Author: ڈاکٹر عزیز الرحمن

آزادی مارچ کے لئے جس اعتماد کے ساتھ مولانا فضل الرحمن آرہے ہیں اور بظاہر میڈیا میں مخالفت کے باوجود مولانا کو میڈیا کے جن بڑے بڑے ناموں کی حمایت حاصل ہے اس سے یہ سارا معاملہ پیچیدہ بن جاتا ہے۔ ماضی میں مولانا کے بہت بڑے بڑے جلسوں کو بالکل بھی کوریج نہ دی گئی اور اس انداز میں نظرانداز کیا گیا کہ مولانا بالکل ہی عضو معطل بن کر رہ گئے تھے۔ مگر اس بار مولانا کی مخالفت میں وزراء و سوشل میڈیائی فورسز ایکٹو ہیں مگر اس سب کے باوجود مولانا کے مارچ کی بھرپور تشہیر چل…

Read More

فرانسیسی فلاسفر مشیل فوکو نے علم (نالج) اور طاقت (پاور) کے باہمی تعلق اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مضمرات پر بہت مفید اور معنی خیز باتیں کہی ہیں۔ فوکو کا کہنا ہے کہ طاقت دراصل علم کا وظیفہ ہے اور طاقت نہ صرف علم کو استعمال کرتی ہے بلکہ بتدریج طاقت علم کو نئے معانی عطا کر کے اس کی تشکیل جدید کرتی ہے۔ فوکو کا بیان کردہ علم اور طاقت کا یہ باہمی ربط آج ہمارے سامنے مختلف جہتوں سے کارفرما ہے اور ہم دیکھتے ہیں کہ طاقت کے گلوبل اور لوکل مراکز کس طرح علم…

Read More

سرمایہ کاری سے متعلقہ تنازعات کو نپٹانے کے بین الاقوامی مرکز (International Centre for Settlement of Investment Disputes – ICSID) نے ریکوڈیک کیس میں حکومت پاکستان کے خلاف 5.84 بلین ڈالرز کے ہرجانے کا فیصلہ ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حق میں سنا دیا ہے۔ ورلڈ بینک سے وابستہ سرمایہ کاری کے تحفظ کے لئے قائم اس ادارے میں ٹیتھیان کاپر کمپنی (جو مشترکہ طور پر Antofagasta اور Barrick Gold Corporation کی ملکیت ہے) نے سن 2011 میں حکومت پاکستان کے ریکوڈیک پراجیکٹ کی مائینگ لیز منسوخ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا تھا۔ یہ فیصلہ پاکستان کے لیے ایک…

Read More

حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ہے اور ایچ ای سے نے ملک بھر کی جامعات کو اس حوالے سے تنبیہہ جاری کردی ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے اداروں کو جس انداز میں پروان چڑھایا گیا ہے اور حکومتی فنڈنگ کو بطور پالیسی ایک ہتھیار کے طور پر جس انداز میں استعمال کیا جاتا رہا ہے وہ اپنی جگہ ایک مستقل موضوع ہے۔ ملک بھر کی پبلک سیکٹر جامعات میں فنڈز کی اس کمی سے نپٹنے کے لیے کئی طرح کے اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں۔ سر دست ہمارے خیال میں جامعات کو حکومتی…

Read More

ریاض بی بی راولپنڈی کے رہائشی ایک غریب ٹیکسی ڈرائیور لال ضمیر کی بیوی تھی۔ 36 سالہ ریاض بی بی کو 31 مئی 2001 کو راولپنڈی کنٹونمنٹ اسپتال میں زچگی کے سلسلے میں داخل کروایا گیا۔ ریاض بی بی کا 2 جون 2001 کو آپریشن کے ذریعے ایک صحتمند بچہ پیدا ہوا مگر آپریشن کے دوران ڈاکٹر غزالہ کی غفلت سے صفائی و جذب کرنے والا ایک تولیہ (abdominal sponge) ریاض بی بی کے پیٹ میں ہی رہ گیا جو بعد ازاں انفیکشن پیدا کر کے شدید گینگرین کا باعث بنا۔ 11 جون 2001 کو ریاض بی بی کو اسپتال…

Read More

حکومت پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے نتیجے میں کالعدم تنظیموں مثلا جماعة الدعوة، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن، جیش محمد وغیرہ کے جملہ اثاثہ جات بشمول ایمبولینس گاڑیوں اور دیگر فلاحی اداروں  کو حکومتی تحویل میں لیا جارہا ہے۔ کالعدم تنظیموں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو مکمل طور پر معطل کردیں اور کسی بھی سرگرمی کے نتیجے میں سخت کارروائی کی وعید بھی سنائی گئی ہے۔ ملک میں ان تنظیموں کے حوالے سے اٹھائے جانے والے یہ اقدامات نئے نہیں ہیں۔ پرویز مشرف دوربلکہ اس…

Read More

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ ولی عہد کو پاکستان میں سرکاری طور پر خوش آمدید کہنے کے لئے غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں اور اسلام آباد کے در و دیوار اس وقت محمد بن سلمان اور سعودی عرب کی تحسین و توصیف سے بھرے پڑے ہیں۔ سعودی عرب سے پاکستان کے تعلقات تاریخی طور پر بہت پرجوش اور گہرے رہے ہیں اور مختلف ادوار میں سعودی عرب کے سربراہان جب بھی پاکستان کے دوروں پر آتے تھے تو ان کا فقید المثال استقال کیا جاتا تھا۔ سعودی…

Read More

گذشتہ دنوں  مراکش کے شہر کاسابلانکا میں صحت کے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے زیراہتمام ہیپاٹائٹس بی اور ہیپاٹائٹس سی کی ادوایات و تشخیص تک رسائی کے بارے میں ایکسپرٹس کی میٹنگ میں شرکت کا موقع ملا۔ ڈبلیو ایچ او کے EMRO ریجن سے نمائندہ ممالک سے مختلف نوعیت کی تخصصات کے حامل ایکسپرٹس کے علاوہ اس میٹنگ میں ڈبلیو ایچ او ہیڈ کواٹرز جنیوا سے بھی ایک ٹیم شریک تھی۔ مجھے میٹنگ کے دوسرے دن کے پہلے سیشن میں اپنی گذارشاتLegal and Regulatory Issues in Access to HCV Drugs & Diagnostics کے عنوان سے…

Read More

احتساب یا اکاؤنٹبلیٹی کے بارے میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ احتساب کرنے کا حق کس کا ہے اور احتساب کی درست اور مطلوبہ مقدار کا بھی کوئی تصور ہے کہ نہیں؟ بحث کا رخ کچھ اس طرح سے ہے کہ احتساب کی اہمیت اپنی جگہ ہے مگر حکومتوں کا احتساب کرنا کس کا حق ہے؟ شخصی حوالے سے آپ سے یہ سوال کرنے کا حق کس کس کو ہے کہ آپ کہاں سے آ رہے ہیں اور کہاں جا رہے ہیں؟ فون پر کس سے مخاطب تھے، تاخیر سے کیوں آئے وغیرہ وغیرہ؟ ظاہر ہے آپ یہ سوالات…

Read More

ٹائمز آف انڈیا کی خبر ہے کہ انڈیا نے پاکستان کی طرف سے اڑایا گیا  ایک اور جاسوس  کبوتر پکڑ لیا ہے اور اس کبوتر کی جسمانی جانچ جاری ہے تاکہ اس کے جسم پر موجود کسی خفیہ پیغام یا جاسوسی کے آلے کی شناخت کی جاسکے۔ انڈیا میں اس سے قبل بھی مبینہ طور پر جاسوس کبوتروں کو پکڑا گیا تھا جس میں سے ایک کبوتر فرار ہوکر واپس پاکستان آگیا تھا۔ دوسری طرف افواج پاکستان کے ترجمان نے گذشتہ دنوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور پشتین کی "غدار” ٹوپی کی طرف اشارہ کیا ہے کہ کیسے آناً فاناً…

Read More