Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»پاکستان کا فکری افلاس اور عالمی جامعات پاکستانی سکالرز کی منتظر
    رواں تبصرے

    پاکستان کا فکری افلاس اور عالمی جامعات پاکستانی سکالرز کی منتظر

    رواں تبصرےBy رواں تبصرےمئی 3, 2016کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read1 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔

    تعلیم، علم سائنس اور تحقیق کے شعبوں میں پاکستان کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں ہے۔ذاتی شوق اور کوشش سے نام بنانے والی چند انفرادی مثالوں کے علاوہ قومی سطح پر قحط الرجال نظر آتا ہے۔علم کی سرپرستی ریاست کی تر جیح میں نہیں ہے اور اس کی تازہ ترین مثال ڈان اخبار کی ایک خبر ہے جس کے مطابق چودہ مختلف عالمی یونی ورسیٹیوں میں پاکستان چیئرز سالہاسال سے خالی پڑی ہیں۔یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ یہ چیئرز قائد اعظم،علامہ اقبال اور پاکستان اسٹڈیز جیسےناموں سے منسوب ہیں۔ برطانیہ، ایران، ترکی، مصر اور قازقستان جیسے ممالک جامعات میں قائم یہ چیئرز پاکستانی اسکالرز کی راہ دیکھ رہی ہیں۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چیئرز کئی دہائیوں سے خالی پڑی ہیں۔جب پاکستان میں جنرل مشرف جیسے فوجی حکمران ملک چلا رہے تھے اور وہ پاکستان کے تعلیمی اداروں کو "پی ایچ ڈیز” سے بھر دینا چاہتے تھے۔

    یہ تناظر خوشی کن نہیں ہے پاکستان کو جو علمی اور فکری افلاس کا سامناہے، وہاں ریاست کے لیے رویے بھی اس صورتحال کو گھمبیر بناتے ہیں۔آپ کس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    نوٹ : آپ کی رائے جامع، واضح ، با مقصد اور مختصر ہونی چاہئے۔اپنی رائے اور الفاظ کے استعمال میں انتہائی احتیاط کیجئےتاکہ کسی بھی فرد کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ نہ ہو ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچوہدری نثار اور سیکورٹی ادارے
    Next Article کیا اویغر مسلمانوں کے بارے میں چین کی پالیسی بدل رہی ہے ؟
    رواں تبصرے

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by