Author: اسلم اعوان

سیاست، مذہب اور قومیت پرستی پر مبنی ہولناک داستان جس کا ایک ایک ورق چشم کشا ہے دیر آید درست آید کے مصداق بلآخر وفاقی حکومت نے ناجائز ذرائع سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے ان لاکھوں افغان مہاجرین کا سراغ لگانے کی خاطر پولیس کے زیر کمانڈ کام کرنے والی اسپشل برانچ کی خدمات حاصل کر لیں۔ افغان وارکے ابتدائی ایام میں اے این پی،جمعیت علماءاسلام اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی جیسی بائیں بازو کی مذہبی اور قوم پرست جماعتیں نقل مکانی کر کے پاکستان آنے والے مہاجرین اور روسی مداخلت کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والے مجاہدین…

Read More

کیا تحریک انصاف کے سربراہ اپنی صوبائی حکومت پر الزامات کی کوئی سادہ سی انکوائری کروا پائیں گے؟ ہماری اقتدار کی سیاست میں ابھرتی ہوئی جماعت،تحریک انصاف کی قیادت،اِن دنوں ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے تنظیمی ڈھانچہ میں پنپنے والے تنازعات کو سلجھانے میں سرگرداں تھی کہ خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے پانچ ایم این ایز پہ مشتعمل گروپ،جنہیں حکومتی ڈھانچہ میں بیٹھی کئی طاقتور شخصیات کی حمایت حاصل ہے،نے وزیراعلی پرویز خٹک کی مبینہ کرپشن اور پارٹی کے اساسی نظریات سے انحراف کی پالیسی کے خلاف مزاحمتی تحریک برپا کر…

Read More

سیاسی اثرورسوخ مسلمہ قوائد و ضوابط کو غیر موثر بنا کے رجسٹرڈ کمپنیوں کی بجائے غیر مستند کمپنیوں سے غیر معیاری ٹرانسفارمرز خریدنے کے رجحان کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دور افتادہ شہروں میں ٹرانسفارمز پھٹنے اور بجلی کی تاریں گرنے جیسے حادثات بڑھ جاتے ہیں،جن کی فوری مرمت و بحالی کی صلاحیت ناپید ہونے کی وجہ سے گنجان آباد علاقوں میں مسلسل کئی کئی دن تک بجلی بند رہتی ہے۔تکنیکی خرابیوں کو بروقت سملجھانے میں دانستہ تاخیر اور غیر اعلانیہ لوڈ شڈنگ جیسے مسائل سے نمٹنے کی خاطر ڈیرہ اسماعیل…

Read More

مولانا نہیں چاہتے تھے کہ چشمہ لفٹ کینال جیسے میگا پراجیکٹ کی فراہمی کا اعزاز فیصل کنڈی یا پیپلزپارٹی کو ملے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بلآخر وفاقی حکومت سے ڈیرہ اسماعیل خان جیسے نظرانداز کردہ خطہ کے لئے ایسا ترقیاتی پیکج حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے جس کا فائدہ مقامی آبادی کو ملے نہ ملے مولانا بردران اس” پیکج “ سے بھرپور استفادہ کربں گے،منگل کے صبح رتہ کلاچی اسٹیڈیم میں اپنے بھائیوں کے ہمراہ مولانا فضل الرحمن جب میاں نوازشریف کو خوش آمدید کہہ رہے تھے تو ان کے چہرہ پہ خوشی و تشکر…

Read More

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی روایتی میلوں اورمذہبی تہواروں کا انعقاد زندگی کی بوقلمونی کو نکھارکے حیات اجتماعی کو تر و تازگی اور تہذیبی روایات کو درخشندگی عطا کرتا ہے،زندگی کی تلخیوں کے ہاتھوں ستائے انسان تسکین حاصل کرنے اور سال بھر کی ذہنی تھکاوٹ سے نجات پانے کی خاطر میلے ٹھیلوں  میں پناہ ڈھونڈتے ہیں تاکہ اس زوال پذیرجسم کو پھر سے غم حیات کا بوجھ اٹھانے کے قابل بنایا جا سکے۔ ہزاروں سالوں سے پیہم رواں زندگی کے اسی فعال دھارے سے انسان کی فطری مانوسیت میں شعور زیست پروان چڑھا اور یہی وہ معاشرتی ترتیب…

Read More

چشمہ لفٹ کینال بارے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے مابین ایم او یو سائن ہونے کے بعد عوامی سطح پہ کینال کی تعمیر کے مطالبات زور پکڑنے لگے،ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی نمائندوں نے ضلع و تحاصیل کونسلوں کے مشترکہ اجلاس میں لفٹ کینال جیسے میگا پراجیکٹ کی منظوری کا خیرمقدم کیا اور جواں سال ضلع ناظم عزیزاللہ علیزئی کی دعوت پہ جشن بہاراں کے موقعہ پہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے لفٹ کینال کا اعلان کرنے کی حامی بھری تو ڈسٹرک گورنمنٹ نے سیاسی فائدہ اٹھانے کی خاطر تشہیری پینافلکس آویزاں کر کے کینال منصوبہ کا اعزاز پانے کی ناکام…

Read More