تحریک طالبان کے امیر کیسے یہاں رہے ، کیا اب وقت نہیں آ گیا ہے کہ ریاست فیصلہ کرے کہ ایسی خبروں اور اطلاعات سے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچتا ہے اور غیر ریاستی عسکری عناصر کی سر زمین پاکستان پر موجودگی کی کتنی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ۔ پاکستان کا سفارتی سطح پر سب سے بڑا چیلنج غیر ریاستی عسکری گروپ ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی یہی گروپ ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو اس کا کتنا ادراک اور احساس ہے اس کا…
Author: رواں تبصرے
احتجاج کی اپنی نفسیات ہے یہ کارکنوں کو متحرک رکھتا ہے ایسا تاثر اور ماحول پیدا ہوتا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور اس کے نتیجے میں کوئی بڑی تبدیلی رونما ہو جائے گی ۔ کیا احتجاجی سیاست کا کوئی خاص ہوسم ہوتا ہے ؟کیا احتجاجی تحریک چلانے کے لئے کسی بڑے مسئلے کی ضرورت ہوتی ہے ؟احتجاجی سیاست کا نقصان کسے ہوتا ہے اور فائدہ کون اٹھا لے جاتا ہے ؟ جب سرحدوں پر کشیدگی ہو تو احتجاج کرنا چاہئے ؟جب پارلیمنٹ موجود ہے تو سڑکوں پر آنے کی ضرورت کیا ہے ؟اگر سڑکوں پر آنے پر اصرارہے…
حملے کے بعد انڈیا کی طرف سے پاکستان کو دہشت گرد ریاست کہا گیا جبکہ پاکستان نے خود پر لگنے والے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ الزام بغیر تحقیقات کے لگایا گیا ہے۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیرمیں اڑی سیکٹر میں فوج کے اڈے پر اتوار کی صبح مبینہ طور پر چار حملہ آوروں نے دھاوا بولا ،جس میں اطلاعات کے مطابق سترہ فوجی ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔حملے کے فوری بعد انڈین وزیرِ داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہے ،اس…
وزیرِ اعظم صاحب اگر دُرست فرمارہے ہیں اور تمام معاملات بھی دُرست سمت کی جانب گامزن ہیں تو عوام کے چہروں پر پیلاہٹ روز بہ روز کیوں کھنڈتی چلی جارہی ہے؟عوام کے مرجھائے چہرے تو کچھ اور ہی کہانی بیان کررہے ہیں ؟ وزیرِ اعظم نواز شریف نے کراچی میںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ ”دُنیا تسلیم کررہی ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج دس بہترین اسٹاک ایکسچینج میں سے ایک ہے ،صنعتوں کو سوفیصد بجلی و گیس مہیا کی جارہی ہے ،دوہزار اَٹھارہ تک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا،ملکی ادارے منافع کما رہے…
دہشت گردی اور کرپشن کے گٹھ جوڑ کے خاتمے کے لیے موثر اصلاحات کا معاملہ بہ ظاہر سادہ ہے مگر فی ا لاصل خاصہ پیچیدہ ہے ملکی فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے چھ ستمبر منگل کے دن جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ یومِ شہدا تقریب سے جب خطاب کیا تو ،تو اُن کے خطاب میں خاصی گرم جوشی محسوس کی گئی۔جنرل راحیل شریف کے خطاب کے چند ایک پہلو تو بہت قابلِ غور اور بحث طلب ہیں ۔اُن کے خطاب کے یہ نکات کہ ”نیشنل ایکشن پلان پر اس کی رُوح کے مطابق عمل درآمد یقینی…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ اسلامی نطریاتی کونسل کے چئیرمین مولانا شیرانی نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں نے نصاب میں جہاد کا تناظر حالیہ ہے اور اس کا تعلق افغان سوہت جنگ سے تھا یہ امریکی ایما پر کیا گیا۔انہوں نے نصاب کی پرانی کتب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان میں کہاں ان آیات کو شامل کیا گیا۔مولانا شیرانی نے مدارس کے نصاب کے ساتھ تقابل کرتے…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ سندھ میں سائیں قائم علی شاہ کا آٹھ سالہ دور اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ نئے وزیر اعلـٰی سید مراد علی شاہ کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے جس میں سر فہرست کراچی میں آمن وآمان کو برقرار رکھنا ہے۔کراچی میں امن وامان کو رینجر کی موجودگی سے مشروط کردیا گیا ہے اور یہ تاثر مضبوط ہوگیا ہے کہ رینجر کے بغیر شہرمیں امن وامان…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ دارالعلوم حقانیہ ،اکوڑہ خٹک کو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی طرف سے 30 کروڑ روپے کی خطیر امداد آج کل زیر بحث ہے اور بیشتر سیاسی سماجی رہنماؤں اور تجزیہ کاروں کی متفقہ رائے سامنے آرہی ہے کہ یہ امداد سیاسی رشوت کے سوا کچھ نہیں جس سے صوبائی حکومت نے کئی سیاسی مفاد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ جس میں سب سے…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ معروف پاکستانی قوال امجد صابری کا بیہمانہ قتل ایک افسوس ناک واقعہ ہے۔ ان کے تاریخی جنازے نے یہ ثابت کیا کہ لوگ ان سے اور ان کے فن سے کتنی محبت کرتے تھے۔امجد صابری کی شہادت نے سب سے بڑا سوال کراچی میں رینجر کے آپریشن پر لگایا ہے۔اس سے قطع نظر کہ ان کی شہادت کے پیچھے کسی دہشت گرد گروہ کا ہاتھ…
نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔ سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے اقتصادی راہداری نے منصوبے کے مغربی روٹ سست روی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔کمیٹی نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وعدوں کے باوجود ابھی اس روٹ پر کو ئی خاص پیش رفت نہیں ہو رہی۔یقیناً یہ خوش کن پیش رفت نہیں ہے ۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے…
