Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»اسلام آباد بند ہونے کا فائدہ کسے ہوگا ؟
    رواں تبصرے

    اسلام آباد بند ہونے کا فائدہ کسے ہوگا ؟

    رواں تبصرےBy رواں تبصرےاکتوبر 10, 2016کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read2 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    احتجاج کی اپنی نفسیات ہے یہ کارکنوں کو متحرک رکھتا ہے ایسا تاثر اور ماحول پیدا ہوتا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور اس کے نتیجے میں کوئی بڑی تبدیلی رونما ہو جائے گی ۔

    کیا احتجاجی سیاست کا کوئی خاص ہوسم ہوتا ہے ؟کیا احتجاجی تحریک چلانے کے لئے کسی بڑے مسئلے کی ضرورت ہوتی ہے ؟احتجاجی سیاست کا نقصان کسے ہوتا ہے اور فائدہ کون اٹھا لے جاتا ہے ؟ جب سرحدوں پر کشیدگی ہو تو احتجاج کرنا چاہئے ؟جب پارلیمنٹ موجود ہے تو سڑکوں پر آنے کی ضرورت کیا ہے ؟اگر سڑکوں پر آنے پر اصرارہے تو اس فیصلے کے پیچھے کون ہے ؟
    یہ اور اس سے ملتے جلتے سوال پاکستان تحریک انصاف کے ۰۳ اکتوبر کے وفاقی دارالحکومت کے ممکنہ گھراؤکے تناظر میں پوچھے جا رہے ہیں ۔احتجاج کے حق کو سب تسلیم کرتے ہیں لیکن احتجاج کے وقت، مقام اور مقصد کے حوالے سے یہ سب سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ایسے سوالات پہلے دھرنے سے متعلق بھی اٹھائے گئے تھے جب تحریک انصاف کے سربراہ نے دو بڑے اتجاجی اقدامات اٹھائے ،ایک اپنی ہی ریاست کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان ، جس پر ان کی اپنی تحریک کے قائدین نے بھی عمل نہیں کیا اور دوسرا ریڈ زون اور پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت پر چڑھائی ۔وفاقی دارلحکومت ایک میدان حرب کاک منظر پیش کر رہا تھا ۔
    احتجاج کی اپنی نفسیات ہے یہ کارکنوں کو متحرک رکھتا ہے ایسا تاثر اور ماحول پیدا ہوتا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور اس کے نتیجے میں کوئی بڑی تبدیلی رونما ہو جائے گی ۔
    احتجای سیاسی تحریک کو یہ ماحول مسلسل برقرار رکھنا پڑتا ہے تاوقتیکہ وہ کامیاب ہو جائے ۔کیا ایسی کامیابی ممکن ہے ؟ اور اگر ناکامی ہو تو وہ کتنی بڑی ہو گی ؟احتجاج کی سیاست میں نتائج کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی ۔جب نتائج کی پرواہ نہیں تو وقت ،مقام اور مقصد پر بحث کیسی ؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفرقہ وارانہ نصاب تعلیم
    Next Article فیصلہ کریں کدھر جانا ہے؟
    رواں تبصرے

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by