جب چند روز قبل خیبرپختونخوا حکومت کے وزیراطلاعات شاہ فرمان اور صوبائی وزیر ریونیو علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قومی وطن پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا،کہ پانامہ کیس کے معاملے میں قومی وطن پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف میں واضح فرق تھا جس کی وجہ سے ہم قومی وطن پارٹی کو مزید اتحاد میں نہیں رکھ سکتے ، تب سے تحریک انصاف کے حکومت کی پوزیشن کمزور ہوتی جا رہی ہیں۔ما ضی کی طرح اس بار بھی قومی وطن پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کے…
Author: سجاد علی
چودہ وزراء کی کابینہ میں صرف ایک خاتون وزیر ، اٹھارہ پارلیمانی سیکرٹریز میں صرف ساتھ خواتین سیکرٹریز اور 38پارلیمانی کمیٹیوں میں صرف چار کمیٹیوں کی چیئرمین کا منصب خواتین کے پاس ہے صوبہ خیبر پختونخوا کی آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل ہے جن کی نمائندگی ایوان میں موجود 22خواتین کررہی ہیں، آبادی کے تناسب سے ایوان میں موجود ایک خاتون پانچ لاکھ چھیانوے ہزار چھ سو باؤن خواتین کی نمائندہ ہے جبکہ ایک مرد رکن اسمبلی ایوان میں ایک لاکھ تیس ہزار چونسٹھ افراد کی نمائندگی کررہا ہے، مئی 2013ء سے فروری 2017ء تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے…
تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سوساٹھ ارب سے زیادہ بجٹ منظور کیاتھا۔ جس میں دستیاب دستاویزات کے مطابق اب تک صوبائی حکومت نے صرف 74ارب استعمال کیا ہے جو ٹوٹل بجٹ کا صرف 46 فی صد بنتا ہے بجٹ کب پیش کیاجارہا ہے، اس سے ہمیں کیا ملے گا اور اس میں تنخواہیں کتنی بڑھیں گی اور عوام کو کیا کیاسہولیات دی جائیں گی، یہ بحث خیبر پختونخوا کے ہر دفتر ، کالج، یونیورسٹی ، ہسپتال اور بازاروں میں تو گرم ہے مگر گیند ابھی تک حکومت کے کورٹ میں ہے کہ آیا یہ بجٹ بھی پچھلے بجٹ کی…
’’دا حوا لور‘‘نامی فلاحی ادارے نے خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کررکھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محتسب کی اسامی خالی ہونے کے باعث متاثرین کے پاس کوئی ایسا فورم نہیں ہے جہاں سے انہیں انصاف مل سکے۔ خیبر پختونخواہ کی اسمبلی ہال میں اجلاس شروع ہونے کی تھوڑی دیربعد کچھ خواتین اراکین اسمبلی نے کھڑے ہوکر اپنے مطالبا ت کے حق میں احتجاج شروع کردیا، انکا یہ احتجاج ایک بنیادی مطالبے کیلئے تھا کہ چارسال گزرنے کی باوجود ان کے حلقوں میں پینے کیلئے صاف پانی بھی میسر نہیں۔ خواتین اراکین…
چوبیس اپریل کو مردان ضلع کونسل میں تحریک انصاف کے کونسلرز نے مشال خان کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی قرارداد پیش کی لیکن ضلع کونسل کی حکمران جماعت اے این پی نے جمعیت علما اسلام کے ساتھ مل کر قراداد کی مخالفت کی تیرہ اپریل کو عبدولوالی خان یونیورسٹی میں ایک درد ناک واقعہ پیش آیا جب شعبہ صحافت کے طالب علم مشال خان کوایک پرتشدد طلباءاور دیگر افراد پر مشتمل ہجوم نے توہین مذہب کاالزام لگانے کے بعد شدید تشد د کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا تھا۔ مشال خان کا قتل خیبرپختونخوا میں اس نوعیت…
کل بائیس اراکین اسمبلی میں سے تقریباً نصف خواتین نے اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہے، جبکہ اس دوران صرف پانچ خواتین اراکین اسمبلی کی جانب سے دس توجہ دلاﺅ نوٹس پیش کئے گئے. سوات سے تعلق رکھنے والی فرزانہ اپنی شادی کی رات بہت خوش تھی اوراپنی نئی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے بہت پر امید تھی۔ لیکن اس کی شادی بمشکل چوبیس گھنٹے ہی چل سکی ، شادی کی دوسری رات شوہر نے اس کو اپنے کمرے میں قتل کردیا ۔ یوں بیس سالہ فرزانہ بہت سی امیدوں اور خواہشات کے ساتھ اس دنیا سے چل بسی…
دہشت گردی اور انتہاپسندی کی سوچ کو اگر شکست دی جاسکتی ہے تو وہ تعلیم کے ذریعے دی جاسکتی ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کو جتنی اہمیت دینے کی ضرورت تھی ہم نے اس کو اُتنا ہی نظر انداز کیا تعلیم جہاں ملک کے معاشی مسائل کے سدِ باب کا ذریعہ ہے وہاں دہشت گردی جیسے لعنت سے چھٹکارے کی ضامن بھی ہے تاہم پاکستان میں تعلیم کسی بھی حکومت کی ترجیح نہیں رہی ۔فوجی آمریتوں سے لے کر سیاسی حکومتوں تک ہر کسی نے تعلیم کو اپنی ترجیحات میں نچلی ترین ترجیح پر رکھا۔ پاکستان کے قبائلی…
خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے بعد عمران خان نے اس صوبے کو ماڈل صوبہ بنانے کا اعلان کیا اور یہ دعویٰ کیا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر 2018 کے انتخابات میں ان کی جماعت پورے ملک میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے بعد عمران خان نے اس صوبے کو ماڈل صوبہ بنانے کا اعلان کیا اور یہ دعویٰ کیا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر 2018 کے انتخابات میں ان کی جماعت…
