Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»کیا فیصلہ پارلیمنٹ میں نہیں ہو سکتا؟
    رواں تبصرے

    کیا فیصلہ پارلیمنٹ میں نہیں ہو سکتا؟

    رواں تبصرےBy رواں تبصرےمئی 18, 2016کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read4 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔

    پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر دہرادیا کہ پانامہ لیکس کے معاملے پرحقائق سامنے نہ لائے گئے تو ان کی جماعت سڑکوں پر ہو گی۔

    گذشتہ تین  دن پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں اہم رہیں گے جب وزیر اعظم اپنے اور اپنے خاندان پر لگے کرپشن کے الزامات کے جواب دینے کے لیے پارلیمنٹ میں آئے۔کرپشن کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔اپوزیشن کو جائز اعتراض رہا کہ وزیر اعظم ان کے سات سوالوں کے جوابات نہیں دئیے گئےاور پارلیمنٹ کی کاروائی کا بائیکاٹ کیا اور پھر بائیکاٹ ختم کردیا۔

    پاکستان کی پارلیمانی روایت میں اہم مسئلے پر یہ عمل موثر اور مثبت انداز میں اگے بڑھا ہےپارلیمنٹ میں چند حکومتی اراکین کے اشتعال انگیز رویے بھی اس عمل کو سبوتاژ نہیں کر سکے ہیں۔بحثیت مجموعی حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے رویے پارلیمنٹ پر اعتماد میں اضافے کا سبب بنے ہیں اور امید بندھی ہے کہ پارلیمنٹ اپنا وقار بحال کرائے گی۔

    جب پارلیمنٹ موثر کردار ادا کر رہی ہو، تو کیا سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی مثبت عمل ہے؟اگر عمران خان  سڑکوں پر آنے کی بات محض تکیئہ کلام کی غرض سے نہیں کررہے تو کیا یہ بتاسکتے ہیں کہ وہ کون سی بات ہے جو سڑکوں پر ہوسکتی ہے لیکن پارلیمنٹ میں نہیں ؟وہ کونسا دباو ہےجو وہ پارلینٹ کے ذریعے حکومت پر نہیں بڑھا سکتے؟ عموماً سڑکوں پر آنادو وجوہات کی بنا پر ہو سکتاہےپہلی اپنی جماعت کے کارکنوں کو متحرک رکھنے کے لیے دوسرے جب حکومت پارلیمانی عمل میں اس قدر رخنے ڈال دے کہ بات کرنے کےلیے سڑکوں پر آنا پڑے۔کیا اس کی تیسری وجہ بھی ہو سکتی ہے؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمشرق ِ وسطیٰ کو اوبامہ کی کامیابی کی بھاری قیمت چکانا پڑی
    Next Article سائکس – پیکو معاہدے کے سو سال اور عرب دنیا
    رواں تبصرے

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by