پاکستانی معیشت اور عالمی اعدادوشمار کے کھیل

سماجی، معاشی اور سیاسی سطح پر ان تمام مسائل اور مشکلات کے باوجود جن کا پاکستان کو سامنا رہتا ہے، یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ بین الاقرامی شہرت رکھنے والے ماہرین یہ کہتے ہیں کہ ملک کی حالت اس کے بارے میں عالمی سطح پر بننے والے تأثر اور درجہ…

کیا جمہوریت ترقی کی ضمانت ہے؟

بیت جانے والی دہائی پاکستان کے لئے بہت اہمیت  کی حامل تھی۔ گزشتہ 72 سال کی ملکی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ ایک پوری دہائی جمہوری دور میں گزری( کل کیا ہویہ اللہ جانتا ہے)۔ یہ بذات خود کرب ناک ماضی سے چھٹکارے کی ایک علامت ہے اور اس امر کا…

اشرافیائی تسلط کی زنجیریں

پاکستان یکے بعد دیگرے بحرانوں کی زد میں ہے۔ یہ درست ہے کہ تمام اشاریے ایک ہی سمت نہیں جارہے، تاہم جمہوری عمل کے اندر سیاسی خلفشار کا جو ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے اُس نے ملک کے اقتصادی منظرنامے پر ناامیدی اور مایوسی کا غبار ڈال دیا ہے۔ تواتر…

کیا اقتصادی راہداری آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کا بوجھ اٹھا پائے گی؟

گذشتہ سے پیوستہ ہفتے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی اسٹاف رپورٹ سے پاک چین اقتصادی راہداری کے سورماؤں میں اطمینان کی لہر دوڑی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ چین نے بھی سکون کا سانس لیا ہے جواپنے’ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئیٹو‘ منصوبے…

قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیلِ نو اور حکومتی اقدامات

آٹھویں مالیاتی  ایوارڈ کی تشکیل کے لیے نویں قومی مالیاتی کمیشن کے مشاورتی عمل کا آغاز رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔مالیاتی مرکزیت کی روح کو برقرار رکھنے کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو انتہائی احتیاط اور سمجھداری سے متنازعہ ایجنڈے…

علاجِ غم نہیں کرتےفقط تقریر کرتے ہیں

پاکستان کے تجارتی اہداف کو حاصل کرنے  کیلئے وزارتِ تجارت کے کرتا دھرتا ؤں نے بلند وبانگ دعوؤں ، جہاں گردیوں اوراکتا دینے والے  لایعنی اجلاسوں  کے سوا ملک کی کوئی خدمت سر انجام نہیں دی۔ تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے ، حصص گر گئے  ہیں،  تجارتی…

سلامتی اور معیشت کی سلجھاﺅ طلب گتھی

سیاست سے انہیں کوئی سروکار نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کا ایسانجی شعبہ ہے جس میں کوئی بھی بلا خوف سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔ یہ ملکی طاقت کی حرکیات سے آگاہی رکھتا اورمشکل اوقات میں اس کا رخ متعین کرنے کی طرف ان کی جبلی رہنمائی کرتا ہے ۔ ایک اجلاس…

پاکستان پر چین کے ابھرتے نقوش

تاہم پاکستان کی معیشت میں چین کی بڑھتی ہوئی فعال شراکت سے افرادی قوت کو کھپانے کے ابھرتے قومی امکانات دیکھے جار ہے۔ کارکردگی خود کو منواتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شامل توانائی، انفراسٹرکچر اور گوادر…

دہشت گردی کے مقابلے کے لئے کاروباری طبقے کا کردار

پاکستانی تاجر دہشت گردی کو اپنے کاروباروں کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں جس سے نہ صرف ملک کا بیرونی دنیا میں تاثر مجروح ہورہا ہے بلکہ اس سے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حاصلہ شکنی بھی ہوتی ہے ۔ پاکستان  کے کاروباری طبقے کو کوئٹہ دھماکے سے ایک…

رمضان صارفین کی منڈی بڑھا دیتا ہے

تمام علاقوں اور طبقوں کے باورچی خانوں کے بجٹ کے حجم میں اضافے کے باعث ایک اندازے کے مطابق امسال رمضان میں550ارب روپوں کا کا روبار ہوا۔ ہمیشہ کی روایت برقرار رکھتے ہوئے،اس رمضان میں بھی کھانے پینے کی اشیاءکی زائد قیمتوں کی وجہ سے گھریلو…