خلیج کا بدلتا ہو ا منظر نامہ اور پاکستان

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز گزشتہ دس سال سے مختلف فکری و نظری مسائل پر بحث مباحثوں اور علمی تحقیق میں مصروف عمل ہے ۔پاکستان کا رشتہ خلیجی ممالک سے صرف جغرافیائی ہی نہیں بلکہ مذہبی ، سیاسی اور معاشی بھی ہے ۔ خلیج کی صورتحال روز بروز نئی شکل…

وہ گئے دنوں کی بات گئی

خبر ہے کہ متبادل توانائی کی تحقیق و اختراح سے منسلک امریکی ادارے ٹیسلا نے پورے امریکہ کو شمسی توانائی پر چلانے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے ۔ یہ گئے دنوں کی بات تھی کہ جب دنیا  ہارورڈ اور آکسفورڈ جیسے تعلیمی اداروں کی بنیادیں رکھ رہی تھی تو ہم…

سی پیک پر پہلا کنٹینر کب چلے گا ؟

مشرقی اور مغربی روٹوں پر کام کی صورتحال کیا ہے ؟ حکومت کی ممکنہ تبدیلی اس منصوبے کو متاثر کرے گی یا نہیں ؟ پاکستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی  سیاسی صورتحال  نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے ترقیاتی منصوبہ ’’چین پاکستان اقتصادی راہداری ‘‘ کے…

گھر میں اجنبی

گھر میں اجنبی ، مؤقر جریدے ’’ہیرالڈ ‘‘ کے گزشتہ شمارے سے لیا گیا ایک تحقیقی فیچر ہے جو پاکستان میں بسنے والے بنگالیوں ، برمیوں اور ایرانیوں کے روز مرہ مشکلات کا احاطہ کرتا ہے ۔یہ لوگ جو گزشتہ ایک دو نسلوں سے یہاں آباد ہیں انہیں پاکستان کے…

نوازشریف کے پیغام بر

حیرت کی بات ہے کہ نواز شریف نے ماضی میں جن تین پیغام بروں کو استعمال کیا وہ تینوں سینیٹرز تھے اور تینوں کو کوئی حلقہ نہیں تھا ۔اس لئے انہیں ڈکٹیٹ کرنا اور ان سے مرضی کے بیانات دلوانا آسان تھا نہال ہاشمی کی  تقریر سنی تو مجھے رنجیت سنگھ یاد…

یہ ہے بجٹ ، عام آدمی کے لئے سبز باغ ،سرمایہ دار باغ و بہار

پاکستان کی ایک بدقسمتی یہ بھی ہے کہ اسے کوئی وزیر خزانہ نہیں ملا اسے صرف چارٹر اکاؤنٹنٹ ملے ہیں جن کی مہارت صرف بیلنس شیٹ بنانے کی ہوتی ہے ۔اگر ہمیں ایک من موہن سنگھ مل گیا ہوتا تو آج پاکستان کی صورتحال مختلف ہوتی پاکستانی بجٹ کے بارے میں…

محفوظ اور ہم آہنگ پاکستان ، مگر کیسے ؟

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز نے رد ِ انتہاپسندی کے حوالے سے گزشتہ ہفتوں میں دس مکالموں کا انعقاد کیا جن میں ملک بھر سے دانشوروں ، ماہرین ِ تعلیم ،ممبران ِ پارلیمنٹ اور صحافیوں نے شرکت کی ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز نے رد ِ انتہاپسندی کے…

‘‘ون بیلٹ ون روڈ ’’ میں نیپال کی شمولیت ، بھارت تنہائی کا شکار

بنگلہ دیش بھی چین کے ‘‘ون بیلٹ ون روڈ ’’ منصوبے کا حصہ بن چکا ہے ۔ سری لنکا ، مالدیب اور میانمر بھی اس کا حصہ ہیں ۔جنوبی ایشیا میں صرف بھارت اور بھوٹان دو ایسے ممالک ہیں جو اس منصوبے کا حصہ نہیں پاکستان کے بعد نیپال جنوبی ایشیا کا چوتھا ملک…

بحریہ ٹاؤن حادثہ پر خبر کا نہ آنا خبر نہیں !

سینٹرل میڈیا لسٹ پر 1612 اخبارات موجود ہیں جو اشتہارات کے لئے مطلوبہ معیار پورا کرتے ہیں ۔اب سوال یہ ہوتا ہے کہ چھ سات یا زیادہ سے زیادہ بیس اخبارات جو ہاکروں کے پاس ہوتے ہیں اور اگر ان میں چند علاقائی اخبارات کو بھی شامل کر لیں تو اس کے…