Author: ادارہِ تجزیات

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو دن قبل سانحہ سیالکوٹ کے مجرموں میں سے 6 کو سزائے موت اور 9 افراد کو عمرقید کی سزا سنائی ہے، جبکہ 76 ملزمان کو دو دو سال قید کی سزا کا فیصلہ دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر کے شروع میں وقوع پذیر ہونے والے اس سانحے میں ایک ہجوم نے توہینِ مذہب کی بنیاد پر ایک سری لنکن فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کو بری طرح تشدد کرکے جان سے مار دیا تھا اور لاش کی بے حرمتی کی تھی۔ عدالت کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے کہ کم وقت میں اس…

Read More

پریس ریلیز اپریل 6 : 2022 اسلام آباد، 100 سے زائد ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو کھلا خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم جناب عمر عطا بندیال سوری کے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی قانونی حیثیت کے معاملے میں آئین اور قانون پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ خط کے مصنفین نے گزشتہ حکومت کے مجوزہ فیصلوں کو قوم کی فلاح وبہبود اور یگانگت کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی پائے جانے کی…

Read More

قومی ترقی میں نوجوانوں کا کردار مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کسی ملک میں خوشحالی کے امکانات کے اشاریے کے طور پر آبادی میں نوجوانوں کی شرح خاص طور پر اہم گردانی جاتی ہے۔ لیکن یہی نوجوان اگر اپنی فکری روش میں مثبت اور واضح نہ ہوں تو معاملہ اسی قدر تشویش ناک بھی ہے۔ مثبت فکر کی اساس تعلیم پر ہے اور تعلیمی ترجیحات کا واضح اور درست رخ پر ہونا نوجوانوں کو صحیح معنوں میں قومی سرمایہ اور اثاثہ بنا سکتا ہے۔ میری لال اور تانیہ سعید کی کتاب “Youth and National Narrative: Education, Terrorism and the Security State in Pakistan” اسی تناظر میں پاکستان میں نوجوانوں کے تعلیم کے حوالے سے تاریخی اور سماجی عوامل کو زیربحث لاتی ہے۔ پروفیسر نورین درانی نے اس کتاب پر سیرحاصل تبصرہ کیا ہے جو نہ صرف کتاب کے مندرجات کی تفہیم میں معاون ہے بلکہ اس سے مذکورہ موضوع پر مزید رہنمائی بھی ملتی ہے۔ تبصرے کا اردو ترجمہ "تجزیات” کے قارئین کے لیے پیش ہے۔ (مدیر)

Read More

تعارف پاکستان کی مجمو عی آبادی کا 30 فیصدحصہ 15تا 29 سال کی عمر کے نوجوانوں پر مشتمل ہے، جوبھرپور قوت تعمیر اورجذبے کے ذریعے، قومی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ نتیجتاً، اس ضمن میں ‘پاکستان کے روشن مستقبل’ کے تمام بیانیے، نوجوانوں کی بڑی تعداد کا تذکرہ کرتے ہیں۔ تاہم، صلاحیتوں کو بھرپور بروئے کار لانے کے لیے درست سمتوں کا فقدان یا عدم تعین، نوجوانوں میں مایوسی اور اضطراب کا باعث بنتا ہے، اور ملک میں امن و استحکام کی کوششوں میں ان کی لاتعلقی یا دوری کا سبب بھی۔ فرسودہ و طبقاتی…

Read More

سماجی اقدامات کی منصوبہ بندی کی کُل 60 نشستیں منعقد کی گئیں۔ ان میں 50 کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے: اسلام آباد: 1۔  4 اگست 2021 کو نوجوانوں کے ایک گروہ نے اسلام آباد کے مارگلہ کے دامن میں واقع تاریخی سیدپور گاؤں کے قدیم ہندو مندر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، شرکاء نے مندر کی تاریخ کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور پاکستان میں ہندو برادری کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان میں اقلیتوں کو تعلیمی اداروں میں اور ملازمت کے حصول میں نسلی امتیاز کا سامنا ہے۔ انہوں نے اس بات پر…

Read More

خوشی انسانی زندگی کا محور ہے اور ایک اعتبار سے انسان کی ہر سرگرمی کا بنیادی مقصد خوشی کا حصول ہی ہے۔ ایسی عمومی اور روزمرہ شے ہونے کے باوجود یہ بتانا ہمیشہ سے دشوار رہا ہے کہ خوشی دراصل ہے کیا؟ ایک عرصے تک یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ خوشی کو محسوس تو کیا جا سکتا ہے، اس کو ماپنا ممکن نہیں، لیکن جدید دنیا میں یہ بھی ناممکن نہیں رہا۔ خوشی کے موضوع پر رچرڈ لیئرڈ کی تصنیف عالمی شہرت یافتہ کتاب ہے جس میں ان بنیادی عوامل کا ذکر کیا گیا ہے جو انسان کو خوشی…

Read More

پاکستان میں صحت سے متعلق امور سماجی اور انتظامی سطح پر جس لاپروائی کا شکار ہیں، اس کا نتیجہ مسلسل دگرگوں ہوتی ہوئی صورت حال میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ستم یہ ہے کہ اگر انتظامی طور پر بہتری کے کچھ اقدامات کرنے کی کوشش کی بھی جائے تو اس نوع کی مہم خود مسائل و مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے جس کا باعث مختلف سماجی عوامل ہیں۔ معروف و متحرک صحافی عون ساہی نے اپنے شعبے کے حوالے سے پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے سے عوام میں پائے جانے والے گریز کا تجزیہ کیا ہے جس میں انھوں نے حالیہ تحقیقات سے استفادہ کیا ہے۔ مضمون کی اصل زبان انگریزی ہے تاہم اس کی اہمیت متقاضی تھی کہ قارئین "تجزیات” کے لیے اس کا اردو ترجمہ پیش کیا جائے۔ (مدیر)

Read More

انسانی نفسیات کا جہان ایسا ہے جہاں ہر قدم حیرتیں بانہیں پھیلائے ہوئے ہیں۔ انسان جس قدر اس کے بارے میں زیادہ جانتا جاتا ہے، اتنا ہی اسے احساس ہوتا ہے کہ جو گرفت میں آنے سے رہ گیا ہے، وہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ گذشتہ شمارے میں کارل یونگ کے افکار کی تلخیص کا ترجمہ پییش کیا گیا تھا جس میں خوابوں اور ان میں ظاہر ہونے والی علامات کے بارے میں دلچسپ معلومات قارئین "تجزیات” کو پڑھنے کو ملیں۔ متخیلہ اور تخلیقی محرکات کے حوالے سے دماغ میں پیدا ہونے والے ایک کیمیائی ذرے کی کرشماتی خصوصیات پر مبنی تحریر کا ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ (مدیر)

Read More

تعارف پاکستان دنیا کی نوعمر ترین قوموں میں سے ایک ہے جس کی آبادی کا 140 ملین نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ [1] صرف 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد تقریبا 64 ملین ہیں جو نیدرلینڈ کی آبادی سے چار گنا زیادہ ہیں۔ پاکستانی لیڈر اکثر اپنے ملک میں ترقی کی صلاحیت کا اندازہ بتانے کے لیے اپنے نوجوانوں کی آبادی کے اعداد و شمار کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ لیکن نوجوانوں کے اس بڑی تعداد کی کوئی اہمیت نہیں اگر ان کی نشوونما اور انھیں ترقی کے کارکن بنانے کے لیے کوئی واضح پالیسی موجود نہ ہو۔ درحقیقت…

Read More

بے مثال دستاویزی تحقیق کے متاثر کن حاصلات پر مبنی، پروفیسر محمد قاسم زمان کی "اسلام ان پاکستان: اے ہسٹری” (پاکستان میں اسلام: ایک تاریخ) بلاشبہ پاکستان کے مذہبی منظر نامے کا سب سے جامع جائزہ ہے۔ [1] اس کے ذریعے نہ صرف ہم معروف علماء، تنقیدی آراء، علمی گروہوں اور متون (اور تناظرات) کی ایک قوس قزح سے متعارف ہوئے ہیں بلکہ زیادہ اہم بات یہ ہے کہ مصنف پاکستان کے مذہبی عملداروں سے متعلق وہ حالات و افکار سامنے لائے ہیں جو رائج مذہبی تصورات اور میڈیا کی چمکیلی شہ سرخیوں میں پیش کی گئی ان کی صورتوں…

Read More