Author: رواں تبصرے

جرمنی کے ایک اخبار نے ایک ایسی خبر بریک کی ہے جس کاچرچے اس وقت پوری دنیا میں ہو رہے ہیں ۔پانامہ پیپرز کے نام سے سامنے آنے والے یہ انکشافات دراصل ایک قانونی فرم سے لیا گیا ڈیٹا ہے جو اس کے گاہکوں کی تفصیلات پر مشتمل ہے۔ایک کروڑ پندرہ لاکھ فائلز پر مشتمل اس ڈیٹا میں تین لاکھ سے زائد کمپنیوں کی تفصیلات ہیں ۔ پانامہ کی ایک قانونی فرم Mossack Fonsecaجو کہ سمندر پار( Offshore)فرضی اور جعلی کمنیاں بنانے میں مہارت رکھتی ہے اس کا ڈیٹا کیسے لیک ہوا یہ تو ایک راز ہے تاہم اس کی زد میں…

Read More