Author: میگزین رپورٹ

تحریر: حبیب کریم "مسٹر بن مہدی! کیا خواتین کے سودا سلف والی ٹوکریوں میں دھماکہ خیز مواد لے کر لوگوں کو قتل کرنا ایک بیہودہ عمل نہیں ہے؟” الجیرین تحریک پر مبنی فلم "دی بیٹل آف الجائرز” میں ایک نیوز ریپورٹر مذکورہ بالا سوال پوچھتا ہے۔ اس کے جواب میں بن مہدی کہتا ہے کہ؛ "کیا دیہاتوں پر بمباری کر کے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانا آپ کو بڑی بیہودگی نہیں لگتی؟ زیادہ بہتر ہوتا اگر ہمارے پاس بھی بمبار طیّارے ہوتے۔ اگر خواتین کی ٹوکریوں کو دھماکہ خیز مواد کے لیے استعمال کرنا اتنا ہی برا عمل ہے تو…

Read More

تحریر: عبدالله الطاف قسط نمبر 1 ہیگل جب ایک کلی تصور بینگ سے استخراج کرنا شروع کرتا ہے تو در اصل وہ ایک کلی تصور سے  دوسرے کلی تصور کا احاطہ کر رہا ہوتا ہے یعنی  تجریدی کل  سے مقرونی کل  کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ جو طریقہ ہیگل (سائنس اوف لاجک) کی پہلی کتاب یعنی منطق کے مقولات کے استخراج کے لئے استمال کرتا ہے وہی طریقہ دوسری اور تیسری کتاب میں موجود ہے  (چاہے وہ پھر پہلی کتاب منطق کا دوسرا یا تیسرا حصہ ہو یا کلی نظام کا دوسرا یا تیسرا حصہ) ( لیکن فرق…

Read More

تحریر: امیر جان حقانی اس مضمون میں مختصرا گلگت بلتستان کے تمام مسالک و اضلاع اور عوام کے درمیان پائے جانے والے مشترکات پر بات ہوگی۔ مشترکات کا مفہوم مشترکات دینی بھی ہیں اور سماجی بھی۔ اہل سنت والجماعت اور دیگر مکاتب فکر میں کئی مذہبی مشترکات ہیں اسی طرح صدیوں سے ایک علاقے میں رہتے ہیں تو سماجی اعتبار سے مشترکات کی بہتات ہے۔ ان مشترکات کو مدنظر رکھ کر علاقے میں قیام امن سے رہا جاسکتا ہے۔ ہر مکتب فکر کے لیے ان مذہبی و سماجی امور میں دوسروں کا بھرپور خیال رکھیں جو سب میں مشترک ہیں…

Read More

تحریر: جاوید فاروقی جانداروں کے جسم خلیوں سے بنے ہوتے ہیں۔ خلیے میں زندگی کو برقرار رکھنے اور اسے پھیلانے کا تمام عمل سر انجام دیا جاتا ہے۔ خلیے کے اندر دیگر اجزاء کے علاوہ ڈی این اے بھی ہوتا ہے۔ یہ اس جاندار کی زندگی کا ایک نقشہ ہوتا ہے جس کے مطابق وہ کام کرتا ہے۔ ڈی این اے Deoxyribonucleic ایک پیچیدہ کیمیائی مرکب ہے جو شوگر اور فاسفیٹ کے ساتھ چار اور نسبتا اہم اجزاء سے نبتا ہے۔ یہ اجزاء Adenine (A), Guanine(G), Cytosine (C),Thymine (T) کہلاتے ہیں۔ یہ اجزاء ایک دوہری بل کھاتی ہوئی سیڑھی کے…

Read More

تبصرہ نگار: پروفیسر میتھیو اے کُک ترجمہ: عابد سیال اسماء فیض کی کتاب "اِن سرچ آف لاسٹ گلوری: سندھی نیشنلزم اِن پاکستان” پاکستان کے صوبہ سندھ کی سیاسی تاریخ کا بیان ہے۔ یہ قوم پرست گروہوں، نظریات، سیاسی جماعتوں اور انتخابی مسابقت پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ یہ کتاب جماعتی سیاست اور ووٹر کے رویے پر مبنی بیانیے اور اقدامات کے ذریعے پاکستانی ریاست کے ساتھ سندھی قوم پرستی کے روابط اور اختلافات کی تفہیم کی جستجو کرتی ہے۔ اسماء فیض کا استدلال ہے کہ پاکستانی ریاست اور اس کے نظریات وہ اساسی وجوہات ہیں جو "1947 کے بعد کے…

Read More

پاکستان متنوع ثقافتوں کا گلدستہ ہے۔ یہ سرزمین ثقافتی مظاہر جیسے زبان، لباس، مذہب، خوراک، اقدار و روایات کے حوالے سے بے پناہ تنوع اور رنگارنگی کی حامل ہے۔ لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ ہم اپنی اس خصوصیت کا کما حقہ ادراک نہیں رکھتے۔ دنیا بھر میں بیدار قومیں اور خطے اپنے ثقافتی نشانات کی تحقیق و جستجو اور ان کی حفاظت پر کمربستہ ہیں اور اپنی تاریخی قدامت کی طاقت پر اپنا حال استوار کرتی ہیں، لیکن ہمارے ہاں صورت حال برعکس ہے اور ہم اپنے ان رنگوں کو معدوم کرنے کے راستے پر رواں ہیں۔ کالاش…

Read More

سہ ماہی تجزیات کا شمار پاکستان کے معتبر مجلات میں ہوتا ہے۔ اسے ملک کے سنجیدہ فکر و نظر کے حامل طبقات کی جانب سے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ تجزیات کا پرنٹ ایڈیشن ہر تین ماہ بعد شائع کیا جاتا ہے۔ وقیع اردو مضامین کے ساتھ انگریزی کے اہم مضامین کے تراجم اور نئی منظرِ عام پر آنے والی کتابوں پر تبصرے بھی اس کا حصہ ہوتے ہیں۔ یہ مجلہ کسی خاص نظریے کی ترویج نہیں کرتا بلکہ متنوع شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اس کا حصہ ہیں۔ سہ ماہی تجزیات کا نیا شمارہ، شمارہ…

Read More

یہ ایک حقیقت ہے کہ دین کی دعوت وترویج اور نبوی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے کی تربیت میں مسجد کا شروع ہی سے بڑا اہم کردار رہا ہے۔ رسول اللہ ؐنے بھی اس ادارے کو بنیادی اہمیت دی۔رسول اللہ ؐجب ہجرت کرکے تشریف لائے تو مدینے کے قریب بستی قبا میں چند روزہ قیام کے دوران آپ نے مسجد تعمیر کروائی جس کی تعمیر میں کبارِ صحابہ اور خود نبی کریم ؐ نے بنفسِ نفیس شرکت فرمائی۔ جب آپؐ مدینہ منورہ پہنچے تو یہاں بھی آپؐ نے سب سے پہلا کام مسجد کی تعمیر ہی کا کیا۔ عہدِ رسالت…

Read More

موجودہ زمانے میں جب سماج مختلف طرز کی تقسیمات کا شکار ہے، مارچ 2019ء میں خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں ’ہم عورتیں‘ نامی اتحاد کا خواتین کے عالمی دن پر ملک بھر میں ایک متحد ہ مارچ یکجہتی کا بہت خوبصورت اظہار تھا۔ عورتیں، مرد، ٹرانس جینڈرز غرضیکہ سبھی لوگ ہاتھوں میں ہاتھ دیے اپنی طبقاتی، مسلکی اور مذہبی تفریق کو پس پشت ڈال کر انسانیت کے رشتے میں جڑے ہوئے گیت گاتے اور نعرے لگاتے جارہے تھے۔ اگرچہ اس آہنگ کی عمر تھوڑی تھی۔ کیونکہ اگلے چند روز ہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ اسمبلی میں…

Read More

اکبر نوتے زئی پاکستان کے موقر قومی جریدے’ڈان‘ سے وابستہ صحافی ہیں، ان کے تحقیقی مضامین ’ڈان‘ میں باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔ سماجیات ان کا خاص موضوع ہے۔ ’ڈان‘ میں شائع شدہ ان کازیرِنظر مضمون بلوچستان کے معروف سیاحتی قصبے شاہراگ میں بچوں کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی پر لکھا گیا ہے۔ اس قصبہ میں کوئلے کی کانوں میں تنگ دست گھروں کے بچے اپنے خاندان کی کفالت کی غرض سے کام کے لیے آتے ہیں لیکن وہاں ان کو پْر مشقت مزدوری کے ساتھ جنسی اذیت کا سامنا بھی رہتا ہے۔دکھ کی بات یہ ہے کہ یہاں…

Read More