Author: عاطف ہاشمی

شاہی خاندان کے اندر ہی ایک اپوزیشن بھی پہلے سے موجود ہے لیکن سدھیریوں کی کثرت اور وحدت سے اس اپوزیشن کی کوئی حیثیت نہیں تھی،اب جبکہ محمد بن نائف اور ان کے ہمنوا بھی اپوزیشن میں شامل ہو رہے ہیں تو اس سے بن سلمان کے حامیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز علی الصباح ایک شاہی فرمان  میں شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد  اور وزارت داخلہ کے منصب سے ہٹا کر ان کی جگہ اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی…

Read More

شنید ہے کہ رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان نے 25 جون کو پشاور میں اجلاس طلب کیا ہے جس میں مفتی پوپلزئی کو بھی دعوت دی گئی ہے اور 26 جون کو عید منائے جانے کا واضح امکان بتایا جارہا ہے ۔ اس وقت  دنیا بھر میں امت مسلمہ کا تصور ایک خواب کی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور کہیں بھی کوئی ایسا مظہر  نظر نہیں آرہا جس میں مسلمانوں کی وحدت   کی عکاسی ہو رہی ہو، بلکہ دن  بہ دن ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں  جو مسلمانوں کے درمیان خلیج کے مزید گہرا ہونے کا پتا دیتی ہیں جس…

Read More

ایک صحافی کو دکھایا گیا ہے جس کی منگیتر اپنا مسیحی عقیدہ چھوڑ کر شدت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کر لیتی ہے اور پھر ایک کلیسا کو دھماکے سے اڑانے کی کارروائی کرتی ہے۔ ہمارے ہاں رمضان میں ٹی ڈراموں  کی طرف رجحان کم ہو جاتا ہے اور عموما لوگ   ایسے پروگرام دیکھنا اور سننا پسند کرتے ہیں جن سے دین سے متعلق  فہم میں اضافہ ہو اور  اعمال دینیہ کی رغبت پیدا ہو،اس کے علاوہ  ایسے معلوماتی پروگرام بھی  مقبول ہوتے ہیں جن میں انعامات کی بارش ہو رہی ہو اور "جائز” تفریح بھی فراہم ہو رہی ہو…

Read More

سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین کی جانب سے شدید ردعمل آیا اور ان ممالک نے قطر میں قائم الجزیرہ نیٹ ورک کے زیر انتظام چلنے والی متعدد ویب سائٹس کو بند کر دیا ہے جس سے قطر کے دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ تناؤ کی عکاسی ہوتی ہے۔ ایک طرف جب  امریکی صدر سعودی عرب کے حالیہ  دورے پر تھے اور الریاض کے عالمی اتحاد کے اجلاس میں  ایران   کے خلاف اتحاد اور شو آف پاور  کا مظاہرہ ہو رہا تھا  اسی دوران  قطر   کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’’قنا‘‘کی جانب  سے  قطر کے امیر   شیخ تمیم بن حمد…

Read More

میثاق مدینہ پہلی جدید ریاست کی بنیاد ہے جس میں آپ ﷺ نے دیگر اقوام کو بھی شریک کر کے ثابت کیا کہ ریاست کا تعلق صرف مسلمانوں سے نہیں ہے اور یہ کہ ریاست مدینہ مختلف گروہوں پر مبنی ہے پاکستانی قوم کے لیے  ایک بہت بڑی خوشی کی خبر  آج ’’متفقہ پیغام پاکستان  فتویٰ ‘‘ کی صورت میں سامنے آئی جو کہ ایسا فتویٰ  ٰہے  جس کی تیاری میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام و مفتیان عظام نے  شریک ہوئے۔ 9 نکات پر مشتمل اس فتویٰ میں  خودکش حملوں کو متفقہ طور پر حرام قرار دیا…

Read More

ملٹری کو تو ہنگامی حالات میں عارضی طور پر لایا جاتا ہے،مستقل نہیں،اس لیے ضرورت ہے کہ شدت پسندی کے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھا جائے. انسداد شدت پسندی   کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے  پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام چوتھی  مجلس مشاورت 10 اپریل 2017 کو مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں  رکھی گئی ،اجلاس کے آغاز میں   پپس کے ڈائریکٹر  محمد عامر رانا نے   آج کی نشست کے اہداف ،جبکہ اسماعیل خان نے  اس کا پس منظر بیان کیا۔صدر مجلس طارق پرویز نے کہا کہ : اس میں کوئی شک نہیں  کہ ضرب…

Read More

امریکی ادارہ برائے خلیجی امور کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان اپنی حکومت اپنے بیٹے کو سونپنے کے لیے مکمل تیاری کر چکے ہیں، اور اپنے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ کی خبریں تسلسل کے ساتھ آرہی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز تخت شاہی اپنے بیٹے محمد بن سلمان کے حوالے کرنے والے ہیں جس کی وجہ سے شاہی خاندان تشتت و افتراق کا شکار ہے۔اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو خطرہ ہے کہ جزیرہ عرب میں بے…

Read More

شمالی افریقہ کے اس ملک میں گزشتہ ساڑھے تین سو سال سے بادشاہت قائم ہے تاہم چھ برس قبل جب مشرق وسطی میں عرب بہار کی تحریک چلی اور جمہوری تبدیلیوں کے لیے مراکش میں مظاہرے ہوئے تو شاہ محمد ششم نے منتخب حکومت کو محدود اختیارات سونپ دیے تھے آخر کار  انتخابات کے سات  ماہ بعد  مراکش میں نئی حکومت تشکیل پا گئی ہے  اور  مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے وسیع تراختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اسلام پسند انصاف و ترقی پارٹی کے عبدالالہ بن کیران کو وزارت عظمیٰ سے سبکدوش کرنے کے بعد ان کی جگہ…

Read More

عمرانی معاہدے اور بیانیے میں کیا فرق ہے؟کیا ریاست کوئی ایسا بیانیہ رکھتی ہے جوپہلے سے موجود ہے اور رگ و پے میں سرایت کر چکا ہے اور آج ہم اسے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ انسداد شدت  پسندی  کے لیے پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام  تیسری ورکشاپ  3 اپریل 2017 کو  مارگلہ ہوٹل اسلام آباد  میں  منعقد ہوئی ۔مجلس کی صدارت معروف قلمکار اور سکالر خورشیداحمد ندیم نے کی مقررین میں سابق سینیٹر افراسیاب خٹک ، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی ، ڈاکٹر قبلہ ایاز ، رشاد بخاری ،خورشید ندیم ، ڈاکٹر اعجاز صمدانی ، علامہ…

Read More

دوسری طرف ترکی کے تین بڑے شہروں "استنبول،انقرہ اور ازمیر” نصف سے زائد ووٹ حکومت کی مخالفت میں کاسٹ ہوا اور اپوزیشن جماعتیں ان بڑے شہروں سے اردوان کی حمایت کم کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ 16 اپریل کو ترکی  میں ہونے والے ریفرنڈم  میں  طیب اردوان نے معمولی برتری  کے ساتھ فتح حاصل کر لی ہے اور اس طرح  اردوان  کے اس خواب کو تعبیر مل گئ ہے جو انہوں نے   تقریبا ربع صدی قبل دیکھا تھا۔ طیب اردوان   صدارتی نظام کو ترکی کے لیے زیادہ بہتر سمجھتے  ہیں اور عوام کی طرف سے تائید حاصل ہونے کے بعد…

Read More