Author: سرتاج خان

اے این پی کے اکثرممبران تبلیغی جماعت کے رکن بھی ہیں اورباقاعدہ اس کے اجتماعات میں جاتے ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ غلام احمد بلورنے خود توہین رسالت کے مرتکب افراد کے قتل پرانعامات مقررکرنے کے اعلانات کئے مشال خان کی موت پر جس طرح احتجاج ہوااس نے پشتون قوم پرست تحریک کوایک دوراہے پربھی کھڑا کردیاہے۔جب اتوار21مئی کومشال خان کا چہلم صوابی میں منایاجارہاتھاتواے این پی کے سربراہ اسفندیارولی خان کراچی ایئرپورٹ پراترکرایک جلسئہ عام کے لئے تشریف لے جارہے تھے۔ ایک سینئر صحافی کے مطابق اس سے پہلے مردان کے ناظم اورپارٹی کے ضلعی صدر حمایت اللہ مایاراوراے…

Read More

پاکستانی ریاست کے ادارے اسلامی شدت پسندوں کے ساتھ معاہدوں پرتقسیم نظرآتے ہیں اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ابھی ریاست نے یکسوہوکرکوئی واضح حکمت عملی کا اعلان نہیں کیا طالبان وجماعت الااحرارکے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے خود کوپاکستانی فوج کے حوالے کرنے اورعام معافی کے خلاف ابھرنے والے ردعمل سے بہت متضاد قسم کی صورتحال نے جنم لیاہے۔بی بی سی کے مطابق لیاقت علی عرف احسان اللہ احسان پاکستان میں دہشت گردی کے بدترین دورمیں طالبان اورجماعت الااحرارمیں کوئی دس سال تک مرکزی ترجمان رہے۔ اس نے ایک ترجمان کی حیثیت سے پاکستان میں بدترین حملوں…

Read More

ایک تنازعہ میں 2003میں علاقہ کے بدمعاش ارشدپپونے لی مارکیٹ سے عزیرکے والد ٹرانسپورٹرفیض محمدعرف فیضوکوبھتہ نہ دینے پراغواء اوربعدازاں قتل کیاتو26سالہ عزیزنے جرائم کی دنیا میں قدم رکھنے کافیصلہ کیا. 12کواخبارات میں آئی ایس پی آر کے حوالے سے یہ خبرشائع ہوئی کہ لیاری گینگ، جوپیپلزامن کمیٹی کے نام سرگرم  تھا، کے سابق سربراہ عزیربلوچ کوفوج نے اپنی تحویل لیاہے۔آرمی کاموقف ہےکہ اس نے حساس قسم کی سیکورٹی محلومات غیرملکی خفیہ ایجنسیوں کوفراہم کیں۔ایک بھارتی ذریعہ کے مطابق عزیرجان بلوچ کوکلبھوشن یادیوکی جاسوسی میں مدد دینے کے الزام پرآرمی نے اپنی تحویل میں لیاہے(1)۔ان پرپڑوسی ملک کے لئے جاسوسی…

Read More

ایک عام خیال یہ ہےکہ باروداوراسلحہ کے ذریعے حملوں کوروکناممکن ہے لیکن خاص کرٹرانسپورٹ کے ذرائع جیسے ٹرک، بس اورکارسے حملوں کوروکنا انہتائی دشوارہے۔ جدید تاریخ  میں موٹرکارکوبم دھماکوں میں اس قدرزیادہ استعمال کیا گیاکہ امریکی مورخ مائیک ڈیوس نے اس پر Buda s Wagon: A Brief History of the Car Bomb کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے۔ موٹرکاراوربارودی بم یہ دونوں ہی جدید زمانے کی پیداوارہیں۔ تقریبا 97سال قبل 1920میں اٹلی کے ایک انارکسٹ ماریوبوڈا(Mario Buda) نے اپنی ایک گوڑھاگاڑی (ویگن) کو ڈائمانامیٹ اورلوہے کے تیز دہاروالےٹکڑوں(اسکریپ) سے بھرا اورنیویارک کے وال اسٹریٹ میں دھماکہ سے اڑا ڈالاجس میں 40افرادلقمہ…

Read More

مارچ 2016میں جماعت الاحرارنے لاہورمیں چاربڑے حملے کئے تھے۔ تب سے یہ تنظیم خاص کرلاہورمیں سرگرم ہے۔ یہ تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے اگست 2014میں علیحدہ ہوئی. لاہورکینٹ کے علاقے بیدیاں لاہورمیں خودکش بم دھماکہ میں مردم شماری پرپہنچنے والی ٹیم کوحملہ علی الصبح 8بجے کے قریب نشانہ بناگیا جس میں چارسیکورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک اورانیس زخمی ہوئے۔ حکومت اورسیکورٹی اداروں نے اس امرکی تصدیق کی حملہ خودکش تھا۔ واقعہ سے پتہ چلتاہے کہ یہ حملہ پہلے ایک منصوبہ بندی کے تحت گیااوراس کے لئے خاص صبح کاوقت منتخب کیاگیا۔ اطلاعات سے یہ بھی ظاہرہوتاہے کہ حملہ…

Read More