دینی مدارس کے طلباء کامستقبل: چند چبھتے سوالات

کیا دینی مدارس کے ان طلباء کو عصری تعلیمی ادارے قبول کرنے پر راضی برضا ہیںیا کوئی ایسا ڈھانچہ تشکیل دیا گیا ہے جو ان طلباء کو مدارس سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد جدید تعلیمی نظام کی طرف کھینچے۔؟ وطن عزیز پاکستان میں جہاں بہت سے تعلیمی ادارے…