Author: عاطف ہاشمی

سیریز کے چار منٹ پر محیط ایک سیگمینٹ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہےجس میں بیوی کی سرزنش کی شرعی حدود پر گفتگو کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی پر "خاندان  کے مسائل” کے عنوان سے ایک تربیتی سیریز چل رہی ہے  جس میں میاں بیوی کے حقوق و فرائض  قران و سنت کی روشنی میں بیان کیے جا رہے ہیں۔سیریز   کے چار منٹ پر محیط ایک سیگمینٹ  کو سوشل میڈیا  پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہےجس میں بیوی کی سرزنش کی شرعی حدود  پر  گفتگو کی گئی…

Read More

سوال یہ نہیں ہے کہ یورپ نے عربوں کے ساتھ کیا کیا؟ سوال یہ بھی ہے کہ خود عرب مسلمانوں نے خلافت عثمانیہ کے ساتھ کیا کیا؟جو ایک طرف عربوں نے اپنوں کے ساتھ کیا وہی کچھ غیر وں نے ان کے ساتھ کیا۔ سائکس اور پیکو   برطانیہ اور فرانس کے وزراء خارجہ تھے جنہوں نے  1916 کے موسم بہار میں   جنگ عظیم اول کے دوران میں خفیہ طور پر ایک معاہدہ طے کیا تھا۔ اس معاہدے میں برطانیہ اور فرانس نے وہ  عرب ممالک جنہیں زرخیز ہلال کے ممالک(عراق ،شام،لبنان،اردن،فلسطین اور اسرائیل) بھی کہا جاتا ہے کو اپنے قبضے…

Read More

دمشق کا موقف ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ یہ مغربی صحرا الجزائر کا ہے نہ کہ مراکش کا،عرب ممالک میں واحد شام ہی ہے جو اس معاملے میں الجزائر کے ساتھ کھڑا ہے اسدی فوج کی شام کے  دوسرے بڑے شہر حلب میں حالیہ بمباری اور اس کےنتیجے میں ہونے والے معصوم بچوں اور عورتوں کے بہیمانہ قتل   نے پوری انسانیت کو ہلا کر رکھ دیاہے،اور صرف عالم اسلام میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں   بشار الاسد کی اس وحشت گری  کی مذمت کی گئی اور بجا طور پر یہ سوال اٹھایا گیاکہ ان معصوم بچوں کا کیا…

Read More

شاہ سلمان اور نائب ولی عہد و زیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی خواہش ہے کہ 2032 ء میں جب سعودیہ اپنی صد سالہ تقریبات کا انعقاد کرے تو نئی نسل کو اپنی لیڈر شپ پر فخر ہو اور وہ ہر اعتبار سے خوش اور مطمئن ہو،اسے نہ کسی دشمن کا خطرہ ہو اور نہ ہی معاشی مسائل کاسامنا ہو سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز  کو  برسراقتدار آئے ہوئےصرف پندرہ  ماہ کا عرصہ ہواہے لیکن اتنی قلیل مدت میں انہوں نے خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کر کے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے۔انہوں نے اپنے…

Read More

خواتین کی بے حرمتی کے بڑھتے ہوئے واقعات اہل خانہ کو مجبور کر رہے ہیں کہ وہ اپنی پندرہ ،سولہ سالہ بچیوں کے لیے نکاح سترہ کو قبول کر لیں "نکاح سترہ” کا نام آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہو گا،یہ عرب دنیا میں رائج ہونے والی نکاح کی ایک نئی قسم ہے،اس سے قبل کئی عشروں سے "نکاح مسیار” کے نام سے  بھی شادی کا ایک سلسلہ عرب میں جاری ہے،مسیار کا لفظ” سیر” سے نکلا ہے جس کا مطلب "سفر کرنا  ہے ،بظاہر یہ لفظ "میسار” کی بگڑی ہوئی شکل معلوم ہوتی ہے جس کی اصل "یسر”…

Read More

حزب اللہ پرلبنانی صدررفیق الحریری کے قتل کا بھی الزام ہے،اگر عالمی عدالت میں یہ ثابت ہوجاتا ہے تو اس تنظیم پر عالمی پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں، فی الحال مشرق وسطی میں عائد ہونے والی پابندیاں بھی حزب اللہ کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں ہیں خبر ہے کہ 17اپریل 2016 اتوار کی شام عرب پارلیمنٹ نے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا،اس بات کا اعلان عرب پارلیمنٹ کے سربراہ محمد بن احمد الجروان نے قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں کیا،انہوں نے کہا کہ حزب اللہ اپنے اسلحے کا رخ اسرائیل کی طرف…

Read More

سعودی فرمانروا اپنا پانچ روزہ مصر کا دورہ  مکمل کرنے کے بعد ترکی پہنچ چکے ہیں،عرب میڈیا کے علاوہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی اس دورے کو غیرمعمولی اہمیت دی جارہی ہے اور اسے تاریخی دورہ قرار دیا جارہا ہے۔ انتہائی اہمیت کے حامل اس  دورے میں  خادم الحرمین الشریفین اور مصری صدر کے درمیان 17 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے جن میں سے دو   منصوبوں نے پوری دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے: 1:سعودیہ اور افریقہ کو ملانے کے لیے بحر احمر پر پل کی تعمیر کا منصوبہ جو کہ درحقیقت افریقہ اور ایشیا کو ملانے کامنصوبہ ہے۔…

Read More

براعظم افریقہ 54 ممالک پر مشتمل دوسرا بڑا براعظم ہےجن میں سے 17 ممالک کا سرکاری مذہب اسلام ہے جو کہ افریقہ کے مغرب میں واقع ہیں۔ یہ خطہ جہاں ایک طرف گیس،پیٹرول،سونا اور یورینیم  جیسے قدرتی وسائل  اور معدنیات سے مالامال ہے تو دوسری طرف اس کی اکثر آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے،یہی وجہ ہے کہ  مختلف ادوار میں مختلف طاقتیں  غربت مٹانے کے نام پر اس خطے کا استحصال کرتی رہیں  اور اپنے مفادات کشیدکرتی رہیں۔ یہ جنگ طاقت اور  اسلحے سے زیادہ حکمت ، تدبیر  اور اعصاب کی جنگ ہے، ماضی قریب میں…

Read More

شام میں مداخلت درحقیقت امریکا اور نیٹو کے لیے پیغام ہے کہ روسی ریچھ اب بھی تازہ دم ہے اور اپنے برفانی غار سے نکل آیا ہے۔  روس کی سیاست پر نظر رکھنے  اور شام کی   روس کے لیےجغرافیائی اہمیت   کا ادراک رکھنے والوں کے  لیےروس کی  چار ماہ قبل 30 ستمبر2015 کوشام میں مداخلت  کوئی اچنبھے کی بات نہیں،روس باقاعدہ  پلاننگ کے ساتھ خطے اور عالمی منظرنامہ کا  گہرائی سے مطالعہ کرنے ،اور اپنے لیے بہت سے امکانات و اہداف کو سامنے رکھ کر میدان میں اترا ہے ،روسی  سیاسی پنڈتوں کے نزدیک  درج ذیل مقاصد کے حصول کے…

Read More

مشرق وسطی  میں 2011 کے اوائل سے شروع ہونے والے  انقلاب بہار کو پانچ سال کا عرصہ  بیت چکا ہے۔یمن میں حوثی باغیوں کا مقابلہ اتحادی افواج سے جاری ہے،لیبیا میں انقلاب پسندسابقہ نظام کی باقیات سے لڑ رہے ہیں،شام میں اپوزیشن کے ہر دو  سیاسی  و مسلح دھڑے سعودی عرب کی سربراہی میں بشار الاسدکی حکومت  اور داعش سے برسرپیکار ہیں لیکن تاحال یہ  مزاحمتی تحریکیں  کسی نتیجہ خیز مرحلے میں داخل نہیں ہو سکیں اور حالات کے تیور بتا رہے ہیں کہ ابھی مشرق وسطی میں کشمکش جاری رہے گی ۔ گذشتہ  پانچ برس میں اس انقلابی تحریک…

Read More