لبرل ازم نے دنیا کو کیا سمت دی ہے اور اس کی اقدار کس نوع کے سماج کو تشکیل دینے میں کامیاب ہوئی ہیں ؟ مسلم دنیا کے عوام لبرل ازم اور جدیدیت کو اب تک مشکوک سمجھتے ہیں، ان کے خیال میں یہ اسلام کے متوازی نظام ہے۔ جبکہ مغربی دنیا میں یہ تأثر اُبھرتا نظر آیا ہے کہ آج کے معاشروں میں جو ناہمواری غالب آرہی ہے اس کا ذمہ دار لبرل ازم ہے۔لبرل ازم پر عدم اعتماد اور تنوع سے خوف عصرحاضر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ مغربی معاشرے کے بعض سیاسی ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ لبرل ازم کی اقدار نے مسلم تہذیب کو ان کے سماج میں پنپنے کا موقع دیا ہے۔ م4سلمانوں نے مغربی ممالک میں آکر بھی اپنی مخصوص اقدار اور طرززندگی سے دستبرداری اختیار نہیں کی بلکہ انہیں یہ خوف ہے کہ رفتہ رفتہ وہ مغرب کے سماجی ڈھانچے پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر خالد مسعود کانام محتاجِ تعارف نہیں۔ ان کا شمار اسلامی قانون پر دسترس رکھنے والی چند نمایاں شخصیات میں ہوتا ہے۔انہوں نےزیرنظر مضمون میں لبرل ازم ، تنوع اور آزادی کے حوالے مختلف زایوں کے تاریخی پس منظر اورحالیہ بے چینی پر تحقیقی انداز گفتگو کی ہے۔(مدیر)
Browsing: تما م آرٹیکلز
گزشتہ ہفتہ، حفیظ خان صاحب کا ناول ” انواسی” مطبوعہ ” بک کارنر” جہلم پڑھنے…
انسانی حقوق اور اقلیتوں کے مسائل کے حوالے سے پاکستان ایک طویل عرصے سے تسلسل…
” اینیمل فارم” سیاسی جھانسوں کے مضمرات، نیتاؤں کی شعبدہ بازیوں، پرجا کی نادانیوں، مطلق…
ہمارے معاشرے آدم خور ہوچکے ہیں۔ آپ چونک گئے ہونگے کہ آپ نے یہاں انسانوں…
ہندوکش، ہمالیہ اور قراقرم کے بلند برفپوش پہاڑوں، وسیع جنگلات اور خوبصورت سرسبز و زرخیز…
کچھ تخلیق کار ایسے سیاحوں کی طرح ہوتے ہیں جو بار بار ایک ہی مقام…
گزشتہ سال 13 فروری کے دن نوشکی سے تعلق رکھنے والا طالب علم سمیع اللہ…
عزیزی و محبی! بہشت میں میرے شب و روز بڑے منظم انداز سے گزر رہے…
میانمار میں سول ملٹری سمجھوتوں سے عبارت ہائبرڈ سیاسی نظام دھڑام سے گر چکا ہے۔…
