Author: عاطف ہاشمی

پہلی عالمگیر جنگ کے دوران میں یہودیوں نے ترکی اور جرمنی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے پھر جدوجہد کی اور ترکوں کے سامنے دوبارہ مالی اعانت کی پیشکش کی اور عرب قوم پرستی کا بھی ذکر کیا ۔ پیغمبروں  کی سرزمین پر یہودی کیونکر قابض ہوئے؟ کیا یہ قبضہ جائز ہے؟ قبضہ کے وقت فلسطین پر کس کا کنٹرول تھا؟ کیا فلسطین خلافت عثمانیہ کا حصہ تھا؟ فلسطین کو برطانوی تفویض میں دینے والا کون تھا؟ کیا عربوں اور مسلمانوں کو یہودی ریاست تسلیم کر لینی چاہیے؟ یہ وہ سوالات ہیں  جن کا پچھلے دنوں محترم غامدی صاحب  نے…

Read More

یہودی قبیلے جداگانہ گروہوں کی شکل میں اور مختلف اوقات میں فلسطین میں داخل ہوئے تھے، سب سے قدیم مہاجرت میسو پوٹامیہ سے ہوئی ،اس کے کچھ مدت بعد جو ہجرت چودھویں صدی قبل مسیحؑ میں ہوئی . "فلسطین بنیادی طور پر یہودیوں کی ہی سرزمین تھی اس لیے اگر وہاں دوبارہ یہودی آباد ہوئے ہیں تو یہ ان کا تایخی حق ہے” یہ وہ مغالطہ ہے جس کی بازگشت اب ہمارے ہاں بھی سنائی دے رہی ہے،یہ نظریہ اصل میں اوسط درجے کے عیسائیوں خصوصا ان پروٹسٹنٹ کا ہےجن کی تربیت اولڈ ٹیسٹامنٹ (عہد نامہ عتیق ) پر ہوئی…

Read More

اگر عرب سربراہان اسرائیل کو ٹف ٹائم دینے کی جرات نہیں رکھتے تھے تو کم از کم اس اہم ایشو کی وجہ سے اپنی ناراضی کو تو برقرار رکھتے، لیکن معلوم نہیں انہیں کیا سوجھی اور وہ لگے اسرائیل سے پینگیں بڑھانے 2011ء کے اوائل میں عرب بہار  کے نام سے اٹھنے والی تحریک  نے جہاں مشرق وسطی کے متاثرہ ممالک کو  خطرے کی لپیٹ میں لیا وہاں اس کا ایک منفی اثر مسئلہ فلسطین پر بھی پڑا،انقلاب بہار سے قبل   عرب دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ فلسطین میں یہودی آبادکاری اور فلسطینیوں پر تسلسل سے  ڈھایا جانے والا…

Read More

یاد رہے کہ سنہ 2011ء کے اوائل میں عرب بہار تحریک تیونس سے ہی اٹھی تھی اوریہی وہ واحد ملک ہے جہاں اس تحریک کو کامیابی ملی اور آمریت کی طویل رات کا خاتمہ ہوا لیکن بدامنی اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے اب تک انقلاب کے ثمرات حاصل نہیں ہو سکے تیونس میں   حالیہ سیاسی بحران کے بعد  یوسف شاہد نئے وزیراعظم بن چکے ہیں جن کا تعلق نداء تیونس پارٹی سے ہے،ان سے پہلے حبیب الصید  ملک کے وزیراعظم تھے  جن  سےتیونسی صدر باجی قائد السبسی  کے ساتھ اختلافات پیدا ہونے کے بعد  پہلے استعفی کا مطالبہ…

Read More

تنظیم کے سربراہ ابومحمد جولانی کے مطابق ’’ وہ شامی عوام کی خواہش اور مفاد کی خاطر ایمن الظوہری سے اپنی بیعت ختم کر کے نئی جماعت تشکیل دے رہے ہیں سلفی فکر سے وابستہ جہادی تنظیم النصرہ فرنٹ نے اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے فتح الشام فرنٹ رکھ لیا ہے جس کے فوراًبعد ہی مزاحمت کاروں کی طرف سے شامی فوج پر حملے بھی تیز ہو گئے ہیں،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مزاحمت کاروں نے ایک روسی ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے جس کے نتیجے میں پانچ روسی فوجی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ شامی سرکاری فوج…

Read More

عرب لیگ کے نو منتخب سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے ترکی میں حالیہ سیاسی کشیدگی پر جلد قابو پانے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی میں داخلی سیاسی بحران کو جلد از جلد حل نہیں کیا جاتا تو اس کے ملک کی جنوبی سرحد پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں افریقا کے عرب ملک موریطانیہ کی میزبانی میں عرب لیگ کا پہلا سربراہ اجلاس25 اور 26 جولائی کو منعقد ہوا۔ عرب لیگ کے حالیہ اجلاس میں 9سربراہان مملکت نے شرکت کی جبکہ دیگر ممالک کے وزراء خارجہ  نے سربراہان کی نمائندگی کی۔ سنہ 1945ء…

Read More

ترکی میں فوجی بغاوت کیوں ناکام ہوئی ؟ اردگان کو خفیہ اطلاع کس جرنیل نے دی ؟ حقائق منظر عام پر ترک فوج کے ”امن کونسل” کے نام سے ظاہر ہونے والے ایک دھڑے کی  جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب حکومت کا تختہ الٹنے کی  ناکام سازش کی تفصیل وقت کے ساتھ ساتھ منظر عام پر آرہی ہے جس  کے بعد سے ملک بھر میں حکومتی اداروں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ انقلاب 17 جولائی کو علی الصباح شروع ہوگا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر حالات کا پانسہ…

Read More

1957 میں ایرانی کابینہ نے بحرین کے ایران کا حصہ ہونے کا اعلان کیا جس کے جواب میں سعودیہ نے بحرین سے ملانے کے لیے پل کی تعمیر کا اعلان کر دیا تاکہ ایران کو بحرین پر قبضہ کرنے سے روک سکے۔ بحرین میں  معروف شیعہ عالم شیخ عیسی قاسم کی  شہریت منسوخ کر نے پربحرین میں شیعہ کمیونٹی کی طرف سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،ادھر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی نے  بھی  بحرینی حکومت کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ منامہ کے خلاف…

Read More

سوڈانیوں کی خاص بات جو انہیں دوسرے عربوں سے ممتاز کرتی ہے وہ ان کی اجتماعی افطاری ہے،ہرگھر کے تمام افراد اپنے پڑوسیوں سمیت گلی میں یا مین روڈ پر اجتماعی افطاری کا اہتمام کرتے ہیں مختلف ممالک میں رمضان کے مہینے کی اپنی اپنی روایات ہیں،مجموعی طور پر تو ہر جگہ اس مبارک مہینے کو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے،عبادات اور خصوصا  تلاوت قرآن کا عمل عام دنوں کی بنسبت دوچند ہو جاتا ہے،مساجد کھچاکھچ بھر جاتی ہیں،  علاقہ کی ہر بڑی مسجد میں نماز تراویح میں قرآن پاک سنایا جاتا ہے،اور یہ شرف غالبا صرف…

Read More

گذشتہ چند سالوں سے خلافت کا نام داعش جیسی ایک ایسی تنظیم کی طرف سے سامنے آیا جس کے بعد سے خلافت کے لفظ کو وحشت کا مترادف سمجھا جانے لگا ہے خلافت عثمانیہ کے سقوط پر  تقریبا ایک صدی کا عرصہ بیت چکا ہے،ابھی خلافت میں کچھ سانسیں باقی تھیں کہ  1916ء میں عربوں نے اپنی خلافت کے قیام کے لیے تگ و دو شروع کر دی تھی ،اس کے بعد سے اسلامی دنیا  کے مختلف خطوں میں وقتا فوقتا احیائے خلافت کی تحریکیں اٹھتی رہیں جس کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ گذشتہ چند سالوں سے  خلافت کا نام…

Read More