پاکستان میں تعلیم کے ذریعے امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کئی ادارے اور لوگ کام کر رہے ہیں مگر ان کی کوششیں منضبط نہیں ہیں اور نہ ہی یہ تعلیمی مباحث پر اثر انداز ہو رہے ہیں جس میں اساتذہ کی تربیت ، برداشت اور ہم آہنگی شامل ہے۔نہ ہی حکومت نے اس جانب کوئی قدم اٹھایا ہے۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز گزشتہ کئی سالوںسے سماجی ہم آہنگی اور ا س سے متعلقہ موضوعات پر تحقیق میں منہمک ہے۔اور ا س مقصد کے لیے مکالمے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ا س سال ادارے نے جامعات…
Author: میگزین رپورٹ
جب شہباز شریف اپنی خود ساختہ جلا وطنی ترک کر کے واپسی کے لئے پر تول رہے تھے تو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ان کے دور میں ہونے والی ماورائے عدالت ہلاکتوں پر 2007میں ان کے وارنٹ جاری کر دیئے تھے۔ا س میں ان ہلاکتوں کو جواز بنایا گیا تھا جو 1998میں ان کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ہوئی تھیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے بعد سے پاکستان میں فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں ایک نئے رخ کے ساتھ سامنے آئی ہیں۔ جن کا مقصد فرقہ وارانہ تشدد کا قلع قمع کرنا ہے ۔اس…
