Author: ادارہِ تجزیات

ممکن ہے کہ یہ کوئی اتفاقیہ امر نہ ہو کہ گذشتہ ہفتے پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پیرس میں قائم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے علاقائی دفتر ایشیا پیسیفک گروپ سے آئے ہوئے وفد کی میزبانی کی۔ ان تمام مہمانوں کی ایک ہی وقت آمد سے ہمیں اس صورتحال کا چہار جانب اندازہ لگانے میں مدد ملی ہے کہ ہمارے پاس غیر ملکی قرضے کی واپسی کے لئے کس قدر صلاحیت موجود ہے، ہم نے منی لانڈرنگ کے انسداد کی کوششوں میں کس قدر کامیابی حاصل  کی ہے اور ہم دہشتگردوں کی مالی امداد روکنے میں…

Read More

راولپنڈی سنٹرل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) نے کل بروز جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے شعبہ بیرونی مریضاں (OPD)کے داخلی دروازے کو تالا لگا ہوا ہے۔ ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نعمت اللہ کے مطابق متبادل کے طور پر جن ڈاکٹرز کو مریضوں کے علاج کے لیے لایا جاتا ہے YDA والے آکر اسے زبردستی اٹھادیتے ہیں۔ ہڑتال آج بھی جاری رہی۔ ڈاکٹرز کے مطالبات میں سابق سپرنٹنڈنٹ طارق نیازی کی بحالی، تنخواہوں میں اضافہ اور سکیورٹی میں بہتری شامل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ مطالبات تسلیم نہ کیے…

Read More

اکتوبر 1979ء میں ایک دن،ایک امریکی سفارتکار جس کا نام آرچر کےبلڈ تھا، افغانستان کی حکومت کے مرکزی دفتر پہنچا جسے نئے افغان صدر نے بلوایا تھا۔ اس صدر کے پیش رو کے متعلق مشہور تھا کہ انہیں منہ پر سرہانہ رکھ کر قتل کروادیا گیا ہے۔ کابل حکومت کے تخت پہ براجمان  نئے صدر حفیظ اللہ امین، جن کی ریاست بظاہر سوویت یونین کی طفیلی ریاست تھی، مگر وہ کچھ اور سوچ رہے تھے۔ ”میرا خیال ہے کہ وہ امریکہ افغان تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں ” مسٹر بلڈ نےاپنے پیغام میں واشنگٹن کو یہ اطلاع بھجوائی۔ یہ بھی…

Read More

سندھ کے قصبہ ڈہرکی میں  ہولی کے دن مبینہ طور پر دو نوجوان لڑکیوں کے تبدیلی مذہب اور نکاح کے بعد ملک کی ہندو برادری سراپا احتجاج ہے اور خاندان والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ایسا جبری طور پر کیا گیاہے۔ عورت فاؤنڈیشن اور تنظیم ایم ایس پی کے مطابق پاکستان میں ہر ماہ لڑکیوں کے جبرا تبدیلی مذہب کے تقریبا 20 سے 25 واقعات سامنے آتے ہیں جن میں اسلام قبول کروانے کے بعد اُن سے نکاح کرلیا جاتا ہے۔ یہ واقعات ملک میں تسلسل کے ساتھ  ہو رہےہیں لیکن  آبادی کا اکثریتی طبقہ ایسے خاموش ہے…

Read More

بدهہ کی شام پلوامہ حملہ کے بعد پاک بهارت تنازعہ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، اگر بهارت میں  کوئی اور بڑا حادثہ وقوع پذیر ہوا تو پاکستان کو سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑ جائے گا۔ اس بیان سے ایک بار پهر جو چیز واضح ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ عالمی برادری پاکستان پر بهروسہ نہیں کرتی اور دہشت گردی کے خلاف اس کی تمام کوششوں کو شک کی نگاہ سے دیکهتی ہے۔ حالیہ تنازعہ میں…

Read More

آج میں کوہ پائیکٹوپر چڑھا، اس کی چوٹی پر پہنچا تو اس کے شان دار مناظر اور ہوا کے طوفانوں کے مقابلے میں اس کی استقامت کی تعریف کیے بنا  میں رہ نہ سکا۔ کوہ پائیکٹو ہمارا آبائی پہاڑ ہے، انقلاب کی یادگار یہ ایک مقدس پہاڑ ہے۔ یہ ہماری قوم کی روح سے وابستہ اور Songun (فوج کانظریہ حکومت)کوریا کے جذبے اور استقامت کا نمایندہ ہے۔ یہ جوچے (Juche) انقلاب کی جنم گاہ، اس کی فتح کی علامت اور اس کا رہنما نشانِ منزل ہے۔ یہ شان دار پہاڑ تبدیلی کے تسلسل کا امین ہے۔ پائیکٹو کے پہاڑوں کا…

Read More

گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ نے مسجد النور پر حملہ کرکے تقریبا 49 مسلم نمازیوں کو شہید کردیا۔ یہ واقعہ جس انداز سے پیش آیا اُس نے اس کے اثرات کو مزید پھیلادیا ہے اور اس کے نتائج دیرتک ظاہر ہوتے رہیں گے۔ حملہ آور کی جانب سے ظاہر کی گئی علامتوں اور اس کی اپنی تحریروں کے مطابق اس کے پیش نظر دو مقاصد تھے،مسلمانوں سے نفرت کا اظہار اور سفیدفام برتری کا اعلان۔ یہ ایک آسٹریلوی شہری تھا لیکن اس نے اپنی شناخت یہ نہیں بتائی بلکہ خود کو…

Read More

کیا پاکستان میں شناخت کا بحران ہے؟ اگر ہے تو اس کی وجوہات کیا ہیں ؟ مختلف مذہبی ،قومی، لسانی اور تہذیبی پہچانیں ایک دوسرے کو کس زاویے سے دیکھتی ہیں،کیا وہ متصادم ہیں یا بقائے باہمی پر یقین رکھتی ہیں؟عالمگیریت کے عہدمیں پاکستان کی نظریاتی اور اعتقادی شناختیں خود کو کتنا محفوظ تصور کرتی ہیں یا ان کا مسقتبل کیا ہے؟یہ اور شناخت کے مسئلہ سے جڑے دیگر کئی سوالات پر بات چیت کرنے کے لیے پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کی جانب سے 3 مارچ سے 13مارچ تک پشاور،لاہور اور کراچی میں ’’متنوع شناختیں اور بقائے باہمی‘‘ کے عنوان سے مختلف اوقات میں چار مکالماتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔

Read More

آزادی اظہار محض اس لیے لازمی نہیں کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کا حصہ اور آزادانہ جمہوری معاشرے کا مسئلہ ہے بلکہ یہ اس لیے بھی لازم  ہے کہ اس کے ذریعے نت نئے تصورات تک پہنچنے کا سفر آسان ہوتا ہے ، ایسے تصورات جو معاشی مضبوطی کے ضامن ہوتے ہیں ۔کچھ روز پہلے میں اور میرا نوسالہ بیٹا  پیراکی کی مشق کے بعد گھر واپس لوٹ رہے تھے کہ ہمارے درمیان گفتگو شروع ہوگئی  ۔ وہ بتا رہا تھا کہ اس کے استاد نے اسےاور اس کے دیگر ہم جماعتوں کو اپنی زندگیوں کے مقاصد کے موضوع پر…

Read More

سندھ میں زبانی تاریخ کا موضوع تحقیق کے میدانوں میں تقریباً نا مانوس رہا ہے۔سندھ کی تاریخ کے بارے جو کچھ بھی لکھا جاتا رہا، سندھ کے معاصر مورخین نے اس پر چپ سادھے رکھی۔خیر پور کا میرتالپور خاندان، جو یہاں 1783 سے 1843 تک حکمران رہاہے، کے بارے میں نو آبادیاتی دور کے لکھاریوں اور مقامی تاریخ دانوں نے ہمیشہ منفی لکھا ہے۔ان کا یقین ہے کہ میر تالپور خاندان اقلیتوں کے حوالے سے کافی متعصب رہا ہے۔اقلیتوں، بالخصوص ہندوؤں کے خلاف ان کے تعصب پرکئی کہانیاں گھڑی گئیں۔تاریخ نویسوں کی جانب سےتالپور خاندان سے متعلق پیش کردہ تصویر…

Read More