جب قدیم مصری تہذیب کا ذکر آتا ہے تو عموماََ اہرام مصر اور ان کی تعمیر بارے محققین کا اختلاف یا نعشوں کو حنوط کرنے کے طریقے کی طرف ہمارا ذہن جاتا ہے۔ لیکن قدیم مصری تہذیب کا تعارف محض یہی نہیں ہے۔ اس کے متعلق اور بھی بہت ساری دلچسپ واہم معلومات ہیں جنہیں کم لوگ جانتے ہیں۔ ان میں سے بعض کا ذکر ہم یہاں کریں گے۔ تعلیم: اُس دور میں تعلیم کو بہت اہمیت حاصل تھی۔ کسانوں کے بچے لکھنے پڑھنے کی ابتدائی مہارت کے ساتھ زراعت کی خصوصی تعلیم حاصل کیا کرتے تھے۔ مڈل کلاس خاندان…
Author: ادارہِ تجزیات
وزیراعظم عمران خان نے گشتہ رات ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایک بار پھر دہرایا کہ کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔ البتہ اگر کوئی چاہے تو پلی بارگین ہو سکتی ہے۔ نوازشریف اور آصف زرداری ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں تو انہیں رہائی مل جائے گی، اس کے بعد وہ جہاں جانا چاہیں اس کے لیے آزاد ہیں۔ وزیراعظم نے اپوزیشن رہنماؤں کو پلی بارگین کی پیشکش کی ہے، جبکہ 2016 میں جب بلوچستان نیب نے کچھ لوگوں کو یہ آفر کی تھی تو عمران خان نے حکومت پر سخت تنقید…
سال 2018 میں گذشتہ سال کے مقابلے میں دہشتگردی کے واقعات میں 29 فیصد کمی ہوئی ہے اور دہشتگردی کے واقعات میں ہونےوا لی اموات کی تعداد میں 27 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ بلوچستان میں دہشتگری کے واقعات میں سال 2018 کے دوران گذشتہ سال کی نسبت 23 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ان واقعات میں اکثر کی ذمہ داری مذہبی انتہاءپسند گروہوں نے قبو ل کی ۔ ٹی ٹی پی اور اس کے وابستہ گروہوں نے سال 2018 میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اکثر کی ذمہ داری قبول کی ۔ ان کے بعد دوسرے نمبر…
افغانستان کے صدر اشرف غنی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پہ آج صبح دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ ان کا استقبال مشیر تجارت عبدالرزاق نے کیا۔ انہوں نے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ افغانستان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتا ہے۔ اس سے قبل ہفتہ کے روز 57 افراد پر مشتمل افغان حکومتی ارکان اور اپوزیشن سیاستدانوں نے بھوربن مری میں ’’لاہور پراسس‘‘ کے نام سے ایک کانفرنس میں شرکت کی جس میں پاک افغان تعلقات کی پرامن بحالی پر بات چیت کی گئی۔ 2014 سے اب تک پاکستان میں…
پچھلے ہفتے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لائے، جسے دونوں ممالک نے اہم مرحلہ قرار دیا۔ قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر نے پاکستان میں تین ارب ریال کی سرمایہ کاری بھی اعلان کیا۔ پاکستان کے قطر کے ساتھ تجارتی و عسکری روابط اہم اور پرانے ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تجارت کا سالانہ حجم 200 ملین ڈالر ہے۔ 2017 سے خلیج بحران کے بعد اس کا تناسب بڑھ کر سالانہ ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ عسکری شعبے میں قطر پاکستان کے ساتھ 1985 سے اب…
متنوع شناختیں اور بقائے باہمی کے عنوان سے شائع ہونے والی رپورٹ "میں کون ہوں؟” کی تقریب رُونمائی کا احوال
اتوار کی رات دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نوجوان بلاگر کو قتل کردیا گیا۔ ان کے قتل کی خبر پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہی، اور یہ مطالبہ کیا گیا کہ ان کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ان کے قتل کی وجوہات کے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ سبب جو بھی ہو اس واقعہ میں سوشل میڈیا کا کردار واضح ہے۔ لہذا اس نکتے پر غور ضروری ہے کہ پاکستان میں سماجی روابط کے ذرائع ایسا میدان کیوں بنتے جا رہے ہیں جہاں لوگ ایک دوسرے کو قتل تک کرنے…
خواتین کے لئے آسان سفری سہولیات کی فراہمی کسی بھی ملک اور معاشرے کے لئے معاشی سرگرمیوں میں بہتری اور اضافے کا باعث ہوسکتا ہے۔ خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں جہاں خواتین کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال ایک سنگین مشکل مرحلہ ہوتا ہے وہاں اس کا اہتمام بہت ضروری ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ریاستی حکومت کے ایک فیصلے نے میڈیا کی توجہ حاصل کی جس کے مطابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہر میں رہنے والی خواتین کے لئے سٹی بس سروس اور دلی میٹرو میں مفت سفر…
شہرکاری کے عمل میں اضافے کے اعتبار سے پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سرفہرست ہے۔ 2017 کی مردم شماری کے ریکارڈ کے مطابق ملک کی 36.4 فیصد آبادی شہری علاقوں میں بستی ہے۔ اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈوژن کا اندازہ ہے کہ 2025 تک پاکستان کی آبادی کا نصف حصہ شہروں میں قیام پذیر ہوگا۔ شہرکاری کے عمل اور اقتصادی ترقی کی شرح نمو کے مابین گہرا ربط ہوتا ہے۔ عالمی تخمینوں کے حساب سے گلوبل جی ڈی پی کے 80 فیصد حصے کی پیداوار شہروں کے ساتھ وابستہ ہے۔ ایسے علاقے جن میں شہرکاری کا عمل زیادہ ہوتا…
پاکستان کی موجودہ حکومت میں چند اہم وزارتوں سمیت تقریبا 16 اہم عہدوں پر غیر منتخب ماہرین تعینات ہیں(تجزیات) دنیا میں مختلف ممالک کی حکومتی کابینہ میں ٹیکنوکریٹس، یعنی غیرمنتخب ماہرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حتی کہ پچھلے چند سالوں کے دوران تو یورپ میں بھی مکمل ٹیکنوکریٹ حکومتوں کی مثالیں ہمارے سامنے آچکی ہیں۔ اس مسئلہ پر اگرچہ محدود سطح پر لکھا بھی گیا ہے لیکن اس حوالے سے متنوع زایوں سے بہت وسیع اور مرتب مواد دستیاب نہیں ہے۔ ٹیکنوکریٹ حکومتوں و کابینہ کی عملداری اور کردار کی حیثیت ہر جگہ الگ ہے اور اس…
