Author: قاسم نسیم

سپریم کورٹ نے گلگت  بلتستان میں دیگر ملکی قوانین کے علاوہ بالخصوص سٹیزن شپ ایکٹ کو بھی گلگت  بلتستان میں یکساں طور پر لاگو ہونے کو بنیاد بنا کر گلگت بلتستان کو پاکستان کے حصہ قرار دے دیا۔ساتھ ہی جو بھی جمہوری ، بنیادی انسانی اورآئینی حقوق ملک کے دیگر شہروں کے شہریوں کو حاصل ہیں اُن حقوق کا  گلگت بلتستان کے لوگوں کو بھی حقدار قرار دیا ہے ۔ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔  سپریم کورٹ میں یہ آئینی پٹیشن سکردو کے نوجوان وکیل راجہ ظفر علی خان…

Read More

دنیا میں جو زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں ان میں گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبانیں شینا ،بلتی اور بروشیسکی وغیرہ بھی شامل ہیں ۔ ان زبانوں کی اپنی اصل رسم الخط اس وقت رائج نہیں ۔ فارسی، عربی رسم الخط اب ان زبانوں کے لئے استعمال کیے جارہے ہیں لیکن یہ رسم الخط ان زبانوں کی صوتی ضروریات اور تقاضے پورا نہیں کر سکتے ۔بلتی زبان کے لئے اس کا اصل رسم الخط اگرچہ موجود ہے ۔”آگے” کے نام سے موجود رسم الخط بلتستان میں اشاعت اسلام تک استعمال میں رہا ۔پندرھویں صدی میں بلتستان میں اشاعت…

Read More

گلگت بلتستان کا مخصوص جغرافیہ جہاں خوبصورتی کا باعث ہے وہیں  بلند پہاڑوں کے باعث  دنیا بھر کے سیاحوں اور کوہ پیماوں کی توجہ کا مرکز بنے ہواہے ۔ گلگت بلتستان کے یہ پہاڑ انمول معدنیات سے بھرے ہوئے ہیں ۔ ایک مطالعے کے مطابق یہاں پائے جانے والے  پتھر اور معدنیات دنیا بھر میں پائے جانے والے معدنیات کی نسبت زیادہ خالص اور قیمتی ہیں، لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ان معدنیات کی دریافت اور اِنھیں محفوظ طریقے سے نکال کر مارکیٹینگ تک کے مراحل مناسب انداز میں طے کرنے کی سہولتیں یہاں بہم پہنچائی جائیں۔ بدقسمتی…

Read More

گلگت بلتستان میں اپوزیشن جماعتیں اور عوامی ایکشن کمیٹی پھر سے قریب آرہی ہیں اور عوامی ایشوز کو لے کر احتجاج کے عمل کو تیز کرنے بلکہ سڑکوں پر آنے کی تیاریاں ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے ۔ اگرچہ حکومت اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کہ عوام کو شکایت کا موقعہ نہ دےبالخصوص بلتستان ریجن کے عوام جو بلتستان ریجن کے میگا پراجیکٹس پر کام نہ ہونے کے حوالے   سے شاکی تھے،ان کی  شکایت دور کرنے کے لئے    بلتستان سے متعلق بڑے منصوبوں پرکام بھی شروع کرادیا گیا ہے ۔  سب سے اہم منصوبے جگلوٹ سکردو روڈ کی تعمیر…

Read More

قدرت نے گلگت بلتستان کو ایسے خوبصورت مناظر ، دلکش وادیوں ، بلند و بالا چوٹیوں ، میٹھے چشموں ، بلند آبشاروں ، گہری جھیلوں  اور وسیع و عریض گلیشروں کے ساتھ ساتھ خوبصورت اور سرد صحراوں سے نوازا ہے۔جہاں چاروں موسم اپنی پوری رعنایوں کے ساتھ یہاں قدرت کے رنگ بکھیرتے نظر آتے ہیں ۔ اس خطے کی یہ خوبیاں نہ صرف یہاں کے باسیوں کو ایک خوشحال زندگی کے تمام تر وسائل فراہم کرتی ہیں بلکہ یہاں سیاحت ، کوہ پیمائی اور ٹریکنگ سمیت دیگر ان جیسی سرگرمیوں کے لئے پکار پکار کر اپنی موزونیت کی جانب اربات…

Read More

ملک بھر میں سترواں یوم آزادی بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔یوم آزادی پر ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت  وبلتستان میں بڑے  بڑےاجتماعات ہوئے ۔ان اجتماعات میں تحریک پاکستان کے قائدین کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔گلگت و  بلتستان بالخصوص سکردومیں ہونے والے یہ اجتماعات ملک کے کسی بھی بڑے شہر میں ہونے والے اجتماعات سے بڑے ہوتے ہیں۔ پولوگرانڈ میں ہونے والے اجتماع میں شریک فورس کمانڈرز اور چیف سیکرٹریز کاہمیشہ  یہی موقف رہا ہے کہ یوم آزادی پر سکردو میں ہونے والا  اجتماع ملک کے کسی بھی شہر میں ہونے والے…

Read More

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن اور وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جس انداز میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا اُس پر شدید ردِ عمل سامنے آرہا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ فکسڈ تھا اور یہ فیصلہ آئین سے بغاوت کے مترادف ہے۔جبکہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ اس فیصلے کے بعد آزاد کشمیرکے الحاق پر نظر ثانی کرنے کی بات کی تھی۔دونوں راہنماوں کے اس موقف پرملک بھر میں نہ صرف سیاسی راہنماؤں بلکہ قومی…

Read More

پانامہ کیس نے جس طرح ملک بھر میں سیاسی درجہ حرارت کو انتہائی حد تک گرمایا ہوا ہے اسی تناظر میں اب گلگت بلتستان میں بھی سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔ اس حوالے سے قانون سازاسمبلی کے اندر اور اسمبلی سے باہر بھی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آنے لگی ہے۔دوسری جانب مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماوں کی جانب سے گلگت بلتستان کے ایشوز سے متعلق بیانات دینے اور گلگت بلتستان کے لوگوں سے ہمدردی کا جذبہ اچانک ان کے سینوں میں جاگنے لگا ہے۔پانامہ کیس میں پیدا شدہ صورتِ حال کے باعث وزیر اعظم کا گلگت بلتستان کا مجوزہ…

Read More

اس سال ساڑے پانچ لاکھ سیاح گلگت بلتستان آ چکے ہیں سیاحوں کی روزانہ سات سو گاڑیاں داخل ہو رہی ہیں گلگت بلتستان میں ان دنوں غیرملکی اور ملکی سیاحوں کی غیر معمولی تعداد بغرضِ سیاحت آئی ہوئی ہے اور آئے روز اس تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اتنی بڑی تعداد میں سیاحوں کے آنے کا یہ سلسلہ ستمبر تک جاری رہے گاویسے تو سیاحوں کے آنے کا سلسلہ نومبر میں بھی جاری رہتا ہے۔پچھلے سال کی نسبت اس سال سیاحوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ حکومتی سطح پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اب…

Read More

اس ماہ کی بیس تاریخ کو وزیر اعظم کا دورہ گلگت بلتستان متوقع ہے اور کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وزیر اعظم اپنے دورہ گلگت بلتستان کے موقعے پرآئینی اصلاحات کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں یہ انکشاف ہوا کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کے حوالے سے مشیر خزانہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات وزیر اعظم کو وصول ہوگئی ہیں لیکن اب ان سفارشات کا جائزہ لینے اور ان پر عمل…

Read More