موجود حکومت نے کراچی سے 95ارب کے محصولات وصول کر کے صرف دس ارب کے ترقیاتی منصوبے دیئے وفاقی اورصوبائی بجٹ میں ملک کے سب سے بڑے صنعتی، کمرشل اورآبادی کے لحاظ سے بڑے شہرکراچی، جس کومنی پاکستان بھی کہاجاتاہے، کومکمل طورپرنظراندازکردیاگیاہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے شہر لاہورکی ترقی اورشہری سہولیات کاموازانہ جب کراچی سے کیاجائے توحیرت انگیزفرق واضح ہوتاہے۔ اس وجہ سے شہرکے دعویدارایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے مشترکہ دعووں کی حقیقت کھل کرسامنے آتی ہے تویہ الزام مرکزپرپنجابی اشرافیہ کی گرفت کی طرف منتقل کرتے نظرآتے ہیں۔ کراچی کے باسی جب کراچی کاموازانہ لاہوراوراسلام آباد سے کرتے ہیں توانھیں…
Author: سرتاج خان
۔ تب اس کوسی آئی اے نے ایک پرائیوٹ کنٹریکٹرکےطورپرخدمات کے لئے ٹھیکے پرلیا۔ 2008میں اس کی تعیناتی سی آئی اے کے لئے پشاورمیں کی گئی تو اسے سالانہ دولاکھ ڈالرزعلاوہ دیگراخراجات کے دئے گئے۔ بالاآخرامریکی جاسوس اورلاہورمیں دوپاکستانیوں کے قاتل، ریمند ڈیوس کی کتاب ’’دا کنٹریکٹ‘‘ کے نام سے سامنے آگئی۔ کتاب کے نام کے نیچے سرورق پرہی مختصرالفاظ میں لکھاہے کہ ’’کیسے میں ایک پاکستانی جیل پہنچااوراس نے ایک سفارتی بحران کوچنگاری دکھائی‘‘۔ریمند ڈیوس، امریکی ادارے سی آئی اے کے لئے خفیہ مشن پرکام کرتا تھااوریہ پاکستان میں خدمات انجام دیتے ہوئے لاہورکے مزنگ چوک پر27جنوری 2001کودوپاکستانیوں کوگولی…
سنی شیعہ تنازعہ نے اس خطے میں دوحوالوں سے زورپکڑا۔ ایک توجنرل ضیاء دورمیں اسلام کے نام پرسنی شریعت نافذکرنےکی پالیسیاں تھیں، دوسرا افغانستان میں جہادی پالیسی تھی، جوامریکی سی آئی اے کی مدد سے ترتیب دی گئی تھی۔ دیگرقبائلی علاقوں کی طرح یہاں بھی جہادیوں کومسلح کرنے کی طرف توجہ دی گئی توسنی مسلح تنظیموں نے زورپکڑا پاراچنارمیں دھماکوں میں قتل عام کے بعد شدیدردعمل دیکھنے میں آیاہے۔ سب سے اہم وہ احتجاج ہے جوپاراچنارکوباقی ملک سے ملانے والی مین شاہراہ پراب ساتویں دن سے جاری ہے۔ شروع میں میڈیا نے اسے نظراندازکیالیکن مسلسل دھرنے اسلام آباد اورکراچی میں…
عمرداؤد خٹک کاتعلق کرک، خیبرپختونخوا سے ہے۔ اوریہ افغانستان کے راستہ انڈیا فرارہواہے۔ عمرداؤد کومختلف خبروں اورسوشل میڈیاپرپختونستان لبریشن آرمی کا مشن کمانڈرظاہرکیاگیاہے ڈان نیوز کے مطابق سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی اور انتہا پسندی پھیلانے والی ویب سائٹس، ویب پیجز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی فہرست تیار کرلی ہے اور ساتھ ہی حکومت کو انہیں بند کرنے کی تجویز بھی دے دی ہے۔ ان ویب سائٹ میں سے ایک پختونستان لبریشن آرمی کے نام سے آپریٹ ہورہاہے۔ سی ڈی ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کے مطابق عمر داؤد خٹک کی…
امریکہ کے ساتھ سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ عوام بیرونی قبضہ کے خلاف ہیں، اوریوں آمادہ جنگ ہیں۔ اس لئے عوامی حمایت سے محروم امریکہ کوافغان وارلارڈزکواپنے ساتھ ملاناپڑتاہے۔ یہ زیادہ ترسابقہ کمیونسٹ اورجہادی ہیں۔ ان سے عوام خودہی تنگ ہیں۔ ان کی اپنی پرائیوٹ فوج ہے یہ خونی درندے اوراسمگلرہیں افغانستان تیزی سے عدم استحکام کاشکارہورہاہے۔ اس کے پورے خطے پرگہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ امریکہ کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی وفوجی معاملات ٹینا کیڈاناو نے کہاکہ پاکستان افغآن طالبان کے ساتھ مذاکرات کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ دوسری طرف پاکستان پرطالبان اورخاص کرحقانی نیٹ ورک کوسپورٹ…
یہ بہت حیران کن ہے کہ کوریائی اورچینی باشندے ایک ایسے خطے میں عیسائیت کی تبلیغ کررہے ہیں جوکہ افغان طالبان کاہیڈکوارٹرسمجھاجاتاہے. آج اخبارت میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی کل میڈیا بریفنگ کی یہ خبرسامنے آئی ہے جس میں بتایاگیا کہ کوئٹہ سے اغواء ہونے والے دوچینی باشندے بزنس کے بہانے پاکستان ضرورآئے مگروہ یہاں تبلیغی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ وزیرداخلہ کا کہناتھاکہ ‘ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ سے بزنس ویزا حاصل کرنے کے بعد دو مغوی چینی باشندوں سمیت چینی شہریوں کے ایک گروپ کو ویزے جاری کئے گئے تاہم کسی قسم کی بزنس سرگرمیوں میں مصروف ہونے…
بلاول کی سب سے بڑی کمزوری اس پر والد آصف علی زرداری اورفریال تالپورکاسایہ ہے۔ پارٹی کے ورکرزکہتے ہیں کہ پوری پارٹی ادی فریال چلاتی ہے۔ سندھ میں ترقیاتی ٹھیکے اورتعیناتی، وزراء میں رد وبدل پرفریال تالپورکی مضبوط گرفت کاتذکرہ عام ہے پیپلزپارٹی نے ایک ایسے وقت میں اپنے انتخابی منشورکے لئے سینٹرسلیم مانڈوی والاکی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جب برطانوی الیکشن میں سب کی توقعات کے برعکس سنٹرل لیفٹ کی لیبرپارٹی نے حیران کن بہترکارکردگی کامظاہرہ کیاہے۔ پاکستان میں پیپلزپارٹی بھی اس طرز کی پارٹی ہے۔ یہ بھی سوشل ڈیموکریسی کے اصولوں پرقائم ہوئی تھی اوراس…
قطرنے بہارعرب کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیوں کوسپورٹ کیا۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ گزشتہ 25سال میں خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے چھ رکنی ممالک میں ہونے والے ہربحران میں قطرکاہاتھ رہاہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے اور40کےلگ بھگ اسلامی فوجی اتحاد کے قیام فورا ًبعد سعودی عرب اورا س کے اتحادیوں عرب امارات، بحرین اورمصرنے قطرپرخطے میں دہشت گردی کوفروغ دینے کاالزام عائد کرتے ہوئے اس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کااعلان کردیا۔ قطرایک ایسی سنی ریاست ہے جس کے حکمران عقیدے کے لحاظ سے سعودی عرب سے شائد زیادہ مختلف نہ ہوں۔…
اسفندیارولی تیزی سے متحرک ترین سیکولرکارکنوں، روشن خیال اساتذہ، ترقی پسندادیبوں اورصحافیوں میں اپنا مقام کھورہے ہیں۔ اسفندیارولی نےجس طرح مشال خان کی موت پررائٹ ونگ گروپ کے ساتھ خود کوقریب کرلیااس نے پارٹی کے لیفٹ ونگ سے اس کافاصلہ بڑھادیا مردان میں واقع عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین رسالت کے الزام میں اپنے ہم مکتب طالبعلموں کےہاتھوں 13اپریل کو قتل کئے گئے طالب علم مشال خان کی قتل کی تحقیقات کرنے کے لئے قائم کی گئی جوائینٹ انسٹی گیشن ٹیم (جے آئِ ٹی ) کی رپورٹ میڈیا کولیک کردی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں پختون اسٹوڈینٹس فیڈریشن (پی ایس…
پاکستان اورافغانستان کے درمیان مخاصمت اورتعصب مڈل کلاس کی پیداوارہے۔ اورجب دونوں ملکوں میں حالیہ کشیدگی پیدا ہوئی تواس کوفروغ حاصل ہوا بی بی سی کے مطابق افغانستان میں پاکستان کے ساتھ مجوزہ کرکٹ میچوں کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیاہے۔ بی بی سی نے سرخی لگائی کہ افغان کہتے ہیں کہ ’دشمن کے ساتھ کرکٹ نہیں کھلیں گے‘۔اس سے پہلے خبرآ ئی تھی کہ پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران اورافغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکراللہ عاطف مشال کے درمیان مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کی سطح پرتعاون بڑھانے پراتفاق ہواتھا۔ دونوں ممالک کے درمیان جاری تناومیں…
