بلوچستان کئی حوالوں سے ایک پسماندہ صوبہ ہے اور یہاں کے لوگوں کی حقوق کے…
Browsing: سیاست
یوم آزادی کے موقع پر منعقد کی جانے والی سرکاری تقریب کے اندر رقص کی…
ہمارے سماج میں سیاست اور سیاستدانوں کو کارکردگی کی بنیاد پر نہیں تولا جاتا، بلکہ…
شیخ ابراہیم ذوق کا کہنا ہے: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر…
ہماری ایک عزیزہ جو بیرون ملک رہتی ہیں اور پی ٹی آئی کی شدید حامی…
امن وامان اور نظم وضبط کو بحال رکھنے کے لیے پولیسنگ کا کام کچھ آسان…
چند دن قبل لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے میں شریک ایک شخص میڈیا سے…
اقتدار سے ہونے والی جبری بے دخلی عمران خان کے لیے تکلیف کا باعث بنی…
سیاسی تبدیلی، اجتماعی جدوجہد کے نتیجے میں آتی ہے۔ معلوم انسانی تاریخ میں، جب لوگ…
گزشتہ دنوں میں قومی منظرنامے پر تحریک لبیک سے وابستہ خبروں کی موجودگی نمایاں رہی۔ مذہبی قوتیں جب بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوتی ہیں تو اس مظہر سے روایتی طور پر وابستہ بعض تصورات ازخود بحث کا حصہ بن جاتے ہیں۔ محمد عمار خان ناصر ماہنامہ "الشریعہ” کے مدیر اور مذہبی و سماجی موضوعات پر علمی مؤقف رکھنے والے معروف سکالر ہیں جنھوں نے تحریک لبیک کی حالیہ سرگرمیوں کے مضمرات کی تفہیم تاریخ اور سماجی علوم کے تناظر میں کرنے کی سعی کی ہے، جو قارئینِ "تجزیات” کے استفادے لیے پیش ہے۔ (مدیر)
