Author: ڈاکٹر خالد مسعود

خان صاحب نے ایک آہ بھر ی اور کہا تم چھیڑ چھاڑ کے اسرار و رموز سے نا آشنا ہو۔ یار سے چھیڑ رشتہ قایم رکھنے کے لئے چلی جاتی ہے ۔ الفت نہیں تو نفرت ہی سہی۔ وصل نہیں تو حسرت ہی سہی بات چھیڑ چھاڑ سے ہاتھا پائی تک پہنچی تو مرزا غالب بھی گھبرائے کہ دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہ تھا۔یاد آیا کہ ایک دن مولوی غالب ہی پیش دستی کر بیٹھے تھے۔ بات آئی گئی ہو جاتی لیکن سراپا ناز نے رقیب خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور وہ سنائیں کہ مولوی…

Read More

فرماں بردار بیویوں اور عادت سے مجبور خاوندوں کے لیے خوش خبری ہر گاہ کہ بارہا یہ وضاحت کی جا چکی  ہے  کہ گھریلو  اور مذہبی تشدد   میں تمیز لازم ہے۔ مذہبی تشدد کے مقابلے میں  گھریلو تشدد    کا  ضرب خفیف ہونا  امر واجب ہے اور اس شرط سے مشروط ہے کہ  اس ضرب  کےنشانات  نظر نہ آئیں ۔ تاہم ایسی فرماں بردار  بیویاں بھی  جو  خفیف گھریلو تشدد  پر معترض  نہیں  اسے خفیف  نہیں پاتیں۔   نہ خاوند اس میں خفت محسوس  کرتے ہیں۔ درآنحالیکہ اکثر   خاوندوں کے لئے قوامیت اور مردانگی  کے اظہار   کا یہی نادر موقع ہوتا ہے…

Read More

مسلمانوں کوتشبہ کا مسئلہ دور اوّل سے ہی درپیش رہا ہے ،یعنی کن امور میں وہ غیر مسلموں کی تقلید کر سکتے ہیں اور کن میں نہیں،غیر مسلموں کے ساتھ روابط کی نوعیت کیا ہونی چاہئے ۔ ویسے تو ہر دور میں علماء اور فقہا نے اس کی اپنی توجیح پیش کی ہے تاہم موجودہ دور میں ایک بار پھر یہ موضوع اہمیت اختیار کر گیا ہے ۔اس موضوع کے تمام حوالوں کا جائزہ ڈاکٹر خالد مسعود نے زیر نظر مضمون میں لیا ہے ۔ڈاکٹر خالد مسعودکا شمار دنیائے اسلام کے صفِ اوّل کے دانشوروں میں ہوتا ہے ۔کئی کتابوں…

Read More