نفرت انگیز اظہار کس قدر خطرناک ہو سکتا ہے؟

نوآبادیات کے خاتمے کے لیے جو پلان عالمی طاقتوں نے بنایا تھا اس کے تحت ہندوستان کو آزادی ملنی ہی تھی۔ لیکن یہ آزادی اتنی خون آشام ثابت ہوئی کہ آج 75 سال گزرنے کے باوجود نہ صرف یہ کہ نفرت کی دیواریں ختم نہیں ہوئیں بلکہ دونوں ممالک مسلسل حالت…

راولپنڈی: تاریخ، تہذیب اور اساطیر

عام طور پہ یہ کہا سنا جاتا ہے کہ راولپنڈی شہر جس مقام پر واقع ہے یہ خطہ قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے۔ لیکن یہاں کونسی تہذیبیں آباد رہیں، کیسے ارضیاتی تبدیلیوں اور حوادثاتِ زمانہ نے ان آثار پر خاک ڈال دی، اور اس علاقے کے ابتدائی باشندے کون…

کوہستان میں چینی بس کے ممکنہ محرکات

کوہستان میں چینی کارکنوں کی بس کو ہونے والے حادثے کی وجوہات کیا تھیں ؟ کیا یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے یا پھر کسی فنی خرابی کی وجہ سے بس حادثے کا شکار ہوئی ؟ اس حوالے سے پاکستان کے سرکاری ذرائع کا جو مؤقف  سامنے آیا ہے وہ اسے حادثہ کہہ رہے ہیں…

راولپنڈی فسادات: 1926ء سے 2013ء تک، کیا کچھ بدلا ہے؟

بعض اوقات تاریخ کے کسی مرحلے میں ایک ایسا واقعہ رُونما ہوتا ہے جو صدیوں کی روایت بدل ڈالتا ہے۔13جُون1926 ء کی شام راولپنڈی میں بھی ایک ایسا ہی سانحہ پیش آیاجس کے اگلے دن آدھا شہر راکھ کا ڈھیر تھا۔ اس واقعے نے سیاسی وسماجی سطح پر گہرے منفی…

سجان سنگھ حویلی

بھابڑا بازار راولپنڈی کی تنگ و تاریک گلیوں میں حویلی سجان سنگھ واقع ہے۔ اپنے وقت کے اس عالیشان محل کے مکین کون تھے اور کہاں چلے گئے۔ آج کے جھمیلے میں شاید لوگوں کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن اگر آپ کو یہ معلوم ہو کہ جس جگہ آج پاکستان کی…

پاکستان میں مذہبی سیاحت کا فروغ، مگر کیسے؟

پاکستان بدھ مت، ہندو مت اور سکھوں کے مقدس مقامات کی سرزمین ہے۔ اگر حکومت مذہبی سیاحت کو فروغ دے تو نہ صرف اربوں ڈالر کی اضافی آمدنی ہو سکتی ہے بلکہ سیاحت سے وابستہ کاروبار کے فروغ سے لاکھوں کی تعداد میں روزگار کے مواقع بھی پیدا ہو ں گے اور…

عمران خان بنام نریندر مودی

آپ کو ہندوستان کا 15 واں وزیراعظم بننے کی مبارکباد ہندوستان کے عظیم فلسفی مہاویر کے اس قول کے ساتھ پیش کرتا ہوں "عدم تشدد اعلیٰ ترین دھرم ہے"۔ آپ زندگی کی 69 بہاریں دیکھ چکے ہیں، میں دوسال آپ سے چھوٹا ہوں۔ آپ کی زندگی بھی انہونیوں سے عبارت…

دھرم راجیکا سٹوپہ، جہاں بُدھا کی باقیات دفن تھیں

یہ دھرما راجیکا سٹوپہ ہے، 19 مئی، سال 2019ء، بدھ مونکس اپنے وقت کے اس عظیم بدھ سٹوپا کا طواف کر رہے ہیں۔ ان کا ساتھ دینے کے لیے مختلف شعبہ حیات کے لوگوں کے ساتھ وزیراعظم کے مشیر ذولفی بخاری اور سری لنکن ہائی کمشنر بھی موجود ہیں۔  مذہبی…

جب برطانیہ نے راولپنڈی میں کیمیکل ہتھیاروں کے تجربات کیے

سانحہ جلیانوالہ باغ کو سو سال ہوچکے ہیں مگر انگریز سرکار نے ابھی تک اس قتل عام کی معافی نہیں مانگی۔ شاید محکوم قوموں کے ساتھ غاصب ریاستیں اسی طرح کا سلوک روا رکھتی آئی ہیں۔ سانحہ جلیانوالہ باغ کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تاریخ کے…

سینتالیس کےفسادات کی وجہ: تقسیم یا مذہبی عدمِ رواداری؟

اے ایچ نیئر معروف ماہر ِتعلیم اور دانشور ہیں، انہوں نے ایک بار کہا تھا کہ ہولوکاسٹ کاحادثہ، جس کے نتیجے میں ایک کروڑ ستر لاکھ یہودی مارے گئے تھے ،اچانک رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس نوبت تک پہنچنے میں عرصہ لگا تھا۔ کئی سال تک یہودیوں کے خلاف…