Author: فیصل اقبال اعوان

"اسے جھکنے نہ دو؛ اور نہ ہی اس کی شدت کم کرو۔ اسے منطقی بنانے کی کوشش بھی نہ کرو؛ رواج کے مطابق اپنی روح کو مدون کرنے کی بجائے بے رحمی سے اپنے انتہائی شدید جنون کی پیروی کرو۔” صدیق عالم کے افسانوں کا انتخاب ” نادر سکوں کا بکس” مطبوعہ ” آج” پڑھتے ہوئے بار بار , کافکا سے منسوب مندرجہ بالا قول میرے ذہن سے ٹکراتا رہا جسے صدیق عالم نے ان افسانوں کے زریعے عملی قالب میں ڈھال دیا ہے۔ صدیق عالم کی کہانیوں کے رنگ مانگے تانگے کے نہیں ہیں۔ یہ رنگ اس کے زرخیز…

Read More

علی اکبر ناطق کا افسانوی مجموعہ "قائم دین” تقریباً دو سال سے میری لائبریری میں موجود تھا۔ اسے یو بی ایل ایوارڈ اور نقادوں سے سندِ اعتبار ملنا گاہے مجھے اس کے مطالعے پر ابھارتا تھا، لیکن عدالتی مصروفیات اور وقت کی قلت آڑے آتی رہی۔ وبا کے دنوں میں تمام پیشہ ورانہ امور معطل ہوئے تو اس سے متمتع ہونے کا موقع ملا۔ میں نے یہ کتاب سانجھ پبلیکشنز لاہور سے پچاس فیصد رعایت پر مبلغ ڈیڑھ سو روپے میں خریدی تھی۔ بعد از مطالعہ مجھے مشفق خواجہ بے حساب یاد آئے جو کسی ایسی ہی کتاب کو پڑھنے…

Read More

لیجئے حضور، غربت، عسرت، بے روزگاری، بھوک، سیاسی ابتری، سماجی و طبقاتی تفریق، معاشی عدم مساوات، تعلیمی و طبی پس ماندگی اور معاشرتی بدحالی اعزازنے کے بعد عوامِ پاکستان کے سینے پر حکومتِ وقت نے جہالت کا تمغا بھی سجا دیا ہے۔ ویسے تو روزانہ کی بنیاد پر فرمانروائے حال، اپنی آمد و رفت پر لگائے گئے شاہی روٹوں، سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، تھانوں، کچہریوں میں متعین مشاق، اعلی تربیت یافتہ اور عمدہ اخلاق و کردار کے مالک اہلکاروں کے زریعے قوم کی عزتِ نفس میں خاطر خواہ اضافہ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن آج تو کمال ہو گیا ہے، وزیرِ صحت…

Read More

موسمی نقادوں اور مبصروں نے عظیم، اہم، رجحان ساز، شاندار اور عمدہ ناول جیسی اصطلاحات کو ان کے بے موقع و بے محل کثرتِ استعمال سے بے وقعت اور حقیر کر دیا ہے۔  قارئین ان صاحبان کے جھوٹے تبصروں اور گمراہ کن آراء کی بدولت ناقص ادب پڑھ پڑھ کر اپنا ہاضمہ خراب کر چکے ہیں۔ ایسے پرکھیا اور مفتیانِ نقد صرف قارئین کا ذوقِ ادب ہی ذبح نہیں کر رہے بلکہ کمزور اور خراب لکھنے والوں کی ناحق مدح سرائی کر کے انہیں اپنی سقیم تحریروں کو بنچ مارک سمجھ لینے پر راغب بھی کر رہے ہیں۔ ایسے شاندار…

Read More