کچھ عرصہ پہلے ا پنے ایک مضمون میں اس بات کا ذکر کیا تھا کہ کس طرح بیرونی طاقتوں کے مفاد کی خاطر میانمار میں خون ریزی کی جا رہی ہے اور لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کو مختلف ممالک میں مہاجرین کی حثیت سے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک رپورٹ منظرعام پر آئی ہے جس کے مطابق پچھلے کچھ عرصہ سے دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر اپنے ہی ملک کے اندر یا کسی دوسرے ملک میں اگرہجرت کرنا پڑی ہے تو اس کے پیچھے کہیں نہ کہیں امریکہ…
Author: عاصم اعجاز
میانمار میں جاری خون ریزی اب تک ہزاروں لوگوں کی جان لے چکی ہے ۔لاکھوں لوگ زندگی بچانے کے لئے اپنے گھروں کو چھوڑنے پرمجبور ہیں۔ایک اندازے کے مطابق چار لاکھ سے زائد لوگ اب تک میانمار کو چھوڑ کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔میانمار میں جاری اس قتل عام کے نسلی اور مذہبی حوالے سے ابھی تک کافی کچھ لکھا جاچکا ہےلیکن ابھی تک ایک پہلوایسا ہے جو لکھنے والوں کی نظر سے پوشیدہ رہا ہے یاجس پرابھی تک بہت کم لکھاگیا ہے وہ اس علاقے کی معاشی اہمیت ہے۔2001 میں ایک کتاب دی نیو…
وینیزویلا اس وقت شدید سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اپریل سے شروع ہونے والا یہ پرتشدد ، حکومت مخالف احتجاج اب تک درجنوں افراد کی جان لے چکا ہے۔ اس سیاسی بحران نے ملک بھر کے لوگوں کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ ایک طر ف آنجہانی صدر شاویز کے حامی ہیں اور دوسری طر ف انکے مخالفین جو پچھلے اٹھارہ برس سے موجود شاویز کے حامیوں کی اس حکومت کو اب مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ شاویز کی وفات کے بعد اس کی جماعت پی ایس یو وی نے نیکولاس مادورو کو اپنا صدرمنتخب کیا جس…
اس ہفتے بھارت اور چین کے درمیان "ڈوگلام "کے معاملہ پرہونے والی کشیدگی میں اس وقت کمی آئی جب دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی اپنی افواج کو دو مہینے پہلے والی پوزیشن پر واپس لے جائیں گے۔ جنگ کی پشین گوئی کرنے والے مبصرین کو ناکامی کا سامناکرناپڑا۔ بھارت اور چین کی سرحدی معاملوں کو لے کر کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ۔ دونوں ملکوں کا بارڈر تقریبا 3500کلومیٹر لمبا ہے اور گاہے بگاہے ان سرحدی علاقوں میں ان دونوں ممالک میں چھوٹی موٹی جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں اور دونوں ممالک انہی مسائل کو لے کر 1962…
سعودی عرب اس وقت کئی مسائل کا شکار ہے۔ عرب وعجم جنگ، علاقائی بالادستی ، ہمسایہ ملکوں سے خراب تعلقات ہوں یا تیل کی کم ہوتی عالمی قیمتیں, ان سب مسائل نے سعودی عرب کے مفادات کو بری طرح سے متاثر کیا ہے۔ سعودی عرب تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے یہ اوسطا 11.75 ملین بیرل تیل روزانہ پیداکرتاہے جودنیا بھر میں پیدا ہونے والے تیل کا تقریبا 13.24 فی صد بنتا ہے۔ پچھلے کچھ عرصے میں عالمی سطح پر کم ہوتی قیمتوں نے سعودی معیشت کو جھنجوڑ ڈالا ہے۔ جدہ جو سعودیہ کی معاشی سرگرمیوں کا…
