Author: ادارہِ تجزیات

بدھ کے روز منصفِ اعظم پاکستان  میاں ثاقب نثار نے قریبی صنعتی کارخانوں کی جانب سے زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے سبب ہندوؤں کے مقدس تاریخی کٹاس مندرمیں واقع تالاب کے پانی کے خشک ہوجانےکا  از خود نوٹس لیا ہے۔  نیلگوں پانی کا  تالاب ، جس میں پانی کی موجیں کناروں سے سر ٹکراتی تھیں    ، اگر حالت یہی رہی تو بوند بوند پانی کو ترس جائے گا۔   مقامی لوگ علاقے میں موجود سیمنٹ  کے کارخانوں کے ذمہ داران  کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں جو اپنی صنعتی پیداوارمیں اضافے  کیلئے  زیرِ زمین پانی کو بے رحمانہ طریقے…

Read More

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی بچوں سمیت تین خواتین کی گمشدگی کا معاملہ ابھی تک ابہام کا شکار ہے۔اس معاملہ کو الیکٹرانک  وپرنٹ میڈیا پر کوئی خاطرخواہ جگہ نہیں مل سکی تاہم سوشل میڈیا پر یہ اہم موضوعات میں شامل ہے۔حکومت نے کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبہے میں گرفتار کی جانے والی ان خواتین کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے مگر انکی شناخت بارے کوئی بھی بات ابھی واضح نہیں۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں کی جانب سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان بچوں اور خواتین کا تعلق علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر…

Read More

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اقتصادی امور کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک کو اعتدال پسند اسلام کی طرف لے جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر شہزادہ محمدبن  سلمان نے 38 کروڑ پاؤنڈ کے بڑے اقتصادی زون کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ریاض میں جمع ہونے والے سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے جو کچھ تھے ،اسی کی جانب لوٹ رہے ہیں یعنی اعتدال پسند اسلام کے حامل ملک کی جانب۔یہ ملک تمام مذاہب کے پیروکاروں اور دنیا کے…

Read More

کوئٹہ اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے پے درپے حملوں نے جہاں دہشت گردی کی ایک نئی لہر کو جنم دیا ہے وہیں ان واقعات کا تسلسل کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کا اظہار بھی کررہا ہے۔ میڈیائی اطلاعات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی "را” اور افغان انٹیلی جنس ” این ڈی ایس” نے بارہ سو دہشت گردوں کو افغان پاسپورٹوں کے ساتھ پاکستان میں داخل کروایا ہے جن کا کام سیکورٹی فورسز اور حساس مقامات کو نشانہ بنانا ہے۔ باہر سے آئے ہوئے دہشت گرد اپنے طورپر یہاں کسی قسم کی کارروائی نہیں کرسکتے جب تک انہیں کسی مقامی…

Read More

محکمہ انسداد دہشت گردی کراچی پولیس کے اعلیٰ افسر عمر شاہد حامد کو یقین ہے کہ انصار الشریعہ ماضی کے کسی عسکریت پسند گروہ کی باقیات ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا” اس کے اراکین اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں” ان کا کہنا تھا کہ وہ نوجوان ہیں، اردو بولنے والے خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں اور کراچی کے گرد و نواح سے واقف ہیں۔ مومنہ منظورخان، امتیازعلی عائشہ نذیر کا کہنا ہے کہ کم و بیش ایک سال میں انہوں نے اپنے بھائی میں عجیب سا بدلاﺅ دیکھا ۔2016 میں اس نے پہلی مرتبہ مجھے چہرے…

Read More

عسکری اداروں کی پاکستانی معیشت  پر تنقید کے نتیجہ میں حالیہ سول وعسکری تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ اس دوران ٹیکنوکریٹ یا کسی بھی غیر جمہوری حکومت کی باتیں زبان زدعام ہیں اور ریاستی اداروں کی دوسرے بعض اداروں میں مداخلت کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا یہ کہنا کہ ” ترقی جمہوریت ہی سے ہوگی،کوئی ٹیکنو کریٹ یا غیر جمہوری حکومت مسائل حل نہیں کرسکتی” بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ جمہوری اور غیر جمہوری حکومتوں میں ایک واضح فرق یہ بیان کیا…

Read More