نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ اگرچہ انتخابات میں دو سال باقی ہیں ۔ لیکن حالیہ بجٹ کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ حکومت کو احساس ہے کہ قومی بجٹ اس طرح ترتیب دیا جائے کہ اس کے خلاف کسی بھی سیاسی احتجاجی تحریک یا غیر سیاسی اقدام کی صورت میں عوامی دباؤ کو کم رکھا جا سکے ۔ کیا حکومت اپنی اس کاوش میں کامیاب ہوئی ہے؟ اس بجٹ کو…
Author: رواں تبصرے
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ ملا محمد اختر منصورہفتے کو بلوچستان میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے ۔اس خبر کی تصدیق طالبان نے بھی کر دی ہے ۔ تباہ ہونے والی گاڑی سے ایک پاکستانی ولی محمد ولد شاہ محمد کا پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بھی ملا ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ تفتان سرحد سے پاکستان میں داخل ہوا۔جہاں اس نے…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر دہرادیا کہ پانامہ لیکس کے معاملے پرحقائق سامنے نہ لائے گئے تو ان کی جماعت سڑکوں پر ہو گی۔ گذشتہ تین دن پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں اہم رہیں گے جب وزیر اعظم اپنے اور اپنے خاندان پر لگے کرپشن کے الزامات کے جواب دینے کے لیے پارلیمنٹ میں…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے، علی حیدر گیلانی افغانستان سے تین سال بعد بازیابی ایک اچھی خبر ہے۔یہ بازیابی افغان اور امریکی فورسز کے ایک مشترکہ آپریشن میں غزنی صوبے سے ہوئی ہے۔علی حیدر القاعدہ سے منسلک ایک گروہ کے قید میں تھے۔ شہباز تاثیر جو چند ماہ پہلے پاکستان پہنچے، وہ بھی القاعدہ سے منسلک ایک وسط ایشیائی تنظیم کی قید…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ تعلیم، علم سائنس اور تحقیق کے شعبوں میں پاکستان کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں ہے۔ذاتی شوق اور کوشش سے نام بنانے والی چند انفرادی مثالوں کے علاوہ قومی سطح پر قحط الرجال نظر آتا ہے۔علم کی سرپرستی ریاست کی تر جیح میں نہیں ہے اور اس کی تازہ ترین مثال ڈان اخبار کی ایک خبر ہے جس کے مطابق چودہ مختلف عالمی یونی ورسیٹیوں میں…
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ایک جہاندیدہ سیاستدان ہیں انہوں نے گزشتہ روز پی او ایف واہ کینٹ میں مزدور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انٹیلی جنس اداروں کوآڑے ہاتھوں لیا ۔انہوں نے کہا کہ جو ادارے حساس مقامات کا تحفظ نہیں کر سکتے وہ عوام کا کیا کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے دہشت گرد حملے کا خطرہ ظاہر کر کے روکا گیا مگر میں پھر بھی آ گیا ہوں ۔یہ بلاشبہ چوہدری نثار علی خان کا دلیرانہ بیان ہے لیکن افسوس کہ انہوں نے یہ رویہ اس وقت اپنایا ہے جب ان کی حکومت کے پاس…
نیو یارکر میگزین کے عسکری تجزیہ نگار سیموئر ہرش نے اپنی نئی کتاب میں ایک بار پھر چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں ۔ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو 2006 میں کوہ ہندو کش کے پہاڑی سلسلے سے حراست میں لیا تھا۔جب سعودی عرب کو بتایا گیا تو انھوں نے کہا کہ اسے اپنے پاس محفوظ رکھیں ، اس کے بدلے میں سعودی عرب نے پاکستان کو کئی ملین ڈالرز دیئے ۔اگست 2010 میں ایک پاکستانی کرنل، امریکی سفارت خانے آئے اور پھر اُس وقت کے سی آئی اے اسٹیشن چیف جوناتھن بینک سے ملاقات میں کہا کہ ’اسامہ…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ پانامہ پیپرز کی اشاعت کے بعد پاکستان میں احتساب کی آوازیں آنا شروع ہوئیں ۔تقریباً اڑھائی سو پاکستانی جن میں وزیراعظم پاکستان کے بچے بھی شامل ہیں ان کے نام پر آف شور کمپنیاں موجود ہیں ۔وزیر اعظم اس معاملے پر کمیشن بنانا چاہتے ہیں ۔انھوں نے ایک روز قبل یہ کہا کہ ہمارا دامن صاف ہے ماضی میں بھی کئی بار احتساب سے گزر…
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اپنے طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہو چکے ہیں ۔جہاں وہ ایک ہفتہ تک قیام کریں گے اور اپنے ڈاکٹروں سے صلاح مشورہ کریں گے ۔اس سے قبل 2011ء میں بھی لندن میں وہ دل کی سرجری کے مراحل سے گزر چکے ہیں ۔وزیر اعظم نواز شریف 25 دسمبر 1949ء کو پیدا ہوئے اس لحاظ سے اب ان کی عمر 67 سال ہو چکی ہے ۔عمر کے اس حصے میں اگر حکمران کسی ایسے عارضے کا شکار ہو جس سے امور مملکت کی انجام دہی میں مشکلات درپیش آتی ہوں تو اس سے…
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دورے پر ہیں ،جہاں انھوں نے معاشی اور دفاعی شعبوں میں تعاون میں تعاون کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف معلومات کا تبادلہ اور دہشت گردی کے لئے ہونے والی فنڈنگ پر تعاون کی یاداشتوں پر بھی دستخط کئے ۔حالیہ تناظر میں سعودی عرب کے سامنے دو بڑے چیلنج ہیں کہ اپنی تیل کی مارکیٹ کو ایران کی دست برد سے بچانا اور مشرقِ وسطیٰ کے بڑھتے تناؤ کے تناظر میں خارجہ اور دفاعی تعلقات کو وسعت دینا ۔بھارت کے سامنے پھیلتی معیشت اور عرب ممالک میں اس کے انسانی وسائل…
