Author: فرہاد یوسفی

اںسان کے ارد گرد تمام چیزیں جاندار ہوں یا بے جان ہوا ہو یا پانی یہ سب مل کر ماحول بناتے ہیں۔ انسان کا ماحول اس کے گھر سے شروع ہوتا ہے، انسان کے آس پاس جو جاندار اور بے جان چیزیں ہوتی ہیں وہ اس کا ماحول کہلاتی ہیں، محدود معنوں میں ہم اپنے کمرے میں موجود سامان بیڈ فرنیچرز کتابیں جگ گلاس کمپیوٹر اور اس کے علاوہ وہ افراد جو گھر میں ہمارے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں پھر جانور کتا بلی مویشی وغیرہ پھر ہمارے کمرے کی لوکیشن اس کی سجاوٹ کمرے کی وینٹیلیشن روشنی اور ہوا کا…

Read More

عدم آگہی کی بنا پر کسی چیز کے بارے میں اپنے خیالات یا دیگر افسانوں کو حقیقت کے طور پر قبول کرنا توہم پرستی کہلاتا ہے ۔ یعنی توہمات وہ خیالات ہیں جو کوئی شخص بلا کسی تحقیق اور ثبوتوں کے قبول کرتا ہے اور پھر ان کو کسی ٹھوس حقیقت سے بھی زیادہ حقیقی جاننے لگتا ہے۔ ایسے لوگوں کو اگر غلط معلومات اور جعلی وعدے دیئے جائیں تو وہ فوراً یقین کرنے لگ کر اپنی بد اعتقادی، توہم پرستی، نافہمی اور غورو فکر کے فقدان کی وجہ سے حکومتی اور استحصالی قوتوں کی غلط خواہشات کو نہ صرف…

Read More