Browsing: کالم

اگر کسی اصول، قانون کے لاگو کرنے سے پہلے یہ دیکھنا پڑے کہ اس کی زد میں کون آرہا ہے؟ پھر اس حساب سے گنجائش کا دائرہ چھوٹا یا بڑا کیا جائے تو ایسے ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے سرمایہ کار ایسے گروہوں سے تعلق استوار کریں گے جو ان کے لیے ان دائروں کو حسبِ ضرورت بڑا کرسکیں۔

اطلاعات کے مطابق، پاکستان نے افغان طالبان قیادت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اسے ٹی ٹی پی کو پاکستان کے اندر دہشت گردی کو روکنا ہو گا

ہمارے معاشرے میں ہر ایک شخص کو سیاست، قیادت اور شہرت راس آتی ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کام کی بجائے قیادت کرنے اور نام کمانے کو ترجیج دیتا ہے۔ پاکستان میں ملازمت سے ریٹائر ہوکر سیاست میں آنے والوں سے کیا  شکوہ۔ یہاں تو ہر دوسرا حاضر سروس حکومتی ملازم تک سرگرم سیاسی کارکن ہے۔ چوکیدار ایسوسی ایشن سے شروع کرکے افسروں تک، وردی والے سپاہی سے لیکر جنرل تک سارے  ہی سیاست دان بنے ہوئے ہیں۔