باغِ نیلاب کی کتابی چٹانیں

باغِ نیلاب، اٹک بسال روڈ پر دریائے سندھ کے کنارے پر آباد ایک گاؤں ہے، یہاں جا بجا بکھرے ہوئے آثار گواہی دیتے ہیں کہ اس کی تزویراتی اہمیت کے سبب یہ علاقہ شمال سے آنے والے حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے۔ یہاں دریائے ہرو دریائے سندھ میں گرتا ہے…

عمران خان قومی ہم آہنگی کونسل کا اعلان کریں

کنونشن سنٹر اسلام آباد میں 20اور 21نومبر کو دوروزہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس منعقد ہونے جا رہی ہے ۔کانفرنس میں کئی ممالک سے وفود شرکت کریں گے ۔جبکہ پاکستان بھر سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء کو بھی شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے ۔یہ کانفرنس ہر سال…

قلعہ روات ایک بھولی بسری تاریخ کی کہانی

روات کا قلعہ اسلام آباد سے کبھی ۲۵ کلومیٹر کے فاصلے پر تھا مگر شہر کی توسیع کے بعد اب یہ ڈی ایچ اے کے درمیان آ چکا ہے ۔روات جس کا ماخذ عربی لفظ رباط تصور کیا جاتا ہے چاردیواری میں محصور محفوظ مقام کو کہتے ہیں ۔عزیز ملک کی معروف کتاب…

ملک ریاض کا مشن

اگر میں یہ کہوں کہ دنیا میں اصل حکومت سرمایہ داروں کی ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا ؟ اگر انڈیا کے ٹاٹا ،امبانی ، عظیم پریم جی اور پاکستان کے ملک ریاض ، سیٹھ داؤد، میاں منشا ، امریکہ کے بل گیٹس ، وارن بفٹ ،چین کے جیک ما ، برطانیہ کے لکشمی متل…

سہولت کار اندر قاتل باہر ؟

ذرائع نے کمیشن کو بتایا سی پی او سعود عزیز نے جائے وقوعہ کو دھونے کا فیصلہ از خود نہیں کیا تھا۔ایک ذریعہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسے سعود عزیز نے خود بتایا کہ اسے آرمی ہیڈ کوارٹر  سے کال آئی تھی  جس میں کہا گیا تھا کہ جائے…

مفاہمت یا مزاحمت ،پاکستان کے پاس کرنے کو کیا کچھ ہے ؟

ٹرمپ کی دھمکی آمیز تقریر کے بعد وزیراعظم پاکستان نے سعودی عرب کا دورہ کیا ۔سعودی شاہی خاندان کو پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل کی حیثیت حاصل رہی ہے ۔افغان جنگ جسے تب افغان جہاد کہا جاتا تھا اس میں بھی سعودی ،سی آئی اے کے ساتھ’’ آن بورڈ…

ہماری باری آ چکی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور جنوبی ایشیا سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس سے یہ واضح ہورہا ہے کہ آنے والے دن  پاکستان کے لیےکئی چیلنجز لے کر آ رہے ہیں ۔ امریکی صدر نے کہا کہ اس پالیسی کی تیاری میں انہوں نے کئی مہینے صرف…

پنڈی وال گھروں سے کیوں نہیں نکلے ؟

ریلی سے تین روز قبل جب نوازشریف راولپنڈی کی مسلم لیگ ن کے عہدے داروں سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کر رہے تھے تو اس دوران ایک کارکن کھڑا ہوا اور میاں صاحب سے کہا ’’میاں صاحب تسی ساڈی نال چنگی نئی کیتی، پر فِر  وی مشکل وقت اچ اسی تہانوں چھڈاں گے…

جناح ایونیو سے براہ ِراست

 ابھی چند منٹ پہلے میاں نواز شریف کا قافلہ بلیو ایریا کے جناح ایونیو سے گزر کر اسلام آباد ہائی وے پر داخل  ہو گیا ہے ان کی منزل تو لاہور ہے لیکن فی الحال ان کی تمام تر توجہ راولپنڈی پر ہے ۔وہ مری روڈ سے ہوتے ہوئے کچہری چوک پہنچے گے جس رفتار…

نااہلی کے بعد

پانامہ کا فیصلہ اقامت پزیر ہو چکا ہے ،نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ نوشتہ دیوار تھا ۔مسئلہ یہاں صرف آئین کی دفعات 62اور 63کا نہیں بلکہ ان سول ملٹری تعلقات کا بھی ہے جن میں ہونے والی سرد مہری کی بازگشت کل وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس میں بھی…