Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»تما م آرٹیکلز»سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟
    تما م آرٹیکلز

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    tajziat_adminBy tajziat_adminاکتوبر 22, 2026Updated:اکتوبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read7 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    سہ ماہی تجزیات کا نیا شمارہ (ستمبر تا دسمبر 2026ء) شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔ اس شمارے میں اداریے سمیت چھ تحریریں شامل ہیں، جن میں پاکستان کے سیاسی بحران، مذہبی آزادی، بین المذاہب بقائے باہمی، مذہبی برادریوں کی شناخت اور علاقائی تنازعات جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے۔

    اداریہ ’اقتدار کا شکستہ معاہدہ‘ کے عنوان سے محمد عامر رانا کی تحریر ہے، جس میں پاکستان کے موجودہ سیاسی، انتظامی اور سکیورٹی بحران کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مضمون میں اقتدار کی تقسیم پر اشرافیہ کے اختلافات، ادارہ جاتی طاقت، قومی یکجہتی اور سیاسی مکالمے کی ضرورت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔

    اس شمارے میں مذہبی آزادی اور امتیازی برتاؤ کے مسائل، پاکستان میں بین المذاہب بقائے باہمی کی مقامی روایات، مسلکِ نوربخشیہ کی شناخت اور ادارہ جاتی نمائندگی، جبکہ زیدیہ شیعہ تحریک اور حوثی سعودی تنازع کے تاریخی پس منظر پر بھی مضامین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نوجوانوں کے لیے منعقدہ ورکشاپ کی روداد بھی پیش کی گئی ہے۔

    از طرف مدیر
    • اقتدار کا شکستہ معاہدہ — محمد عامر رانا
    مضامین
    • مذہبی برادریاں؛ مذہبی آزادی اور امتیازی برتاؤ کے دو راہے پر – ڈاکٹر محمد حسین
    • پاکستان میں بین المذاہب بقائے باہمی کی مقامی روایتیں اور نئے امکانات – غلام مرتضیٰ
    • مسلکِ نوربخشیہ: تعارف اور پاکستان میں ادارہ جاتی نمائندگی کا جائزہ – سید بشارت موسوی تھگسوی
    • زیدیہ شیعہ تحریک اور حوثی سعودی تنازع کا پس منظر – شوذب عسکری
    روداد
    • روداد: نوجوانوں کے لیے ورکشاپ – اریبہ وسیم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوارڈ نمبر 6: ایک نفسیاتی اور سیاسی تمثیل
    Next Article اقتدار کا شکستہ معاہدہ
    tajziat_admin
    • Website

    Related Posts

    روداد: نوجوانوں کے لیے ورکشاپ

    اکتوبر 22, 2026

    زیدیہ شیعہ تحریک اور حوثی سعودی تنازع کا پس منظر

    اکتوبر 22, 2026

    مسلکِ نوربخشیہ: تعارف اور پاکستان میں ادارہ جاتی نمائندگی کا جائزہ

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by