Author: راحت ملک

سوال یہ ہے کہ داعش جیسی مذہبی شدت پسند تنظیم ایک ہم مکتب اور کم و بیش ہم خیال سیاسی جماعت جو پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ پر یقین رکھتے ہوئے آمادہ جہد بھی ہے پر کیوں و حشیانہ حملہ کیا گیا ہے؟ گزشتہ ہفتے بلوچستان میں دھشت گردی کے دو بھیانک واقعات نے معاشرے میں تشویش کی تازہ لہر دوڑا دی ہے۔ جبکہ دہشت گردی پہ قابو پا لینے یا ان کی کمر توڑ دینے کے دعوؤ ں پر بھی سوالات ابھر آئے ہیں۔ گوادر کے نواح میں مزدوروں پر ہو نے والے قاتلانہ حملے میں 9بے گناہ محنت…

Read More

اسٹیبلشمنٹ سمیت حریف سیاسی جماعتوں کیلئے اہمیت کا حامل سیاسی سوال یہ ہے کہ کیا میاں نواز شریف کو نئے انداز وتوانائی کے ساتھ ایک مضبوط حکمران کے طور پر قبول کیا جاسکتا ہے ؟ پانامہ کیس کے متعلق سپریم کورٹ کے عدالتی حکم کے بعد جس طرح سے سیاسی انتشار اور کشیدگی کی فضاءپیدا ہوئی ہے وہ عدالتی فیصلے کے قانونی نکات وتقاضوں کے احترام کے باوجود مجھے کسی طے شدہ منصوبے کا حصہ معلوم ہوتی ہے ۔ میرا پہلا تاثر فیصلہ سننے کے بعد یہی تھی کہ اس فیصلے کے بطن سے بھی ایک بحرانی عنصر ابھرے گا…

Read More

سیاسی اعتبار سے گوادر میں نو آباد کاری حتمی طور پر بلوچستان کے سیاسی اقتدار پر بلوچ قوم کی حاکمیت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے جبکہ لسانی و ثقافتی نوعیت کے منفی اثرات بھی نمودار ہوں گے گوادر بندرگاہ اور اوبور(OBOR) کے اشتراک سے قائم ہونے والا عظیم الجثہ منصوبہ۔سی پیک بلاشبہ اپنے باطن میں بھی کئی  تبدیلیوں کا حامل ہے اور عمومی یا ظاہری صورت میں،خطے کے معاشی سیاسی،سماجی حالات،بین الاقوامی سفارتی تعلقات و رشتوں کے ساتھ ہمہ گیر اثرات کے ساتھ فی الواقع گیم چینجر ثابت ہوگا۔یہ مسلمہ بات ہے۔سوال امکانی تبدیلیوں کو سمجھنے اور ان کے…

Read More

موجودہ حکومت میں شمولیت اختیار کرنے والے منتخب اراکین اسمبلی چونکہ روائتی قبائلی گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں لہٰذا وہ اٹھارویں ترمیم سے کما حقہ واقف نہیں تھے اور یوں جوق در جوق وزارت ملنے کی امید یا وعدہ پر مسلم لیگی بنتے گئے۔ بلوچستان میں اگلے انتخابی نتائج اور اتحادی نوعیت کیا ہوگی؟یہ صوبائی سطح کا اہم سوال ہے تاہم مرکزی حکومت کی تشکیل پر صوبے کے انتخابی نتائج گہرے اثرات مرتب کرنے سے عاری ہی ہوں گے تاہم صوبائی حکومت کے متعلق کہا جاسکتا ہے کہ وہ بھی ماضی کی طرح مخلوط ہی ہوگی اس کے اجزائے ترکیبی…

Read More

تارکین وطن کی مسلسل آمد سے آج کے ’’ امریکی ‘‘ آنے والے کل میں ریڈ انڈین بن سکتے ہیں، یوں سفید فام یورپیوں کی براعظم امریکہ پر قبضے سے اصل سرخ فام باشندوں کی طرح غائب ہو سکتے ہیں 2016 کاسال دور رس تبدیلیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ نومبر کے مہینے میں متحدہ امریکہ میں صدارتی انتخاب ہوگا۔دونوں بڑی امریکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کے لئے جاری انتخابی دوڑ میں جون کے پہلے ہفتے میں واضح ہوگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے جبکہ ہیلری کلنٹن ڈیموکریٹ کی امیدوار ہوں گی…

Read More

کئی حلقے حکومت کی رخصتی کی باتیں اور پیچیدہ معاملات کی خبریں سناتے رہے ہیں جو افواء سازی کا شاخسانہ لگتی تھیں مگر گزشتہ چند دنوں سے حالات و واقعات کی رفتار و نوعیت میں آنے والی تبدیلی نے مذکورہ افواہوں اور خدشات پر سنجیدگی سے توجہ مبذول کرائی ہے پانامہ کے عنوان سے دنیا بھر میں سیاسی ارتعاش پیدا ہوا تھا مگر کسی بھی ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا نہیں ہوا بیرونی دنیا کے چند برسراقتدار افراد نے اقتدار سے دست کش ہو کر مسئلہ کو بحران میں بدلنے سے روک لیا البتہ پاکستان کی مثال انتہائی استثنائی…

Read More