اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مغرب میں تیزی سے پھیلتا مذہب اسلام ہے لیکن مذہبی فکر کو مغرب میں شکست ہو رہی ہے۔ مغرب میں جمہوریت، عدل اور مساوات کی جڑیں بہت گہری ہیں صادق خان لندن کے میئر بنے تو پاکستان میں رہنے والے پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مسلمان، اور وہ بھی پاکستانی…. ہمیں برطانیہ میں ”نفاذِ اسلام“ کی منزل قریب نظر آنے لگی اور اس سے زیادہ خوشی اس بات کی …. یہ منزل ایک پاکستانی مسلمان سے سر ہونے لگی ہے۔ برطانوی سیاسی تربیت کے ساتھ، اگر صادق خان پاکستان میں میئرشپ…
