20ویں صدی کی تاریخ ناکام عالمی تجربات سے بھری پڑی ہے۔ برطانوی سلطنت اپنی سطوت…
Browsing: مذہب
گزشنہ روز مسلم دنیا کی عظیم مذہبی شخصیت ڈاکٹر یوسف القرضاوی کا انتقال ہوگیا ہے۔…
معاصر دنیا میں یوں تو مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے قوانین و ضوابط کا…
جدید دنیا میں خواتین کی مساوی حیثیت اور ان کے حقوق کا مسئلہ اگرچہ کافی…
پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے مسائل کے پر بات کرنے سے پہلے مردم شماری کے…
سود کے خاتمے کے لیے ایک ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔ پاکستان کے حکومتی…
پہلے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہیں، اور اس کا مقصد بلا کسی مسلکی رجحان…
سعودی عرب جس تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے2015ء سے قبل اس کی کوئی…
اطلاعات کے مطابق سرگودھا شہر میں ایک بیس سالہ نوجوان نے توہین مذہب کا الزام…
سائنسی اکتشافات نے جہاں انسانی کو خارجی طور پر متاثر کیا ہے وہاں ایسے سوالات کو بھی جنم دیا ہے جو انسان کے سماجی، نفسیاتی اور روحانی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ بعض اوقات جیسے ہی کوئی نئی سائنسی ایجاد یا دریافت سامنے آتی ہے، بہت کچھ ایسا جو طے شدہ سمجھا جاتا ہے، معرضِ سوال میں آ جاتا ہے۔ جینیات کی ترقی اور انسان کی اس پر بڑھتی ہوئی دسترس نے بھی علمائے فقہ کے سامنے بعض ایسے سوال کھڑے کر دیے ہیں جن کا جواب تحقیق و جستجو کا متقاضی ہے۔ ایسے ہی چند نکات پر ڈاکٹر خالد مسعود نے متوازن انداز میں بحث کی ہے اور مسائل کے علمی حل کی جستجو کی ہے۔ قارئین "تجزیات” کے لیے یہ مقالہ علمی ضیافت کے طور پر پیش ہے۔ (مدیر)
