورت میں وجود میں ایا۔ یہ تصویری…

پاکستان کی تعلیمی پالیسیاں اور زبان کا مسئلہ

ان سب تعلیمی پالیسیوں پر نظر ڈالنے سے واضح ہوتا ہے کہ زبان کے مسئلے کو پاکستان میں سماجی، تعلیمی اور ثقافتی لحاظ سے سمجھنے کی کوشش نہیں کی گئی۔ زبان کا صرف سیاسی و نظریاتی پہلو غالب رہا پاکستان کی تخلیق دو قومی نظریے کی بنیاد پر ہوئی تھی۔…

سوات کا ’ویش نظام‘ اور دُھندلا ماضی

’’ جنگلات گھنے اور سایہ دار ہیں۔ پھل اور پھول کثرت میں ہیں“۔ یہ بات  629ء میں چینی یاتری زوان زانگ (XuanZang)  نے سوات کے اپنے دورے کے بارے میں لکھی۔ چینی یاتری کے اس قول کو سوات سے تعلق رکھنے والے مورّخ ڈاکٹر سلطانِ روم نے اپنی کتاب ’’سوات…

درال دریا کی فریاد

گزشتہ دنوں سوات کے خوبصورت سیاّحتی مقام بحرین کے حلق ”دریائے درال“ کی تصویر سوشل میڈیا پر دیکھی تو سکتہ طاری ہوگیا۔ اپنی زندگی میں پہلی بار دریائے درال کو مردہ دیکھ کر یقین نہیں ارہا تھا۔ اس تصویر کو نوجوانوں نے اپنے فیس بک صفحوں پر کئی…

مردم شماری میں ’’زبان‘‘ کا مسئلہ

گزشتہ مردم شماریوں میں پاکستان کی ایک کثیر ابادی کو “دوسروں “ یعنی Others میں ڈالا ہے۔ اس لفظ سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ پاکستانی نہیں بلکہ “دوسرے “ ہیں پاکستان میں اب تک پانچ مردم شماریاں ہوئی ہیں۔ ملک میں آخری مردم شماری آج سے اٹھارہ سال…