Author: سجاد اظہر

باغِ نیلاب، اٹک بسال روڈ پر دریائے سندھ کے کنارے پر آباد ایک گاؤں ہے، یہاں جا بجا بکھرے ہوئے آثار گواہی دیتے ہیں کہ اس کی تزویراتی اہمیت کے سبب یہ علاقہ شمال سے آنے والے حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے۔ یہاں دریائے ہرو دریائے سندھ میں گرتا ہے اور پانی اس قدر نیلا ہے کہ اس علاقے میں دریائے سندھ کو نیلاب کے نام سے ہی پکارا جاتا تھا۔ نیلاب میں وہ جگہ جہاں سے دریا اپنا رخ بدلتا ہے وہاں نسبتا ًایک کھلی جگہ ہے جہاں سرخ چٹانیں موجود ہیں، ان چٹانوں پر مختلف نقش…

Read More

کنونشن سنٹر اسلام آباد میں 20اور 21نومبر کو دوروزہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس منعقد ہونے جا رہی ہے ۔کانفرنس میں کئی ممالک سے وفود شرکت کریں گے ۔جبکہ پاکستان بھر سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء کو بھی شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے ۔یہ کانفرنس ہر سال بارہ ربیع الاوّل کے موقع پر ہوتی ہے جس کا اہتما م وزارتِ مذہبی امور کرتی ہے ۔ اس بار وزارت کے منصب پرپیر سید ڈاکٹر نورالحق قادری متمکن ہیں جنہوں نے حالیہ دنوں میں ملک و قوم کو نازک ترین صورتِ حال سے نکال کر اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کا…

Read More

روات کا قلعہ اسلام آباد سے کبھی ۲۵ کلومیٹر کے فاصلے پر تھا مگر شہر کی توسیع کے بعد اب یہ ڈی ایچ اے کے درمیان آ چکا ہے ۔روات جس کا ماخذ عربی لفظ رباط تصور کیا جاتا ہے چاردیواری میں محصور محفوظ مقام کو کہتے ہیں ۔عزیز ملک کی معروف کتاب ’’پوٹھوہار ‘‘مطبوعہ ۱۹۷۸ میں لکھا ہے کہ ’’اس کو ہم قلعہ سے زیادہ دیکھ بھال کی ایک چوکی کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس کے صرف دو دروازے ہیں ایک مشرق کی سمت کھلتا ہے اور دوسرا مغرب کی طرف ، اس کو قدرے بلندی پر تعمیر کیا…

Read More

اگر میں یہ کہوں کہ دنیا میں اصل حکومت سرمایہ داروں کی ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا ؟ اگر انڈیا کے ٹاٹا ،امبانی ، عظیم پریم جی اور پاکستان کے ملک ریاض ، سیٹھ داؤد، میاں منشا ، امریکہ کے بل گیٹس ، وارن بفٹ ،چین کے جیک ما ، برطانیہ کے لکشمی متل ،روس کے الیکشے مارڈشوف ،یہ سب نہ ہوں تو دنیا کب کی ایٹمی راکھ بن چکی ہوتی ۔ جب بھی کہیں سیاسی معاملات سیاستدانوں کے کنٹرول سے باہر نکلتے ہیں یہ چند دماغ سوچتے ہیں کہ اس سے تو ان کی اربوں ڈالر…

Read More

ذرائع نے کمیشن کو بتایا سی پی او سعود عزیز نے جائے وقوعہ کو دھونے کا فیصلہ از خود نہیں کیا تھا۔ایک ذریعہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسے سعود عزیز نے خود بتایا کہ اسے آرمی ہیڈ کوارٹر  سے کال آئی تھی  جس میں کہا گیا تھا کہ جائے وقوعہ کو دھو دیا جائے ۔ایک اور ذریعہ نے بھی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ کال دراصل اس وقت کے ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل ندیم اعجاز کی تھی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 سال بعد بینظیر…

Read More

ٹرمپ کی دھمکی آمیز تقریر کے بعد وزیراعظم پاکستان نے سعودی عرب کا دورہ کیا ۔سعودی شاہی خاندان کو پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل کی حیثیت حاصل رہی ہے ۔افغان جنگ جسے تب افغان جہاد کہا جاتا تھا اس میں بھی سعودی ،سی آئی اے کے ساتھ’’ آن بورڈ ‘‘تھے ۔اس لئے بعد ازاں جتنے بھی مراحل آئے امریکہ نے پاکستان کے ساتھ اگر براہ راست ڈیل کی بھی تو ا س میں سعودی آشیر باد کوہمیشہ ملحوظ ِ خاطر رکھا ۔ لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کے تعلقات امریکہ کےساتھ ہی نہیں سعودی عرب کے ساتھ…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور جنوبی ایشیا سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس سے یہ واضح ہورہا ہے کہ آنے والے دن  پاکستان کے لیےکئی چیلنجز لے کر آ رہے ہیں ۔ امریکی صدر نے کہا کہ اس پالیسی کی تیاری میں انہوں نے کئی مہینے صرف کئے اور گزشتہ جمعہ کو  کابینہ کے اراکین ، فوجی ماہرین اور قومی سلامتی سے وابستہ افراد کے ساتھ اس پالیسی کے مندرجات کو حتمی شکل دی اور اعلان سے قبل نیٹو کے ممبران اور اتحادی ممالک کو بھی اس حوالے سے اعتماد میں لیا گیا  ۔ امریکی…

Read More

ریلی سے تین روز قبل جب نوازشریف راولپنڈی کی مسلم لیگ ن کے عہدے داروں سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کر رہے تھے تو اس دوران ایک کارکن کھڑا ہوا اور میاں صاحب سے کہا ’’میاں صاحب تسی ساڈی نال چنگی نئی کیتی، پر فِر  وی مشکل وقت اچ اسی تہانوں چھڈاں گے نئیں‘‘۔ میاں صاحب کو اس کا اندازہ تو ڈی چوک پر آتے ہی ہو گیا تھا جب چند درجن کارکن یہاں پر میاں صاحب کے استقبال کے لئے موجود تھے ۔میاں صاحب کو ایک روز پہلے تک یہ یقین دلایا جاتا رہا کہ کارکن آپ کی ایک…

Read More

 ابھی چند منٹ پہلے میاں نواز شریف کا قافلہ بلیو ایریا کے جناح ایونیو سے گزر کر اسلام آباد ہائی وے پر داخل  ہو گیا ہے ان کی منزل تو لاہور ہے لیکن فی الحال ان کی تمام تر توجہ راولپنڈی پر ہے ۔وہ مری روڈ سے ہوتے ہوئے کچہری چوک پہنچے گے جس رفتار سے ان کا قافلہ رواں دواں ہے اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ شاید شام  کو ہی راولپنڈی پہنچ پائیں گے ۔جناح ایونیو پر ان کے قافلے کو بڑا تو ہرگز نہیں کہا جا سکتا لیکن شدید حبس اور گرمی…

Read More

پانامہ کا فیصلہ اقامت پزیر ہو چکا ہے ،نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ نوشتہ دیوار تھا ۔مسئلہ یہاں صرف آئین کی دفعات 62اور 63کا نہیں بلکہ ان سول ملٹری تعلقات کا بھی ہے جن میں ہونے والی سرد مہری کی بازگشت کل وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس میں بھی سنائی دی بلکہ انہوں نے تویہاں تک کہا کہ یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ۔اس لئے پاکستان میں ہونے والی حالیہ تبدیلی کو بھی اسی پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے ۔ پاکستان میں عدالتوں کے سیاسی فیصلوں پر ہمیشہ سے مختلف آراء رہی ہیں حالیہ…

Read More