Author: ڈاکٹر خالد مسعود

دوسرے بادشاہ نے خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کرکے ثابت کردیا کہ بادشاہت بھی جمہوریت ہے۔ حقیقی جمہوریت وہ ہے جہاں آخری اور فیصلہ عدالتیں نہیں جمہور کرتے ہیں، الیکشن میں ووٹ سے۔ اب ریاست کے دوسرے فیصلے بھی الیکشن سے ہوں گے آج کل یہ سوال وائرل ہو رہا ہے کہ قصور کس کا ہے؟  کوئی طنز کرتا ہے میں الزام اس کو دیتا تھا  قصور اپنا نکل آیا۔ کوئی پوچھتا ہے مجھ پر الزام کیا ہے؟ سوالوں کے شور میں قصور کی  ساری کہانیاں  دب کر رہ گئی ہیں۔  ورنہ یہ سوال نہ…

Read More

پاکستان میں سماجی و مذہبی ہم آہنگی اس کے تنوع سے وابستہ ہے ۔دوسری قومیتوں اور عقائد کے لوگ بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے کہ اکثریتی عقیدہ رکھنے والے ۔ڈاکٹر خالد مسعود زیر نظر مضمون میں پاکستان میں غیر مسلموں کے مسائل کا جائزہ لیتے ہیں کہ یہ لوگ کن گونا گوں مسائل سے دوچار ہیں ۔ڈاکٹر خالد مسعود کا شمار دور جدید کے نامور اسلامی مفکرین میں ہوتا ہے ۔آپ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل اور ہالینڈ کے انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار…

Read More

جمعۃ الوداع سے پہلےرویت ہلال کے امورمیں عالمی شہرت کے حامل جناب پلپل ہلالزئی کو گفت و شنید کے ذریعےخصوصی طیارے کے ذریعے دبئی بلالیا گیا تھا۔ لیکن پریس ریلیزکی توثیق کے بعد اب ان کو وہیں روک لیا گیا ہے۔ اسلام آباد۔ نمائندہ خصوصی۔ ۲۵ جون۔ شیطان کے ترجمان نے آج صبح  پریس ریلیزمیں اس خبرکی توثیق کردی ہے کہ شیطان نے رہا ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تو یہ افواہ دو تین دن سے وائرل ہوگئی تھی کہ شیطان نے  آخری جمعہ کے موقع پر ٹویٹ پر رہا ہونے سے انکار کر دیا ہے…

Read More

جنگل میں منگل مبارک۔ ہم سب نے مل کر آج تاریخ رقم کردی ہے۔ تماشا ختم ہوتا ہے۔بادشاہت ختم اب سچی جمہوریت کا راج ہوگا۔ پچھلا پیسہ ہضم ۔ اب کوئی کسی سے پیسہ واپس لانے کا مطالبہ نہیں کرے گا۔ الیکشن کی تیاری کریں۔ آپ نے جنگل میں منگل کی بہت سی کہانیاں سنی ہوں گی۔ یہ کہانی ان کہی ہے ۔ صدیوں سے کہی جارہی ہے لیکن ابھی پوری نہیں ہوئی۔ ۔ جنگل کی کہانیاں شہر میں بسنے والے لکھتے ہیں جو کہانی کے ختم ہونے کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اس لئے لکھی  بھی نہیں گئی داستان…

Read More

’’مرے کو مارے شاہ مدار‘‘ کہنے سے بظاہر کفر لازم آتا ہے۔ لیکن بچت اس لئے ہوجاتی ہے کہ یہ جملہ اکثر و بیشتر طنزیہ مفہوم میں بولا جاتا ہے۔ بولنے والا عموماً یہ وضاحت پیش کرتا ہے کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا. ’’مرے کو مارے شاہ مدار‘‘ کہنے سے بظاہر کفر لازم آتا ہے۔   لیکن بچت اس لئے ہوجاتی ہے کہ یہ جملہ اکثر و بیشتر طنزیہ مفہوم میں بولا جاتا ہے۔ بولنے والا عموماً یہ  وضاحت پیش کرتا ہے کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ آج کل تو روزہ لگنے کا عذر بھی قابل قبول ہو تا…

Read More

، اسلام میں ریٹایر منٹ کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا۔ ، یہی موقف’’ و ذکر‘‘ نامی ویب سائٹ کا بھی ہے۔ ان کا کہناہے کہ اسلام محنت کرکے روزی کمانے پر زور دیتا ہے اس لئے مسلمان کے لئے موت تک کام کرتے رہناواجب ہے ریٹایر منٹ کے مسئلے پر  علما  میں شدید  اختلاف پایا جاتا ہے۔ ریٹا ئر منٹ   یعنی ساٹھ سال یا ایک مقررہ عمر تک نوکری کے بعد  ملازمت سے فارغ ہوجانے  کے قوانین   انیسویں صدی  میں لاگو ہو نا شروع ہوے۔ چنانچہ اس  کی حلت یا حرمت کے بارے میں شریعت یعنی  قرآن اور حدیث…

Read More

بر صغیر میں جدید سیرت نگاری میں دو مکاتب نمایاں رہے۔ مکتب سرسید اور مکتب ندوہ۔ دونوں مکاتب میں جدید سوانح نگاری کے جن اصولوں پر اتفاق ہے ان میں طرزِ تحریر کا آسان، رواں، ترتیب وار اور عام فہم ہونا اور مناظرے کی بجائے سچائی اور تحقیق کا مقصود ہونا شامل ہے۔ ابتدا سر سید کے مکتب سے ہوئی۔ سر سید کی کتاب خطباتِ احمدیہ ولیم میور کی کتابوں کے جواب میں لکھی گئی۔ اسلامی فقہ ،فکر و فلسفہ کے حوالے سے ڈاکٹر خالد مسعود کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔آپ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین،اسلامک ریسرچ…

Read More

بھارت کی طرح اب پاکستان میں سوشل میڈیا کا میدان جنگ بھی انتشار کا شکاربنتا جا رہا ہے۔ نا سمجھی یہ ہے کہ سیاسی اور معاشی ترقی کی پر فخر تقریبات کی بجائے نو جوانوں کو رشوت، مہنگائی، بد عنوانی، زور زبر دستی، دھوکہ دہی، منافع خوری جیسے غیر متعلق مسائل میں الجھایا جا رہا ہے کیا زمانہ آ گیا ہے کہ جو سچ بولے اس کو بھی سو تاویلیں کرنی پڑتی ہیں۔ بات منہ سے نکلی نہیں کہ اس کے ہزار مطلب سامنے آجاتے ہیں۔ اب یہی دیکھئے کہ ایک زمانہ تھا کہ سلفی سلفی ہوتے تھے۔ سچے توحید…

Read More

رمضان میں شیطان تو قید ہوتا ہے۔ شتر بے مہار لوگوں کے دینی جذبات کو کیش کرتا ہے۔ اپنی قیمت بڑھانے کے لئے میڈیا میں دینی اور اخلاقی قدروں کی لوٹ سیل لگاتا ہے۔ یہاں احترام رمضان کا قانون لاگو نہیں ہوتا کیونکہ میلہ ہی احترام رمضان کے نام پر لگتا ہے۔ ’’شیطان تو قید ہے‘‘ ایک مختصر سا جملہ ہے لیکن ہمارے ہاں اسے تین انداز سے سمجھا جاتا ہے۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ساری خرابیاں شیطان کی وجہ سے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ رمضان میں سب اچھا ہو جائے گا ۔  ان کی نظر میں ’’شیطان…

Read More

ٹرمپ خوش ہیں کہ ان کو تو امریکہ میں صحیح سے کافر بھی نہیں سمجھا جاتا ۔ لبرل اور سیکولر بھی پاس نہیں بٹھاتے۔ عرب کتنے ونڈر فل لوگ ہیں کہ ایک وہابی ملک نے جہاں غیر مسلموں کے لئے نو گو ایریا کے بورڈ لگے ہیں اس کا استقبال کیا مفربی حکمرانوں میں سبے پہلے نپولین بونا پورٹ کو قبول اسلام کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس نے مصر میں حاضری دی اور وہاں علما کے مجمع میں مسلمانوں کو   برطانوی استعمار کے خلاف متحد ہو نے کی دعوت دی۔اگرچہ برطانوی مصنفین اور محققین ابھی تک اس شک میں مبتلا…

Read More